Dil Me Kisi Ko Or Basaea Na Jae Ga || Asad Raza Attari New Naat Sharif 2020 Beautiful HD Naat

  Рет қаралды 1,418,638

Asad Raza Attari

Asad Raza Attari

Күн бұрын

Пікірлер: 1 400
@Hdsproductionofficial
@Hdsproductionofficial 4 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ تمام احباب کا بہت شکریہ اس کلام کو بھی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور ضرور بتائیں کیسا لگا آپکو جز اک اللہ
@asadrazaattarifan1223
@asadrazaattarifan1223 4 жыл бұрын
Mashaallah asad bhai kiya bat hai
@attarkachaman41
@attarkachaman41 4 жыл бұрын
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ap ka naam kiya h
@azeemkhan5882
@azeemkhan5882 4 жыл бұрын
Lafzo m byan ni ho sakta prince apka har kalam aisa hota h😍😘
@MisbahifaizOfficialchannel
@MisbahifaizOfficialchannel 4 жыл бұрын
Masha Allah,,zabardast klam hai Asad bhai
@attarkachaman41
@attarkachaman41 4 жыл бұрын
Asad bhai h ye
@muhammadraiz6330
@muhammadraiz6330 10 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤ بہت خوب 😍😍😍 اس طرح کے اور کلام پڑھے جزاک اللہ خیرا 🥰🥰🥰🥰
@mdsazzad806
@mdsazzad806 2 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بہت خوبصورت کلام ہے اللہ تبارک وتعالی آپکے علم و عمر میں برکت عطا فرماٸیں اور نظر بد سے محفوظ رکھے آمین یارب العلمین
@muhammadkashanattari
@muhammadkashanattari Жыл бұрын
انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام لِلّٰہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
@بنتجلالالدین
@بنتجلالالدین 4 жыл бұрын
کتنا پرسکون کلام ہے سبحان اللہ بےشک۔۔۔ دل میں اور کسی کو بسایا نہ جائے گا 😭😭😭😭 آقا نظر کرم ۔۔۔ ہم سے تو اپنا حال سنایا نہ جائے گا⁦❤️⁩😭
@irfanproduction4388
@irfanproduction4388 4 жыл бұрын
لائک
@mohddilshad6031
@mohddilshad6031 Жыл бұрын
✍️کلام لکھتے لکھتے ختم ہو جائیں گے لیکن میرے آقا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کبھیختم نہیں ہوگی🕋✨🤲
@allah7233
@allah7233 9 ай бұрын
محمد صلى الله عليه واله وسلم
@shekhhaleemraza5982
@shekhhaleemraza5982 4 жыл бұрын
Besaq haq bat bin Mustafa khuda ko manaya na jayega mashallah Asad bhai Allah paak SE Dua hai aap hamesha salamat rakhen aur yese hi khubsurat Kalam padhte rahen
@ahmadrazakhan4458
@ahmadrazakhan4458 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل مرحبا بہت خوبصورت کلام ہے بار بار سننے کو دل کرتا ہے مگر کلام کے دوران جو ایڈ آتے ہیں یہ اچھے نہیں لگتے اگر میوزیکل ایڈ نہ آئیں تو مدینہ مدینہ
@zainabzainab-pq7qf
@zainabzainab-pq7qf 4 жыл бұрын
ما شاء اللہ 😍😍😍 آقا کا گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے وہ کیسے جلے جو کہ غلام مدنی ہو💕💕💕💕
@antal_hayat76
@antal_hayat76 3 жыл бұрын
kzbin.info/door/dbO-dFTodUEnu_rTCm7aoA
@shahidalinoorisdi9072
@shahidalinoorisdi9072 4 жыл бұрын
Allah pak sayyeda Fatima slamuallah alaiha ke chadare tathir ke sadqe asad bhai ko hasidon ke hasad or zalimo ke zulm se hifazat farmai...... Ameen ya rabbal alamin
@nooreharam6561
@nooreharam6561 4 жыл бұрын
Masha Allah bht pyari naat Shareef...😍❤️❤️❤️
@fakharealam6237
@fakharealam6237 3 жыл бұрын
دل 💜❤کو بہت سکون ملتا ہے اَقا صلی الله عليه وسلم کی نعت پاک سن کے اتنی پیاری اَواز ہے ماشاءاللہ یقین مانیے بہت سکون ملتا ہے
@muhammadamjad6200
