He is such an embarrassing representative...illogical answer.
@asadabbas85292 ай бұрын
Listening to him is painful. He really thinks awam and journalists sitting in front of him are totally stupid.
@anwarsadiqmalik10072 ай бұрын
سوال گندم جواب چنا What a shame.
@mkcreations62702 ай бұрын
Good pak foj zindabad.good answer
@YousafShah-ge2se2 ай бұрын
@@anwarsadiqmalik1007and you vb
@SunilaRiaz-l2k2 ай бұрын
That is because he is a liar and liars have no logic
@AshiqHussain-s8v2 ай бұрын
یہ جو دنیا کے دوسرے ممالک کی فوجیں ھیں وہ قومی فوجیں نہیں ھیں جب فوج نے ھی سب کام کرنے ھیں توسول محکمے ختم کردیں انکی کیا ضرورت ھے؟
@Jamatali-pu9wx2 ай бұрын
ادارے اپنا کام کرتے نہیں ہیں اور مفت میں تنخواہیں لے رہے ہیں وہ کام فوج کرتی ہے
@muhammadtariqmuhammadhanif61872 ай бұрын
فوج دفاع کا کام کرے کشمیر پر باجوہ جیسے خفیہ معاہدہ کرکے فراغت سے عوام کو لوٹنے کا کام نا کرے@@Jamatali-pu9wx
@ashiqhussain69562 ай бұрын
ہم فوج سے درخواست کرتے ہیں وہ دیگر اداروں کا کام ہرگز مت کرے صرف اپنا کام ڈھنگ سے کر لے @@Jamatali-pu9wx
@aliNiazi-q7e2 ай бұрын
بجا فرمایا
@ZahidManzoor-s9y2 ай бұрын
Ye hkiqat nhi ha
@shujauddinshuja19112 ай бұрын
سر کوءی شک نہیں کہ ااپ لوگ ملک کی ترقی کیلیے دن رات ایک کررہے ہیں، میرا معصومانہ سوال ہے کہ کہا منتخب حکومتیں گرانا بھی ملک کی ترقی کیلیے ضروری ہے اور اگر ہے تو آج سے دو سال پہلے ملک چھ فیصد کی شرح سے ترقی کررہا تھا اس حکومت کو گرا کر ان چوروں کو لاک کر بٹھادیا اور آج ترقی کی شرخ سب جانے ہیں، اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟
@jalaluddin63032 ай бұрын
سب سے زیادہ نقصان پہنچایاہے پاکستان کو فوج آ پ لوگوں کو ایسی حکومت لانی ہوگی جو فوج کو سیاست سے نجات ڈلاسکے وہ ایک ہی لیڈر جس کا نام عمران خان ہے
@aliNiazi-q7e2 ай бұрын
گڈ
@miankhatab42092 ай бұрын
یہ فوجی اگر متوسط طبقے سے آتے ہیں اشرافیہ نہیں ہیں تو ہر جرنل، کرنل ارب پتی کیسے بن جاتا ہے، یہ بھی تو سوچنے کی بات ہے
@mohammadgohar61232 ай бұрын
Super❤
@hussain60432 ай бұрын
Absolutely good question ❓⁉️
@AbbasiRoi-pj9xb2 ай бұрын
Ya tu sirf ak sawl ha jes ka javb sai ni or ya safai tu clear bat he ni krty
@Jann-dy6ko2 ай бұрын
Right janab ❤
@MacKhan-v8o2 ай бұрын
ان کی اولین ترجیح بزنس ہے۔
@asgharhussain25802 ай бұрын
