مسجد روڈ سبی میں استاد جاوید صاحب کے کلب میں خان صاحب عیسیٰ خان ، تشریف فرما تھے۔ گفتگو ھو رھی تھی۔ خان صاحب نے اچانک ارمونیم کو پکڑا اور گانا شروع کردیا ۔ میں نے جلدی جلدی موبائل کو اڈیو ریکارڈنگ پہ لگایا اور یہ غزل ریکارڈ کرلی۔۔ تصاویر اور وڈیوز مختلف اوقات میں لی تھی۔ انہیں غزل کے ساتھ لگادیا ۔۔۔ بہرحال میری ایک معمول کوشش۔۔ البتہ ان دنوں اور لمحات کی ایک حسین یادگار۔۔۔۔