@muhammadamjad6200 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@mehamz1433
@mehamz1433 2 жыл бұрын
Right
@sanaqadriyaofficial
@sanaqadriyaofficial 2 жыл бұрын
Beshak bohat achi hai naat
@irzamali2135
@irzamali2135 2 жыл бұрын
22222222w2
@AhmadRaza-xn7xb
@AhmadRaza-xn7xb 4 жыл бұрын
2nd.. واہ واہ ماشاءاللہ 🤩🌹 اسد بھائی ہر بار کمال کرتے ہیں⁦👌🏻⁩ دل میں کوئی اور بسایا نہ جائے گا۔۔⁦❣️⁩
@naghmarehman5082
@naghmarehman5082 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپکو اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار اور روزہ اقدس کا دیدار نصیب فرمائے آمین
@FazilFazil-do6qq
@FazilFazil-do6qq 8 ай бұрын
Ameen😢
@binteshafaatnabi634
@binteshafaatnabi634 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ 😍😍😍😍 سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹 Beshaq hmm se to apna hal sunaya na jayega 😭😭😭
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
*انہیں ﷺ ہم دل ہی دل میں اپنا حال دل سنائیں گے* *زمانے کی نگاہوں سے چهپا کر ان ﷺ کے کوچے میں* ♥ *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* *#NaatZindagiHai* ♥
@binteshafaatnabi634
@binteshafaatnabi634 4 жыл бұрын
@@SNTOfficial_786 ji shi kha aapne 😊
@mohd.shahzadhaider2166
@mohd.shahzadhaider2166 4 жыл бұрын
@@binteshafaatnabi634 السلام عليكم ورحمة الله بنا پرسنلی جان پہچان کے تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد اب صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں بہت پریشان ہوں ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے إن شاء الله جلد از ممکن واپس کر دوں گا باقی اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں ایزی پیسہ محمد ریاض اور جیز کیش اکاؤنٹ شہباز کے نام سے ہوگا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 0348 2559188 جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 0304 0379140 Nic Number 37101-8561795-9 اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں دعا گو و شکر گزار سلامت و شاد رہیں اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔۔ــــ kzbin.info/www/bejne/oJq6ln1-drhlg5Y
@binteshafaatnabi634
@binteshafaatnabi634 4 жыл бұрын
@@mohd.shahzadhaider2166 ALLAH paak aasani fermaye امین
@tahirusman5233
@tahirusman5233 4 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ تبارک اللہ وتعالیٰ اللّٰہ پاک ان کو اور دین متین کی خدمت کرنے والا بنائے
@FaizanShaikh-dt1go
@FaizanShaikh-dt1go 3 жыл бұрын
Maar Dhala Kya Lines Hai Yaar Speech less Rooh Parwazz Kar Gayi 😭
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
ما شاء اللہ عزوجل بےشک اسد بهائی اور راو ارسل علی اسد بهائی بہت خوب جزاک اللہ خیرا کثیرہ وزادکم اللہُ علم و نور ورفع اللہُ قدرکم آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین ﷺ *#Lyrics* *مینڈا عشق وی توں ﷺ،مینڈی جان وی توںﷺ* (یارسول اللہ ﷺ آپ میرا عشق ہیں، میری جان ہیں) ♥ *مینڈا دل وی توں ﷺ ،دلدار وی توں ﷺ* (یارسول اللہ ﷺ! میرا دل آپ ﷺ ہیں اور اس دل کے مکیں بهی صرف آپ ﷺ ہیں) ♥ *کل نبیاں دا سلطان وی توںﷺنالے عرشاں دا مہمان وی توں ﷺ* (یارسول اللہ ﷺ! آپ تمام انبیا کرام علیہم السلام اجمعین کے امام و سردار ہیں البتہ شب معراج آپکو ﷺ عرشِ خدا پر مہمان بلایا گیا اور آپ ﷺ کا میزبان خالقِ ارض و سما باری تعالٰی ہے) *مینڈی جند وی توں ﷺ مینڈی جان وی توں ﷺ* *مینڈا مان وی توں ﷺ تے مینڈی آن وی توں ﷺ* (یارسول اللہ ﷺ! آپ میری