صحت اور تعلیم کے شعبہِ ان کے حوالے کردین اور صحت اور شعبہ سے وابسطہ ڈاکٹروں ٹیچروں پروفیسروں کو سرحد پر بھیج دیں پاکستان کی ترقی کی خواہش اچھی بات ہے لیکن ملک میں ترقی کے منصوبہ بناتا اسٹبلشمنٹ کام نہیں
@raifarooq40962 ай бұрын
پاکستان کی جو فوج ہے وہ قومی فوج ہے ۔ باقی ملکوں کی جو فوجیں ہوتی ہیں وہ قومی فوجیں نہیں ہوتی ۔ اسی لئے انہوں نے اپنی قوموں کو کچھی فتح نہیں کیا ۔ جنرل صاحب فوج کو پاکستان کے آئین کو چھی لحاظ رکھنا ہوگا ۔
@HusenRumi-jr9bz2 ай бұрын
Ye komi fozhe 12000 ko zehlome dadiyahe iski bhtsuno ye komko des chlhne nhi dehge ye ghdar zhgme harzatehe to bhgldeskitra tukdekrdetehhe zrdar pkd zmay he aavvahmpr ye drhg heriynke smhglrhe boht pesabhnatehe afshr or sipyi mrte he bodrpr
@asifaslam42302 ай бұрын
سوال گندم جواب چنا
@fakherabbasi86922 ай бұрын
جہاں سے بھی آتی ھیں۔ جس کام کے لیے آتے ھیں سرحدوں کی حفاظت وھی کام کریں۔ مہربانی تواڈی۔
@garain56912 ай бұрын
Yothieey
@ISLAMICWORLD-78692 ай бұрын
ملک غریب سے غریب تر ہوتا جا رہا ہیے اور فوج کے افسر 12 ارب ڈالر لے کر بیرونے ملک جائیدادیں بنا رہے ہیں ❤دیی لیک اس کی مثال ہیے ❤
@OptimisticFarmhouse-xo6kt2 ай бұрын
ملک تنزلی کی طرف کیوں جارھا وہ مافیہ آپ ہیں جناب
@Fiazothian2 ай бұрын
Imran Khan zindabad 💞
@AhmadKhan-te5rq2 ай бұрын
لفٹیننٹ جنرل صاحب سب کچھ صحیح کہہ رہے ہیں- لیکن سوال باشندہ ہے جو کام ان کے کرنے کا ہے ضرور کریں - جو کام کسی اور کا ہے انہیں کرنے دیں تا کہ ایسے سوالات نہ اٹھیں-
@ImtiazKhan-ti2vg2 ай бұрын
پاکستان پر بوجھ ھے فوج
@doctor-mustansar2 ай бұрын
go somewhere else ...
@AbdulHaseeb-tg8me2 ай бұрын
True.
@SBAGamings2 ай бұрын
@@doctor-mustansarq yeh mulk tere peo da ay
@MatthewLamb-e5j2 ай бұрын
کنویں سے باہر نکل کر دنیا کے حالات بھی دیکھ لو
@tariqbabar45992 ай бұрын
مڈل کلاس سے ارب پتی کیسے بن جاتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد یہ گر بھی بتا دیں
@nazakatabbasnaqvinazakatab21042 ай бұрын
It is top secret bro
@abhinashkumar31612 ай бұрын
Plot business
@BrittT-ez2xe2 ай бұрын
تم سے ہر کسی کا اعتماد اٹھ چکا ہے
@haseebullah79222 ай бұрын
Awaam jisko vote de ussko prime Minister q nh bannay dety
@doctor-mustansar2 ай бұрын
@@haseebullah7922 because they lie while doing election campaign. ..
