Рет қаралды 22
قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کی ڈپٹی ڈائریکٹر اقصی ریحان کا قائد اکیڈمی فیصل آباد کا وزٹ کیا۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی ای سی سی ای کی ہونے والی ٹریننگ کا جائزہ لیا گیا۔ پرنسپل قائد اکیڈمی نجمہ افضل نے اے ای اوز کی ٹریننگ بارے آگاہی دی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر قائد اکیڈمی پنجاب اقصی ریحان کا اے ای اوز کو ٹریننگ سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ بھی دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اقصی ریحان کا کہنا تھا کہ ٹریننگ سے سکولوں کا معیار بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی اوز ایجوکیشن امجد رانا ، فیاض احمد اور ڈاکٹر حنا ریاض نے ماسٹر ٹرینر کے فرائض سرانجام دیئے۔
Quaid e Azam Academy for Educational Development
#Quaidacademy #educationguidepakistan #faisalabad #breakingnews #educationnews