زندگئ،میری جان،میرا مان اور میری آن ہیں) ♥ *میں مکدی گل مکا دیواں میرا دین وی توں ﷺتے ایمان وی توں* ♥ (سب باتوں کی ایک بات ہے کہ یارسول اللہ ﷺ! اگر عشق کی سلطنت میں کوئی دوسرا آپ ﷺ سا ہوتا تو یہ دنیا نہ ہوتی کیونکہ صرف آپ ﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں ♥، میرا دین اور ایمان صرف آپ ﷺ ہیں) ♥♡♥♡♥ *دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا* *ذکرِ رسول پاک ﷺ بهلایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *وہ خود ہی جان لیں گے بتایا نہ جائے گا* *ہم سے تو اپنا حال سنایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *ہم کو جزاء ملے گی محمد ﷺ سے عشق کی* *دوزخ کے آس پاس بهی لایا نہ جائے گا* ♥ ♡♥♡♥♡ *کہتے تهے یہ بلال تشدد پہ کفر کے* *عشقِ نبی ﷺ تو دل سے نکالا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *دوزخ میں میں تو کیا میرا سایہ نہ جائے گا* *کیونکہ رسول پاک ﷺ سے دیکھا نہ جائے گا* ♥♡♥♡♥ *لجپال ﷺ پریت نوں توڑدے نہیں جیدی بانھ پهڑدے اونہوں چهوڑدے نہیں* (جو ان ﷺ کے دامن سے وابستہ ہوجائے دنیا و آخرت میں کبهی تنہا نہیں رہےگا کیونکہ سرکار دوعالم ﷺ اپنی امت سے محبت فرماتے ہیں) *میری اس سوہنے نال لگ گئی اے جہیڑا توڑ نبهاون والا اے* (میرے دل کا رابطہ اس رحمت اللعالمین آقا ﷺ سے ہے جو بیچ راستے میں نہیں چهوڑتے بلکہ غریب و بےزر گنہگاروں کو بهی منزل(اللہ) تک پہنچاتے ہیں) ♥ ♥♡♥♡♥ *بےشک میں گنہگار واں،بےشک میں خطاکار آں* *بن جانی اے گل میری سرکار ﷺ دے بوہے(در) تے* (اس میں کوئی شک نہیں کہ میرے گناہوں نے میرے نامہ اعمال کو سیاہ کر چهوڑا ہے،اس میں بهی شک نہیں کہ میں اپنی خطاؤں کی وجہ سے سزا کا حقدار ہوں مگر جب ان ﷺ سے مدد طلب کرونگا تو مجهے میرے آقاﷺ کی شان رحمت اللعالمینی پریقین ہے کہ وہ ﷺ مجھے ضرور نبهائیں گے)♥ *ویکهو نہ کمینے نوں نسبت نوں ذرا ویکهو* *میں کوجها ہاں پر میرا غم خوار بڑا سوہنا* (میں گنہگار ہوں مگر دیکهنی ہے تو میری نسبت دیکهو میں شاہ لولاک ﷺ کا امتی ہوں،میری شکل و صورت اگر زمانے کے معیار کے مطابق نہیں تو کچھ پروا نہیں دیکهنا ہے تو میرے غمخوار آقا ﷺ کو دیکهو جو محبوبِ الہہ العالمین ہیں جن کی شان میں حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے فرمایا آپ ﷺ سے زیادہ خوبصورت نہ کسی آنکھ نے دیکها اور نہ ہی کسی عورت نے جنا )♥ ♥♡♥♡♥ *مانے گا انکیﷺ باتیں خدا حشر میں ~نصیر~* ♥ *بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♥♡♥♡♥ *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وسلم* ♥ *صل اللہُ علیہ وبارک وسلم* ♥ *صل اللہُ علیہ وسلم،صل اللہُ علیہ وسلم* ♥ *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥ *#NaatZindagiHai* ♥ *#RWDS**( Rao wasay)* ♥
@s.n.a388
@s.n.a388 4 жыл бұрын
Proud Pakistani جزاک اللّٰہ خیرا آمین آمین آمین
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
@@s.n.a388 ♥ جی شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥
@kaneezefatimafatima3475
@kaneezefatimafatima3475 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل🥰🥰 اسد بھائی کی تو کیا بات ہے مدینہ منورہ زبردست 👌مدینہ 💚 مدینہ لاجواب👌 %💯 صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم💚💚💚💚💚
@irfanproduction4388
@irfanproduction4388 4 жыл бұрын
💕💕💕💕💕
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
