پروردگار دیکھے رستہ سرکار کا، یہ شعر درست نہیں ہے، اگر اسکو حقیقت پر مبنی سمجھا جائے تو یہ پروردگار کی شان شہنشاہیت، شان کبریائی اور شان علام الغیوب کے سراسر خلاف ہے، اور اگر نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی محض تعریف مقصود ہے تو یہ انتہائی درجہ مبالغہ آرائی اور بیجا افتاد طبع ہے جسکی قرآن پاک نے،، والشعراء یتبعھم الغاؤون، ألم تر انھم فی کل واد یھیمون، کے الفاظ میں مذمت کی ہے،
@NiyazSiddiqui-g2p7 ай бұрын
Achha sarkar aap shayri ko shayar se puch kar fatwa Dena hota he jese Hale Dil kisko sunay aapke hote huwe to shayar se puchna padega ❤❤😂