Рет қаралды 791
Day 2 | Let’s Enjoy Our Masjid Time in Urdu
Taught by Sister Shazia Nawaz
موضوعات🔸
🕌آئیے اپنی مسجد کے وقت کا لطف اٹھائیں❤️
مسجد کے آداب🔸
دوسروں کے لئے کشادگی پیدا کرنا🔸
جہاں جگہ ملیں بیٹھ جانا🔸
دوسروں کو انکی جگہ سے نہ اٹھانا🔸
کون سی صف بہتر ہے🔸
صف بنانے کا اجر🔸
صف بنانے کا طریقہ🔸
تحیة المسجد کے نفل🔸
سترہ🔸
مسجد میں نہ کرنے کے کام🔸
مسح کرنے کی شرائط🔸
وضو کے نوافل🔸
اذان سننا اور اسکا جواب دینا🔸
اذان کے بعد کی مسنون دعائیں🔸
وَأَنَا أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلاَةِ الْقَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ
اذان اور اقامت کے درمیان نوافل🔸
اقامہ🔸
کس کی صف درست ہے🔸
کرسی پر باجماعت نماز نماز پڑھنے کا طریقہ🔸
Link to Register
alhudaonline.o...