@UrosHou-rm9jv2 ай бұрын
Qomi foje apni awaam pe itna zulm NHI krti mulk ko choroo k hwaaly kr k tmassh NHI dekhti
@haseebullah79222 ай бұрын
Zulm bht h taleem h nhi sb jhot h
@MatthewLamb-e5j2 ай бұрын
تو اپنے عالمی سطح کے قاضیوں سے کہیے کہ جس جس کا جو جرم ہے اس پر سزا سنا دیں
@zubiakhalid16462 ай бұрын
پھر اس عوام جس میں سے فوج آتی ہے فوج کو اس عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے اس کی بات ماننی چائیے اور عمران خان کو حکومت دینی چائیے❤
@MuarifUlHadees2 ай бұрын
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ہر ایک کو دوسرے کے کام میں ٹانگ اٹکانے کی عادت ہے۔ اور یہ سلسلہ گھروں سے شروع ہو کر اداروں تک جاتا ہے
@zafarabbasjee2 ай бұрын
غریب اور متوسط خاندان پھر متمول خاندان کیسے بن جاتے ھیں جبکہ دوسرے شعبوں میں جانے والے خاندان زیادہ سے زیادہ متوسط خان کی سیڑھی پر جاتے ھیں
@MatthewLamb-e5j2 ай бұрын
@@zafarabbasjeeتو آپ کو بھی فوج میں ہونا چاہیے
@salmanaziz70612 ай бұрын
Foj k janral awam ka khon choosrai he
@oldiesandgoldies68012 ай бұрын
سوال گندم جواب چنا 😂
@MatthewLamb-e5j2 ай бұрын
شاید آپ کے کان پر نہیں عقل پر پردے ہیں
@ayeshamalik67752 ай бұрын
Dafa door
@hulkman1292 ай бұрын
😂😂
@iragriseeds36772 ай бұрын
did not answer the question.
@haseebullah79222 ай бұрын
Jhot bol raha h
@GorillaKhan-wl7kv2 ай бұрын
political figure in Uniform. Milatary jhamooriya Pakistan.
@tminay2 ай бұрын
Please take action and reduce the electricity bill. Reduce the corruption. Reduce the prices of petrol. People will with you.
@SyedMuhammadHussainBukhari2 ай бұрын
Sir g question ka Galat jawab diya me apni pak fouj ki bari izzat karta ho lekin ap ne Galat jawab diya hai
@syedimranali18472 ай бұрын
اپنے جواب میں یہ بھی کہہ دیا کہ طاقتوروں سے سوال کرنا بھی جرم ہے اور سوال کرنے والا غدار ہے
@ibraheemrizvi24192 ай бұрын
بلکل جی عوام کے اپ بہت ہمدرد ھیں وہ تو اپ کا جو بلوچوں کے ساتھ بی ہیو ھے کس کو نہیں پتہ
@hsurdosadpoetry40682 ай бұрын
سوال کچھ اور جواب کچھ یہ صرف اپنے مفاد کیلے ہیں عوام کیلئے نہیں یہ بھی میڈل کلاس جب رٹائیر ہوگا کھرب پتی ہوگا اور سارا پیسا باہر ہوگا۔؟
@doctor-mustansar2 ай бұрын
ap k baap ka naukar nahi hai
@ghazanfarhussain50322 ай бұрын
That's a need Pakistan is only 64% Under the use of the Common people ❤ 8:30
@ghazanfarhussain50322 ай бұрын
36% of Pakistan 🎉 Is available for the Common.people And the Military o 8:47
@ghazanfarhussain50322 ай бұрын
64% Pakistani soil Can be 👍 used by the Common people and the Military 🪖🎖️🪖 Jawans ❤ 8:47 😊
@ghazanfarhussain50322 ай бұрын
constitution also said People holding property abroad Can not stand for elections 🎉 Syeda Abidah.Husssin Power Failure Oxford university press Karachi 8:47
@sarekiadbisobatgruop35752 ай бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون
@rehanasiddiq57052 ай бұрын
ڈی جی آئی ایس پی ار کارٹون جیسی شکل والا
@hussain60432 ай бұрын
Hihihihi😂
