لاھور میں جو اربوں روپے کی انویسٹمنٹ آ رھی ھے یہ حکومت پنجاب کے بین الاقوامی معیار کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا ھی نتیجہ ھے ورنہ پسماندہ اور بدحال علاقوں میں سرمایہ کاری نہیں آتی بلکہ وہاں سے بھاگ جاتی ھے دبئی امریکہ وغیرہ ۔
@AliPlays3815 ай бұрын
Bilkul Islamabad ma bhi investment arhi ha q ka investor wahi pa invest kara ga jahan ussa mahol mila ga
@MuhammadAsif-zo3nu5 ай бұрын
اپ کی بات درست ھے ظاہر ھے سرمایہ کار ڈویلپ شہروں میں انویسٹ کرتے ھیں پیچھے رہ گئے پچھڑے علاقوں میں نہیں آپ دوبئی کو دیکھ لیں پاکستان سے ھی اربوں روپے وہاں چلے گئے ۔@@AliPlays381