ما شاء اللہ اسد بهائی بےشک حق است♥ *دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا* *ذکرِ رسول پاک ﷺ بهلایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *وہ خود ہی جان لیں گے بتایا نہ جائے گا* *ہم سے تو اپنا حال سنایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *ہم کو جزاء ملے گی محمد ﷺ سے عشق کی* *دوزخ کے آس پاس بهی لایا نہ جائے گا* ♥ ♥♡♥♡♥ *کہتے تهے یہ بلال تشدد پہ کفر کے* *عشقِ نبی ﷺ تو دل سے نکالا نہ جائے گا* ♥♡♥♡♥ *دوزخ میں میں تو کیا،میرا سایہ نہ جائے گا* *کیونکہ رسول پاک ﷺ سے دیکها مہ جائے گا* ♥ ♡♥♡♥♡ *مانے گا انکی باتیں خدا حشر میں ~نصیر~* *بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♡♥♡♥♡ *صل اللہُ علی محمد صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥ *#NaatZindagiHai* ♥ *#RWDS**( Rao Wasay)* ♥
@proudtobeattari2824
@proudtobeattari2824 4 жыл бұрын
Subhanallah subhanallah 👌👌👌💖💖💖🌷🌷💕💞💗🌹🌹🌹
@aishaihsab7124
@aishaihsab7124 4 жыл бұрын
جزاک اللّه بہت خوب مقطہ میں *نسیم* نہیں نصیر ہے
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
@@aishaihsab7124 *جی بالکل میرا بهی دل کہہ رہا تها کہ یہ کلام نصیر ملت رحمتہ اللہ علیہ و نور اللہُ مرقدہ کا ہے* اسلیے مقطع میں نصیر ہونا چاہیے♥ ♡ اصلاح کے لئے شکریہ♥ جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
@@proudtobeattari2824 جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
@mohd.shahzadhaider2166
@mohd.shahzadhaider2166 4 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله بنا پرسنلی جان پہچان کے تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد اب صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں بہت پریشان ہوں ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے إن شاء الله جلد از ممکن واپس کر دوں گا باقی اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں ایزی پیسہ محمد ریاض اور جیز کیش اکاؤنٹ شہباز کے نام سے ہوگا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 0348 2559188 جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 0304 0379140 Nic Number 37101-8561795-9 اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں دعا گو و شکر گزار سلامت و شاد رہیں اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔i.۔ــــ kzbin.info/www/bejne/oJq6ln1-drhlg5Y
@Abu-Muawiya56
@Abu-Muawiya56 3 жыл бұрын
MasahAllah.Asad Attari we are missing you on Madni Chanal programs😢😢😢
@malikzubairawan4285
@malikzubairawan4285 Жыл бұрын
ان شاءاللہ عزوجل جلد واپس آئیں گے 🥺🥺🥺
@naveedshrifm.naveed2139
@naveedshrifm.naveed2139 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بھائ بہت خوب۔۔ اللہ کریم میرے بھائ جان کو مزید ترقیاں اور عروج عطا فرمائے اور حاسدوں کے حسد سے بچائے۔
@ranashahid6070
@ranashahid6070 3 жыл бұрын
السلام علیکم ماشاءاللّٰه 💖💖💖💖💖💖💖💖💝💝💓💓
@seep1976
@seep1976 2 жыл бұрын
Ameen
@talibemadeena6069
@talibemadeena6069 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل😍 سبحان الله عزوجل😍
@jareefmaliknoori7287
@jareefmaliknoori7287 4 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک الله خیر الله تعالیٰ سلامتی عطاء فرمائے دوزخ میں میں تو کیا میرا سایہ نہ جائے گا کیوں کہ رسول پاک سے دیکھا نہ جائے گا بیشک
@razaattari6980
@razaattari6980 4 жыл бұрын
ماشاء الله. اسد بھائی مزہ آگیا
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
*بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♥ *نعت کی عادت ہمیں جنت تلک لے جائے گی* ♥ *تم کتابوں میں حوالہ ڈھونڈتے رہ جاو گے* *بن مصطفیٰ ﷺ خدا کو منایا نہ جائے گا* ♥ *#NaatZindagiHai*
@mohammedihsan7407
