Awesome kalaam.. Chahey kisi ka Hussun hoo.. jalwa kisi ka hoo hai dekna haram thumey dekney key baad Hum hogaye thumarey bahut sochney key baadh abh kisko dekhna hai tere dekney key badh
@ghulamalighulamali14413 жыл бұрын
Masha Allah
@qayyumanwarajnala81317 жыл бұрын
Waah Waah g kamaal MashaAllah SUBHANALLAH Haq faqeer
@mohammedchand77385 жыл бұрын
Subhanallah subhanallah
@mohammedchand77382 ай бұрын
❤❤❤
@sameerchishtymirzai72584 жыл бұрын
Haq hai
@syedmusabhassan9281 Жыл бұрын
جس کا مذہب ہو فقت دید صنم یاد صنم وہ نہیں جانتا کافر یا مسلمان ہونا اب اسکو کفر کہو یا جمال یار کہو نماز میں بھی تمہارا خیال رہتا ہے خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا تمہارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا آنسوں بچ بچ کے نکلو مٹ نا جائے یکہیں آنکھ کی پتلی کے اندر یار کی تصویر ہے۔ آیا ہے وہ مقام تمہیں دیکھنے کے بعد سب کو میرا سلام تمہیں دیکھنے کے بعد چاہے کسی کا حسن ہو جلوہ کسی کا ہو ہے دیکھنا حرام تمہیں دیکھنے کے بعد ہم ہوگئے تمہارے بہت سوچنے کے بعد اب کسے دیکھنا ہے تمیں دیکھنے کے بعد ناتواں ہم ہیں ایسے ہارے ہیں پہیروکار اور عاشقوں کے لئے بس جلوہ یار کے نظارے ہیں ہم جو پوچھیں تو ہوتے ہیں خاموش رخ اور ذلف کے خیال میں ہم نے دن کہیں شب کہیں گزارے ہیں