Рет қаралды 718
دیا جلائے رکھنا ہے۔۔۔
الحمدللہ افتتاح تعمیر جامع مسجد ابراہیم کراچی ہنسا سوسائٹی گلستان ہجری اسکیم 33 کراچی۔
جامع مسجد ابراہیم کی تعمیرات کا کام جاری ہے۔ رمضان میں ایک نیکی کا اجرستر گناہ بڑھا دیا جاتا ہے۔ فی مصلی 40 ہزار روپے سے تعاون کریں ایک اینٹ یا 100 روپے دیکر بھی آپ اس اجر میں شریک ہوسکتے ہیں جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی اللہ اسکے لیے جنت میں ایک گھر بناتا ہے (الحدیث)
Jamia Masjid E Ibrahim Construction.
𝗙𝗼𝗿 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀
www.alamgirwel....
𝗖𝗮𝗹𝗹: UAN: +92-21-111-153-153
𝗪𝗮𝗵𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +923333113119
#alamgirwelfaretrust #AWT #karachi #Pakistan #JamiaMasjid #masjid #jamiamasjidibrahim #donation #donationsneeded #construction