@hulkman1292 ай бұрын
😂😂
@mazam20142 ай бұрын
😅😅😅
@zahinazahoor76162 ай бұрын
شکلیں اللہ کی بانہیں ہیں۔ یوں آپ اللہ کے ہاں گستاخی کرتے ہیں
@sabihhaider1102 ай бұрын
بھائی اگر یہ غریب گھروں سے آتے ہیں تو جزیرے کیسے خرید لیتے ہیں
@ibrahimsyed73872 ай бұрын
ثابت کرو
@Creativity9412 ай бұрын
آپ لوگوں کی مہربانی ہے آج ملک دبئی بنا ہوا ہے اگر آپ نہ ہوتے تو ملک کہاں ہوتا 😂بس اسی طرح عوام کا ساتھ دیجئیے تو دو دن میں سپر پاور بھی بن سکتے ہیں😂😂 best of luck
@asadyaseen41692 ай бұрын
Nice joke
@1hnatv3102 ай бұрын
فوج کا ہر ادارے میں اتنا اچھا رول ہے کہ ملک کا ستیا ناس ہو گیا ہے اب تو ہر بددعا جو ہے اسی ادارے کی طرف جا رہی ہے یہ اتنا اچھا رول ہے تو ملک کا ستیاناس کیوں ہو رہا ہے
@Khana_Kharab2 ай бұрын
Koi jang bi to jeet jaty 😅
@CubeandToysMaster2 ай бұрын
پاک فوج زندہ باد❤❤❤❤❤❤
@chaudhryatifhussain9262 ай бұрын
Love 💕 you sir Pak Army's zindabad Pakistan tanindabad 🎉
@ghazanfarhussain50322 ай бұрын
،،تعلم صحت زرعت اؤر پانی کا انصاف ڈے ملن 2:50 ا ملنا چاہیے سیلاب کا پانی کون موڑتا جے ❤؟
@sheikhumaz61742 ай бұрын
Imran khan zindabaad
@AdeelBinQuraish2 ай бұрын
How to report this video?
@saeedraja59032 ай бұрын
Do your job.. develop /strength the system..Get aside the greedy Generals...Don,t..be emotional..
@naveedqureshi55332 ай бұрын
اگر یہ قومی فوج ہے تو سارے سپہ سالار ملک سے کیوں باہر چلے جاتے ہیں
@sadiqueakbar7099Ай бұрын
اگر کوئی سمجھنے کے لئے سنے تو اسکو سمجھ آجانی چاہیے ۔ بہترین جواب دِیا ہے فوج نے۔
@SaweraGondal2 ай бұрын
Dollars
@RubiMajid-d9z2 ай бұрын
Bat kya pochi ja rhi or DG sb jwab kya dy rhy aqal k aandhy
@ranasaif51952 ай бұрын
Imran Khan ko reha kro
@SaweraGondal2 ай бұрын
Property dealers
@haideralisubhani72762 ай бұрын
We are completely unsatisfied with the illogical answer of DG ISPR.
@jahanzaib58372 ай бұрын
Ashrafia se brah kr hain AP AP log to Pakistan ko kha gay
@MuhammadAsghar-u4r2 ай бұрын
woh mejor se aage nahi jate
@ishaquerahimoon49382 ай бұрын
دینا کی واحد فوج ہیں جن کو اپنا کام یاد نہیں ہیں باقی سب یاد ہیں ھر چیز میں گسئی ہیوئے ہیں جناب عوام کی فلاح بہبود آپ کا کا م نہیں سیاسی پارٹیوں کو کر نیں دو
@yakareemo7862 ай бұрын
DG ISPR zindabad INSHAHALLH
@MUHAMMADZUBAIR-nr2bk2 ай бұрын
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
@royalakash2 ай бұрын
jis kaa kam hai us koo krna chaiyeh
@AmeerAli-cw7ws2 ай бұрын
Dunia janti hai pakistan ki foj kya karti hai😢😢😢😢😢😢
@ALTHEBALTAIB2 ай бұрын
Sawaal apple ka aur Jawab Banana ka
@asgharhussain25802 ай бұрын
گھر کو آگ لگی ہو تو آگ بھجانے کا ایک طریقہ کار ـ دنیا کی تاریخ اُٹھا کر مطالعہ کریں تو مشکل وقت میں بھی مہذب قوموں نے دستور اتین قانون کی پاسداری کی کسی بھی شعبے کی صلاحیتوں کے حامل افراد پر مشتمل ایک ادارہ قائم کیا جاتا ہے مثلا زراعت کےشعبہ سے وابسطہ افراد کا کام زرعی سرگرمیوں پر تحقیق کرنا اور نتائج اخذ کرکے لوگوں کی فلاح کے لیے استعمال کرنا زراعت کا کا آپ ڈاکٹروں کے سپرد کردیں تو کیا نتیجہ نکلے گا