@mohammedihsan7407 4 жыл бұрын
❤❤❤❤
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
@@mohammedihsan7407 جزاک اللہ خیرا کثیرہ آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
@mohd.shahzadhaider2166
@mohd.shahzadhaider2166 4 жыл бұрын
@@mohammedihsan7407 السلام عليكم ورحمة الله بنا پرسنلی جان پہچان کے تمام جان پہچان والوں کے انکار کے بعد اب صرف بحیثیت ِ مسلمان آپ سے درخواست ہے کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی قرض میں بُری طرح پھنسا ہوا تھا پھر لاک ڈاؤن نے مشکلات مزید بڑھا دیں بہت پریشان ہوں ہر گزرتا دن مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے قرض بھی پہلے سے بڑھ گیا ہے کیونکہ آمدنی متاثر ہوئی ہے لاک ڈاؤن کے باعث اور فی الوقت روز گار بھی نہ ہونے کے برابر ہے گھر میں فاقوں کی نوبَت ہے قرض لینے والے روز تنگ کرتے ہیں اس لئے دست بستہ گزارش گزار ہوں کہ اگر آپ اللہ کی خوشنودی کے حصول کے لئے لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں تو برائے مہربانی میری بھی مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض حسنہ ہی مدد کر دے إن شاء الله جلد از ممکن واپس کر دوں گا باقی اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے یہ میرا ایزی پیسہ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبرز اور NIC نمبر ہیں ایزی پیسہ محمد ریاض اور جیز کیش اکاؤنٹ شہباز کے نام سے ہوگا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 0348 2559188 جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 0304 0379140 Nic Number 37101-8561795-9 اور رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں دعا گو و شکر گزار سلامت و شاد رہیں اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ( کم از کم اگر فی بندہ 500 بھی مدد کر دے تو میری ضرورت 100 بندے مل کر پوری کر سکتے ہیں جبکہ یہ میسج میں 200 سے زائد لوگوں کو بھیج چکا ہوں لیکن کسی نے جواب تک نہیں دیا !۔۔۔ــــ kzbin.info/www/bejne/oJq6ln1-drhlg5Y
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
@@mohd.shahzadhaider2166 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥ بھائی اللہ پاک سب کی مشکلات آسان فرمائے اور رزق حلال میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبئ الآمین *صل اللہُ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم* ♥
@armanmansuri3796
@armanmansuri3796 4 жыл бұрын
@@mohd.shahzadhaider2166 bhai aap ka Acount ka naam kya h inshallah agar allah ne chah to kisi na kisi zariye se aap ki Mushkil kam ho jayegi
@ShadafJaan-wu3hl
@ShadafJaan-wu3hl Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🇮🇳 اسد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صدا نظرے بد سے بچائے آمین یارب العالمین 🇮🇳🇮🇳🥀❤️
@armanrazaattari4505
@armanrazaattari4505 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام اسد بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌺🥀❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zubairali3812
@zubairali3812 3 жыл бұрын
@ranashahid6070
@ranashahid6070 3 жыл бұрын
بہت پیارآکلام💖💖💖💖💖💖💖💖💖
@sajiddeol1633
@sajiddeol1633 4 жыл бұрын
مُحَمَّد ﷺ ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ سبحان الله الحَمْدُ ِلله
@fnahfilattar2295
@fnahfilattar2295 4 жыл бұрын
Wahhh kiyaa baat h Madine ki beshak Dil me kisi or or bsaya na jay ga💞Allah Pak MAZEED BRKATYN Atta frmay dono jhano ki izatyn or Bhlayan Naseeb frmay Apko🤲
