اللہ تبارک و تعالی حضرت والا کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر اور قائم نصیب فرما اللہ تعالی حضرت والا کی عمر میں برکت نصیب فرما ہمارا ایس اکابر کی حفاظت فرما شر و شیطان سے فتنہ فساد سے بدن ادریس اللہ تعالی ہماری حفاظت ہمارے اکابرین کی حفاظت فرما امین اللھم امین
@mahboobbasha3034 күн бұрын
❤❤❤❤❤ maasha Allah bahut khoob Maulana jazakallahu khairan kaseera Maulana Aap se Dua ki darkhast hai
@HafizSaeed-rl7rj15 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت اہم مسئلہ بیان کیا ہے
@Ahkamulislam.a15 күн бұрын
🎉
@Ahkamulislam.a15 күн бұрын
🎉
@Ahkamulislam.a15 күн бұрын
🎉
@Ahkamulislam.a15 күн бұрын
🎉
@Ahkamulislam.a15 күн бұрын
🎉
@asraahmad3139 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی آپ کا سایہ امت پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین
@abdurraqeeb500713 күн бұрын
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ۔ میرے شیخ صاحب نے بہتر بات فرمائے ہیں۔ آمین
@zakirpasha56315 күн бұрын
اللہ پاک ہمارے بزرگوں کو نظر بد سے بچائے امین
@MolanaSaleemOfficial13 күн бұрын
علماء دیوبند زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@ShakeelAhmad2222115 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یارب
@Ahkamulislam.a15 күн бұрын
🎉
@Ahkamulislam.a15 күн бұрын
🎉
@mohdsaifullah175715 күн бұрын
Masha Allah bahut khub Hazrat ji Jazakallah khair Hazrat ji
@AbdulKarim-s3m15 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@ShifaKhan-c4h12 күн бұрын
Mashaallah mashaallah ❤❤❤❤❤
@HayyaAllalFalah11 күн бұрын
MashaAllah g
@khayalonkiduniya666213 күн бұрын
Bahut khoob Mashallah ❤❤❤
@SaadKhan-siddiq14 күн бұрын
Masha Allah
@BADRULHUDANAZIR15 күн бұрын
اللہ آپکو صحت دے آمین
@MDJahangirKhan-b6y15 күн бұрын
Masha'allah'aap'ki'bat'samajh'mai'aagai
@MD.Asif.232314 күн бұрын
Masha Allah bahut khoob
@nashrahshah79815 күн бұрын
Ameen in Sha Allah
@MohdShahidkaushambiOfficial15 күн бұрын
Mashallah sahi baat hai
@shahboomboomafridibacha946115 күн бұрын
MashAllah
@nashrahshah79815 күн бұрын
Nice Masha Allah
@MohdmominMohdmomin-fv5rq8 күн бұрын
تین ادمیوں کو جمعہ ہو جاتا ہے
@MuftimohdAsif15 күн бұрын
Mashallah
@IrshadKhan-i3m3c14 күн бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ خیرو عافیت سے ہونگے اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آپ دین اسلام کے ایک دہکتے ہوئے ستارہ ہی آپ امت کے رہبر اور رہنما ہیں آپ امت کے پیشوا ہیں آج کے اس پرفتن دور میں امت کو آپ جیسے علماء دین کی ضرورت ہے اللہ آپ کے ذریعے دین اسلام کو چار دانگ عالم پھیلائے اللہ آپ کو تادم حیات دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آپ امت مسلمہ کے لیے ا بہت بڑے قیمتی سرمایہ ہیں اللہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے اللہ آپ کو برکت والی عمر عطا فرمائے فقط والسلام بندہ محمد ارشاد
@Murshid3603915 күн бұрын