@ashiqhussain69562 ай бұрын
نا سائیں نا ایسے نیئں آئین پاکستان نے فوج کو محدود زمہ داری دی ہے اور وہ بارڈر کی حفاظت بس اس سے زیادہ آپ کی کچھ زمہ داری نہیں یہ قومی فوج ؟ شہدا ؟ غازی ان کے پیچھے ہم آپ کو نہیں چھپنے دیں گے
@videosaroundtheplanet15012 ай бұрын
PTI ZINDA BAD
@MuhammadAli-ct1cu2 ай бұрын
Dunya ki fouj qoumi fouj naei Hoti kia Pakistan kay alwa Kisi bhi mulk ki fouj Apne mulk k liea jaan nae deti sir AP ko tankhua kis BAAT ki milti hai sahafi kia ye Koch sun ne jaty Hain kamal ho gaya phir tou awam taleem hasil Karna hi chord dein job tou mulk Mae milni nae sab kaam tou AP log hi karaha hai
@StrongPakistan07862 ай бұрын
Release Imran Khan
@DrKazim-kk2 ай бұрын
آج یقین آگیا کہ قیام پاکستان کے لیے اصل جدوجھد بنگالیوں نے کی تھی ہمیں تو مفت میں پاکستان ملا تھا..
@SADAMMUHAMMAD-oi6ks2 ай бұрын
G han Yaa such hai..
@AhmadHassan-ko7xo2 ай бұрын
Na_Pak.Phooj 👇
@javediqbal-ej8yq2 ай бұрын
Excellent reply
@muhammadnoman93392 ай бұрын
Apka mandate nhi h bhai ye, khud ko sb se Zyada smjhdaar or Afzal smjhen gy to her idaaray me ghusen gy hi
@moezale792 ай бұрын
Awaam ki hifazat ke liyey security guards hein Apni shahadat ke badley Ayashiyan ,businesses plots advance societies ,pensions iqtidar mangtey Hein , Aur in ki Malik Jo tax deteihein woh ghurbat mei pal rahei hein😊😊
@AsifaK22 ай бұрын
Bhot acha bilkul politions wala jawab dia hy iss sy andaza kro k Kitna shoq hy Syasat ka iss Foj ko
@sajidahmed33362 ай бұрын
اللہ کے بندے ہر پاکستانی اپنے مذہب اور ملک کےلئے قربان ہوسکتا ہے، مگر آپ سب سے زیادہ تحفظ بیروگریٹ کا کرتے ہیں، مگر عوام کا تحفظ کا تعین کریں، کیونکہ عوام کو ہی جوتے پڑتے ہیں وہ خواہ کسی قسم کا ہی حکمران کیوں نہ ہو
@ziamalik65422 ай бұрын
ملک میں أگ فارم 47 نے لگائی ھے 😪
@AmjadKhan-ix9tt2 ай бұрын
سوری جناب اپ پاکستان کے فائدے کا نہیں بلکہ اپنا فائدے کا سوچتے ہیں
@azharhussain2608Ай бұрын
I love that,that’s great explanation.❤❤❤
@thegreatleader4182 ай бұрын
ملک غریب عوام کمزور ظلم پر ظلم کی انتہا ترقی ساری برطانیہ والوں کی ہو رہی ہے اشرافیہ کی ہو رہی ہے پاکستان کمزور سے کمزور تر ساری ترقی کون لے گیا اس کا بھی پتہ کریں
@shafiqbhutta28212 ай бұрын
واہ جی واہ
@shakeelamer70672 ай бұрын
Great sir
@sajidahmed33362 ай бұрын
کیا کبھی کسی بیروگریٹ کو سزا ملی، کتنے بیروگریٹ کو کارکردگی کے بیس پر جاب سے فارغ کیا ہے، پورے ملک میں ڈاکوؤں کا راج ہے، آئین میرے ساتھ ایک ہفتہ لگائیں، میں دیکھتا ہوں ہمارا ملک کی عوام کیسے محتاج ہے ہر ادارے کی، میرے وطن کی پاک آرمی چیف صاحب باڈر سے زیادہ خطرناک میرے وطن میں درندے محفوظ گھوم رہے ہیں،
@ZiaMinhas-rd4nz2 ай бұрын
مافیا 40سال والی حکومت ہے یا 3, 4 سال حکومت کرنے والے یہ وضاحت کرنی چاہیے ڈی جی آی ایس پی آر صاحب کو
@ijazanwar72572 ай бұрын
Resources are only used by top few generals Poor soldiers give their lives Armies tile is to defend our borders
@PeregrineAviation2 ай бұрын
Well respond sir.
