السلام عليکم ورحمته الله قارى صاحب آپ نے جو تلاوت کیا۔وہ الشیخ سعودالشریم کے طرز پہ بہت اچہا کیا۔میں نے کئ مرتبہ سنا لیکن ایک مرتبہ ایسا بھی پریکٹس کے ساتھ بھی کرو یعنی اپنے احباب کو بھی تھوڑہ سا سمجھاؤ تا کہ ھمیں بھی فائدہ حاصل ہوجاے گا جز اک اللہ خیرا