@khursheedahmed8450
@khursheedahmed8450 4 жыл бұрын
#ماشاءاللہ بہت خوب# اللہ پاک میرے آپ کے ہم سب کے اخلاص میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔سادگی سے پڑھی گئی نعت اچھی لگتی ہے۔
@nooriesisters8112
@nooriesisters8112 4 жыл бұрын
MashaAllah Haert Touching Kalam 😌 Asad bhai bhut Khubsurat ♥️♥️♥️
@simrankharadi1091
@simrankharadi1091 4 жыл бұрын
Meri bhi fivret naat hai Maash Allah 💚💚 Sem to you sis 🤗
@rehanalam3627
@rehanalam3627 3 жыл бұрын
Masha Allaha beshak
@rehanalam3627
@rehanalam3627 3 жыл бұрын
As salamo alykum
@rehanalam3627
@rehanalam3627 3 жыл бұрын
You
@IrfanKhan-bb8oo
@IrfanKhan-bb8oo 3 жыл бұрын
Ameen
@AliRaza-vk9nh
@AliRaza-vk9nh 3 жыл бұрын
Every kalam of Asad bhai is a MASTER PIECE...ما شاء اللہ 💞💞💞💞
@antal_hayat76
@antal_hayat76 3 жыл бұрын
kzbin.info/door/dbO-dFTodUEnu_rTCm7aoA
@sag-e-attarmadinalover8147
@sag-e-attarmadinalover8147 2 жыл бұрын
Kya baat hai
@مکینہمدینہ
@مکینہمدینہ 4 жыл бұрын
ماشاءالله Lots of love ❤ from indian occupied Kashmir 😍😍🥰
@imadfarman6906
@imadfarman6906 2 жыл бұрын
Kath jayaaaa chuk rozaaaan bayaaaaaa
@FaizanShaikh-dt1go
@FaizanShaikh-dt1go 3 жыл бұрын
Woh Khud Hi Jaan Lege Bataya Na Jayega Humse Toh Apna Haal Sunaya Na Jayega... Ye Line Par Mar Gaya Rooh Nikal Gayi Inti Lagi Na Ye Lines Dil Par Bata Nahi Sakta😭😭
@mu.qasimqadriattaribadayun422
@mu.qasimqadriattaribadayun422 4 жыл бұрын
Inshallah humko bhi madine Bula jaega 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭🕋🕋🇨🇮🌹🌹🌹
@azharkhan7598
@azharkhan7598 Жыл бұрын
Bhai Dua kriye Allah pak inshallah aapka khwahish pura krega....
@MuhammadRafay333
@MuhammadRafay333 Ай бұрын
Amen
@faizaneattar3666
@faizaneattar3666 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے۔اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچاعشق اور دیدار نصیب فرمائے آمین اللہم آمین یارب العالمین۔🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
@Zafashionbybinnisar
@Zafashionbybinnisar 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب💖🥰
@uzairwrites223
@uzairwrites223 2 жыл бұрын
Uzair
@maheboobbhai5528
@maheboobbhai5528 2 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@llovepakistan9911
@llovepakistan9911 2 жыл бұрын
Bohat skon milta h naat son k mashallah
@ParvezKhan-gk7ps
@ParvezKhan-gk7ps 4 жыл бұрын
Assalamu alaikum besak dil me kisi our ko bsaya na jayega
@rizvanattari4781
@rizvanattari4781 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت 🥰🥰🥰🥰🥰
@allahallah6942
@allahallah6942 4 жыл бұрын
بہت زیادہ پیارا کلام ہے اور اواز اتنی زیادہ پیاری میی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ماشا ء اللہ اسد جی
@biyabiya2314
@biyabiya2314 4 жыл бұрын
Zbrdst imam sb 😘 bht khoob ... Allah Pak hmary imam sb ko mzeed brkten ata frmay or buri nzr se bchay aaammeeeeeeeeeeennn
@bahooawan922
@bahooawan922 3 жыл бұрын
Zbrdst naat Hy
@muhammadtariq-ek6ms
@muhammadtariq-ek6ms 3 жыл бұрын
اللهم امين
@میںصدقےیارسولاللہصلىاللهعليهوس
@میںصدقےیارسولاللہصلىاللهعليهوس 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب 😍😍
@mumtahinanadeem3793
@mumtahinanadeem3793 4 жыл бұрын
Asad bhi Ap k pre gye tmam Kalam bht dil ko lgne wale hote h..