@ISLAMICWORLD-78692 ай бұрын
تم جو کچھ کر رہیے ہو وہ ملکی مفاد میں نہی ہیے ❤
@MuhammadAbdullah-wq7lz2 ай бұрын
اگر ہرادارے میں فوج کا رول ہے تو اس لیے تو ملک تباہ ہوگیا مہنگائی آسمان کو چھورہی ہے اور دنیا میں ہم پاکستانی بدنام ہیں😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@ghazanfarhussain50322 ай бұрын
Samma Tv Please 🙏 analysis The federal government and provincial government Achievement of Seven decades ❤
@anwarsadiqmalik10072 ай бұрын
برائے مہربانی شہداء کی ھتک نہ کریں۔ وہ اپنی جان اس لئے اس ملک پر قربان نہیں کرتے کہ ان کے افسران ان کے خون کی قیمت ریاست اور عوام سے وصول کریں۔
@ghazanfarhussain50322 ай бұрын
Compare Roads carpeted By Frontier Works Organization ❤ 8:47
@ZahidManzoor-s9y2 ай бұрын
Tarki dooooooooor doooooooooooooor tk nzar nhi a rhiiiiiii
@AZ-bc3bp2 ай бұрын
اب سمگلرز وردیوں میں دستیاب ہیں۔۔۔۔
@akshaykatkumar78872 ай бұрын
Humure army's kobhi ukharke phekneka time ageyahai
@MuhammadNadeem-u3d2 ай бұрын
میں نہ مانوں کا کوئی علاج نہیں
@imransaeed46922 ай бұрын
نور جہاں کے فرزندوں سے کوئی ملک ، علاقہ یا کشمیر تو فتح ہونا نہیں ، باقی اپنے ملک کے ادارے ہی فتح کرنے ہیں اور مال غنیمت کی طرح اپس میں تقسیم کرتے ہیں
@ghazanfarhussain50322 ай бұрын
آب باجوہ فلسفہ نے کشمیر پر جنگ کرنا بے سود ثابت ہوا ھےاب قانون کے تحت کشمیر کو اود بھارت کو پر امن طریقے سے انسانی حقوق محفوظ ہوں گے انشاء اللہ تعالیٰ 8:47 ❤❤❤
@Same_old_days2 ай бұрын
Such a funny guy, he should replace late comedian sardar Kamal in mazaq raat
@Inayatkhan-n7g2 ай бұрын
Unable to look after the border but feel more comfortable to controle institution
@Criticpedia2 ай бұрын
SWAL ALIF JAWAB Z
@Nilofare1792 ай бұрын
Ik zinda bad🍀💖💖🍀💖💖🍀 💖💖💖💖💖💖💖 💖💖💖💖💖💖💖 🍀💖💖💖💖💖🍀 🍀🍀💖💖💖🍀🍀 🍀🍀🍀💖🍀🍀🍀
@qamartaskeen83672 ай бұрын
جناب۔ بجلی کے بل اس مدل طبقہ کو کھا گئے ہیں سر اس پہ کام کریں
@KousarBibi-lh9pi2 ай бұрын
Good jaan for doller
@amirzubairmughal2 ай бұрын
Economic projects nahi choori or corruptions kay projects hain . Papa jones and forieng properties banaoo. All these projects you do you make money.