Alhamdulillah bhut hi barik or gumshudah masla tha aap ke tufail mil gya ajj dusri bat Allah pak aap ke kam ko asan kren or uhi aap se rb din ka kam lete rahe .humare dehat ke aise aise ilake hai jaha muslman to hai but kisi bhi lihaz se pata hi nhi chalta hai 😢😢😢 itni jahalat hai ajj bhi afsos hota hai ki Inka kaun jimmedar hoga 😢samajh nhi ata hai mere pas sirf dua hi ek jariya hai 😢 or to kuch nhi hai krne ko alhamdulillah 😢😢
@NasirAshrafi-s7n14 күн бұрын
Gooodd
@h.islamicscholar946014 күн бұрын
Thank you for my subscribers ❤❤❤❤❤
@NasirAshrafi-s7n14 күн бұрын
اس بارے میں ہمارے کچھ فقہا علما کے حوالے ہوں تو بھیج دیں شکریہ❤
@mahmoodurrahman79812 күн бұрын
مسلمانوں کو باٹنا اور قرآن حدیث کے بجائے اکابر کو دلیل بنانا کیسا ہے
@ZakirHusain-h9t5 күн бұрын
مسجد قباء جو اسلام کی پہلی مسجد ھے حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بنائی اس میں جمعہ قائم فرمایا تو یہ دیہات میں یا شہر میں ، اس کا جواب دیں
@muhammadtaqi44277 күн бұрын
حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب نے اپنے فتویٰ جمعہ فی القری سے رجوع فرمایا ھے حضرت
@hamidpeer6078 күн бұрын
شریعت اکابر کی رائے پر نہیں چلتی اور نہ شریعت محمدیہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اکابرین کی رائے کی محتاج ہے اور اللّٰہ تعالیٰ نے نہ ہمیں حکم دیا ہے کہ شریعت کو چھوڑ کر اکابرین کی رائے پر عمل کرو
@Mzmchennl6 күн бұрын
بیچارے ۔۔ منی کو پاک کہنے والے
@bashirkhan431814 күн бұрын
यहां हम जुमा के बाद जुहर की नमाज अदा कर ते है फरदन
@HassanVoice-b7p14 күн бұрын
عقلی اور فایدہ کے اعتبار سے بات بہت اچھی ہے مگر ہم دیوبندی عقیدہ اس وجہ مانتے ہیں کیوں کہ علماء دیوبند علمائے حق ہیں اھل سنت والجماعت ہیں اگر علماء دیوبند قرآن و حدیث قیاس اجماع سے ہٹ کر بات کریں گے تو نہیں مانیں گے اور اگر علماء کے درمیان اختلاف ہوتا ہے تو ترجیح کے لیے قرآن و حدیث کو ہی پیمانہ بنائیں گے
@muhammadtariqmuneer432414 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ جناب عرض کرتا ہوں کہ آج میں نے جمعہ پڑا الحمدللہ جب تک مولانا صاحب تقریر فرما رہے تھے تو مسجد میں بمشکل دس افراد مجود تھے خطبے کے دوران کا تو پتہ نہیں لیکن نماز کے بعد مسجد میں کم از کم 100 افراد تھے جنہوں نے نماز پڑھی اور یہ تعداد بجوں کے علاوہ تھی اور اکثریت دیہات کی یہی حالت ہے اگلی عرض یہ ہے کہ نماز جمعہ سے پہلے بیان کی ہمارے اکابرین علمائے کرام حضرت کیا شرعی دلائل پیش کرتے ہیں
@quranhadithandseerah447414 күн бұрын
الحمد للہ اچھا بیان ہے۔ لیکن کیا اھلحدیث کے پیچھے جمعہ ادا کرنا بے دینی اور بد عملی ہے۔ ایسے علماء کو تعصب زیب نہیں دیتا۔ کسی بھی مسلمان کی اقتداء میں جمعہ ادا ہو جائے گا۔
@mohammedmohtasham28645 күн бұрын
الیاس گمہن کو اس بات کا خطرہ لاحق ہوگیا کہ الحدیث سلفی دیہات میں بھی جمعہ اور عیدیں کی نماز پڑھتے ہیں اور دیہاتی افراد جمعہ میں الحدیث امام خطیب کے سماعت کرنے کے باعث عقیدہ توحید قرآن وسنت کے پابند ہوں گے اور دیوبندی بریلوی تبلیغی کے صوفیانہ عقائد اندھی تقلید اور اپنے اکابرین کی شخصیات پرستی قبر پرستی شرکیہ اعمال وافعال سے برات کریں گے اور دیوبندیت بریلویت کی اصلی حقیقت منکشف ہوجائے کے باعث الحدیث سلفی مسلک کو اختیار کریں گے۔ اس خطرے کے پیش نظر الیاس گمہن دیہات میں جمعہ کے قائم کرنے توجہ مبذول کرائی ہے۔