ایک اور بات بھائی میں تو بتھیرے پھیرے لگا چکا ہوں اس ایم سی ٹی پلازے میں مجھے صرف وہی لیپ ٹاپس 10/ 10 کنڈیشن میں نظر آئی ہیں جن پر لیمینیشن کور لگے ہوئے ہیں باقی اس کور کے نیچے کی کیا حالت ہے وہ تو کور اتارنے کے بعد کی پعہ چلتا ہے
@tahirnazir1773Ай бұрын
Desktop ki b vdo bnayen............ i7 i9 AMD Ryzen..... etc , branded system
@hassanaskari6121Ай бұрын
Very expensive
@qadiriattari3248Ай бұрын
یار یہ کن فضول لوگوں پر ویڈیو بنا رہے ان سے لیپ ٹاپ لیا تھا صرف آپ کی ویڈیو دیکھ کر اور وہ بھی ریسٹارٹ ہونا شروع ہوگیا تھا وہ تو بڑے ترلے منتوں کے بعد جا کر انہوں واپس لیا ورنہ یہ تو واپسی پالیسی ہی نہیں رکھتے بعد میں جب واپس کیا تو انہوں نے وہی لیپ ٹاپ آپ دوبارہ یوٹیوب پر چڑھا دیا
@imtiazarif7118Ай бұрын
do you have shop in Karachi or can you send to karachi
@sheralishah8375Ай бұрын
❤
@WeCarePetsАй бұрын
Jb sy RJA bhai gay hyn ap sub ny rates barha diya
@MazharAli-mo6jbАй бұрын
Bhai ye log whatsapp pe reply hi nahi dete.I send them many messages they didn't reply yet.
@HafeezUrRehman-i3uАй бұрын
Hr Banda new logo new logo Ya logo 6 sa 7 sal Purana ha
@munirahmad550Ай бұрын
Too expensive
@qadiriattari3248Ай бұрын
اختر بھائی پر تو اب کوئی ویڈیو آہی نہیں رہی جن کی ویڈیو دیکھ کر میں نے لیپ ٹاپ لیا وہ بھی آئی ٹی لینڈ والوں سے سبق سیھنے کے بعد اور مجھے الف سے یا تک کچھ بھی نہیں پتہ تھا بالکل بھی میرا لیپ ٹاپ کی دنیا سے واسطہ نہیں تھا اب الحمد اللہ میں اپنے ٹاپ سے تقریبا 95 ٪ فیصد مطمئن ہوں۔
@abdullahawaisАй бұрын
@@qadiriattari3248 it land k laptop thek ha ya ne
@ahtishamchaudhary436Ай бұрын
AP ne konsa laptop Liya and price Kya thee?
@uakofficialАй бұрын
Inko comment karnay ka pata hai reply bhii daya hai ye nahii pata inko