@qadriproduction5390
@qadriproduction5390 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت پیارا پڑھا اسر بھاٸ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرماۓ "آمین"
@qadriproduction5390
@qadriproduction5390 4 жыл бұрын
@EK CHUP 100 SUKH g
@qadriproduction5390
@qadriproduction5390 4 жыл бұрын
@EK CHUP 100 SUKH gud work
@razagujjar.2528
@razagujjar.2528 3 жыл бұрын
Asad Raza mashallah g Allah pak ap ko salamt rekhe ameen 🕋🌹❤️ mashallah 1 million subscribers take jaye ameen 🕋🌹❤️🕋
@salmanattari1427
@salmanattari1427 4 жыл бұрын
Masha Allah Asad bhai kia bat h Allah pak apko Slamat Rkhy Maza Aa Gaya
@shahabuddeenrza1877
@shahabuddeenrza1877 4 жыл бұрын
Mashallah Subhanallah Bahut Khoob Mere Nabi Ki Shan
@SeddikAnsari-l6y
@SeddikAnsari-l6y 3 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ‌کہ‌کتنی‌خو‌بصورت‌آواز‌ہے‌ماشاءاللہ‌بہت‌خوب❤❤
@Rifazraza
@Rifazraza 4 жыл бұрын
Waah asad bhai uniqueness is in ur blood har jaah kamaal my inspiration har kalam me ruladete hain allah aapko mazeed iqlaas ata farmaaae آمين
@amjadraza5789
@amjadraza5789 3 жыл бұрын
Masaaallllllllaaahhh
@nadeemazmi4114
@nadeemazmi4114 Жыл бұрын
Kya
@javariakhanksa
@javariakhanksa 4 жыл бұрын
Mashallah bhai bohat acha kalam ha Allah p ko lambi zindagi dy (Ameen)
@antal_hayat76
@antal_hayat76 3 жыл бұрын
kzbin.info/door/dbO-dFTodUEnu_rTCm7aoA
@SabaHasim
@SabaHasim 9 ай бұрын
Mashaallah nyc voice😊
@fakharealam6237
@fakharealam6237 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ🌹🌹🌹 زبردست نعت شریف
@rizviproduction6089
@rizviproduction6089 3 жыл бұрын
ماشاءالله سبحان الله بہت ہی پیارا کلام پڑھا ہے اللہ پاک خوش رکھے شاد و آباد رکھے آپکو۔۔آمین
@sardartoqeer1239
@sardartoqeer1239 3 жыл бұрын
Subhan Allah
@abdulmajidattari1522
@abdulmajidattari1522 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ Kaml Allah apko barkat dy ameen
@mohd.mujassimraza4039
@mohd.mujassimraza4039 Жыл бұрын
MAA Shaa Allah
@midhatnoormidhatnoor7993
@midhatnoormidhatnoor7993 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بیشک بہت پیارا کلام ہے
@sheikhfaizan1787
@sheikhfaizan1787 4 жыл бұрын
Wonderful i love this naat because. It is for Hazrat Muhammad ( P,B,U,H)
@madinakhan9188
@madinakhan9188 3 жыл бұрын
ماشا ءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے اور ایک مومن کی جان وایمان ہے میرا تو سبکچھ میرا نبی ہے
@hassaanhabib3614
@hassaanhabib3614 4 жыл бұрын
😍ماشاءاللہ😍 🥰🥰🥰 1st viewer😎
@asadrazaattarifan1223
@asadrazaattarifan1223 4 жыл бұрын
Mashaallah subhanallah ap ki tu kiya bat hai meri bihan
@attariyaattariya6338
@attariyaattariya6338 4 жыл бұрын
Mubarak ho😍😍
@Muslimahshazu786
@Muslimahshazu786 Жыл бұрын
Ameen summa aameen 🤲😢in shaa Allah mai sadak ya Rasool sallallahu alaihi wasallam ❤❤❤
@arifshaikh43896
@arifshaikh43896 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ عزوجل 🌸🌷💐 😭😭😭😔😔😔 Ya Rasool-Allah صل اللہ علیہ والہ و سلم 💔💔Najre karam
@sufyanAli-iq1by
@sufyanAli-iq1by 2 жыл бұрын
نظر کرم یــارسول اللہ ﷺ
@ghulammohiuddin434
@ghulammohiuddin434 4 жыл бұрын
Masha Allah Asad bai Allah AAP ko salamat rakha Sab bai bolo Aameen
@Farman833
@Farman833 Жыл бұрын
mashaallah Subhanallah beautiful kalam 👌♥️♥️♥️♥️♥️♥️ 🇮🇳🇮🇳
@Fatimabfgs
@Fatimabfgs Жыл бұрын
Masallah❤❤
@ғғғ-г1ф
@ғғғ-г1ф 4 жыл бұрын
Masha Allah Subhan Allah from Kashmir
