Fvrt KZbin Channel very. Nice information and so much other to see
@yazdantv Жыл бұрын
Thanks for appreciation & compliment
@maliksajid64133 ай бұрын
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین چکوال. پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد
@yazdantv3 ай бұрын
Thanks for watching & appreciation جی ھاں اس خطے کو یہ شرف حاصل ھے اور اس علاقے کی یہ شان ھے کہ یہ خطہ بہترین اور اعلی اوصاف کے حامل لوگوں کا ھے اور ان لوگوں کا وطن عزیز کے استحکام میں نمایاں حصہ ھے I agree with you Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel
@maliksajid64133 ай бұрын
@@yazdantv بس حکومت اس مقام پر کچھ دھیان دے تو پورے پنجاب سے ٹوریسٹ آہیں گے یہاں
@imranalishah9235 Жыл бұрын
Good 👍
@yazdantv Жыл бұрын
Thanks
@aliyazdan4766 Жыл бұрын
Nice 👍
@yazdantv Жыл бұрын
Thanks for compliment
@alithegamer549 Жыл бұрын
Brilliant 😊
@yazdantv Жыл бұрын
Thank you very much
@affanmahmoodkhan Жыл бұрын
یزدان صاحب، آپ پاکستان سے باہر کسی دوسرے ملک میں بھی Travel Vlog بنائیں۔ ایران یا کسی عرب ملک سے شروعات کیجیے۔
@yazdantv Жыл бұрын
Thanks for watching انشاءاللہ 2024 میں پلان ھے اب کس ملک کا تو یہ ابھی decids نہیں ھوا 3 تین 4 ملک ھیں
@maliksajid64133 ай бұрын
ضلع چکوال میں بہت سے مقامات ہیں ٹوریسٹ کے لیے. حکومت کو چاہیے ٹوریسٹ کے لیے عوام کو سہولیات دے تاکہ ٹوریسٹ زیادہ سے زیادہ آہیں
@yazdantv3 ай бұрын
Thanks for compliment i agree واقعی اس ایریے میں سیاحت کے بے شمار مقامات ھیں یہاں پہ کٹاس راج مندر جو کہ ھندووں کا بہت ھی بڑا مذھبی مقام ھے اور یہ مڈہبی ٹورازم کا ایک بہت بڑا ھب ھے اس کے علاوہ جھیلیں اور دیگر مقامات ھیں اور ساتھ ھی وادی سون شروع ھو جاتی ھے بہرحال یہاں توجہ کی صرورت ھے تاکہ ٹورازم کو promote کیا جا سکے Pls visit my youtube channel Yazdan TV and watch my other videos on my channel