کیا بیلٹ میں تمام فائلیں شامل کی جاتی ہیں؟ اگر کسی نے 2014 میں فائل پرچیز کی تھی مگر ابھی تک بیلٹ میں نام نہیں آیا۔ اگر 50 سال تک بیلٹ میں نام نہیں آتا تو یہ فائل فائل ہی رہے گی؟ڈی ایچ گوجرانوالہ کی اس بارے کیا پالیسی ہے۔ لاہور ڈی ایچ اے میں تمام فائلوں کی بیلٹ کر کے لوکیشن بتا دی جاتی ہے۔اس کی کامیابی کی وجہ ہی یہ ہے۔