Beshqu huq he, allah se duwa he ke hazrat ka saya ham par bana rahe.aameen summa aameen
@mdshahnawazalam9802Ай бұрын
یا رسول اللہ ﷺ انظر حالنا مجھے پاک فرمادو آقا ﷺ
@barkatihusaini92Ай бұрын
حمزہ اشرف سے ایک سوال یہ ہے کہ بغیر امام کی اجازت کے مصلہ امامت پر کھڑا ہونا کیسا ہے جب کہ معین امام موجود ہے کیا اس صورت میں نماز درست ہے جب کہ امام کو ناگوار گزرا جو اس کی اجازت کے بغیر دوسرا شخص امامت کے لئے آگے بڑھا جواب کا انتظار رہیگا