@mirsahilbro4133
@mirsahilbro4133 3 жыл бұрын
Masha allah ❤❤❤❤❤
@MuhammadislamQadri
@MuhammadislamQadri 3 ай бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ تعالیٰ الھمہ زد فزد چشم بدور بہت خوب مدینہ مدینہ
@waseemattari709
@waseemattari709 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اسد بھائی
@mohd.mujassimraza4039
@mohd.mujassimraza4039 Жыл бұрын
Dil khush ho gaya ❤❤❤❤
@ShokeyJan-q1z
@ShokeyJan-q1z Жыл бұрын
Such.ma❤
@ahmedshahid2716
@ahmedshahid2716 4 жыл бұрын
Mashallah mashallah ASAD ATTARI BHAI kamal kar diya mashallah
@imranabegum1542
@imranabegum1542 3 жыл бұрын
Manega unki baat khuda hashr me naseer Bin Mustafa khuda ko manayaa na jayega💞💚 صلی اللہ علیہ وسلم😍💚
@MuhammadAli-on6ux
@MuhammadAli-on6ux 2 жыл бұрын
Masha allah subhan allah bahut hi piyara kalam padha asad bhai
@faridmalik1390
@faridmalik1390 Жыл бұрын
Salaam Asad Bhai ❤❤. Ye Kalam buhaat pasad hai..💞💕🥰🥰 aap ka TU har Kalam buhaat piyara hai.. Meri dua hai KY Allah pak aap ko buri Nazar Sy bacha KY rakky ..♥️💞💕... Ameen summa Ameen 💖💞🥰💞😊🌹🥰
@seemasultana8018
@seemasultana8018 3 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH AZZAWAJJAL 🥰 heart touching kalam 💯
@wazabilal25
@wazabilal25 4 жыл бұрын
دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا ماشاء اللہ عزوجل اللہ قبول فرمائے
@mdsharfuddinqadri5255
@mdsharfuddinqadri5255 4 жыл бұрын
Mashallah mi favourite Kalam Allah tala Asad Raza attari ko salamat rakha ameen 🕋 🕋💚 🕋🕋 💚🕋 🕋💚 🕋🕋 💚🕋 🕋
@noorpari9132
@noorpari9132 4 жыл бұрын
MashaAllah mujy ya kalam bhooooot acha lgta hai asad bhai Allah apko barkaty ata faramy ameen ❤️❤️
@tahirusman5233
@tahirusman5233 4 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ تبارک اللہ وتعالیٰ अल्लाह असद अत्तारी को अधिक आशीर्वाद दे
@syedsumerqaudri6529
@syedsumerqaudri6529 4 жыл бұрын
Masha allah asad bhai ki kya baat hai Masha Allah bahot khub Allah asad bhai ko nazre bad se mahfooz rakhe aameen summa aamen
@nadeemazmi4114
@nadeemazmi4114 Жыл бұрын
Hi
@malikejaz5020
@malikejaz5020 4 жыл бұрын
MashaAllah asad bhai Allah ap ki awaz m mazed barkaten ata frmay ur apny Habib ka qurb ata frmay Amen
@adelibnyousuf6586
@adelibnyousuf6586 4 жыл бұрын
Asad raza attari i love you bhai jaan,,i love your voice i love the way your naat shareef touches my heart and i start missing to my beloved sayiduna Rasool sallalla hu alhe wasalam..💕💕💕💓
@iqbalraza7217
@iqbalraza7217 3 жыл бұрын
Is naat ke sadke huzur sallallahu alaihi wasallam ke bihar Kareeb hoye jab bhi ham ye naat sunte h tab tab hamari aakho se aashu nikalte h bohat khoob subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah jitna likhe utna kam ye naat k liye Allah aapki umar me bepanah barkate ata farma aameen summa ameen masaallah assalamualaikum
@ImranKhan-cy4nb
@ImranKhan-cy4nb 11 ай бұрын
MashaAllah. Ya Allah is Kalam ke sadqe hamare gharo see pareshaniyo ko dur farma de.
@atifmubeen148
@atifmubeen148 4 жыл бұрын
Dil & rooh mein utar Jane wali naat I love this naat very much MashaAllah JazakAllah SubhanAllah Beshak Aameen💙💞💕♥️💜❤️💖💗
@Afroj-gc8eu
@Afroj-gc8eu Жыл бұрын
Mashallah bahut khoob
@appltechway
@appltechway 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩ اسد بھائی
@FaizanShaikh-dt1go
@FaizanShaikh-dt1go 3 жыл бұрын
Hum Ko Jaza Milegi Mohammed Se Ishq Ki Dozak Ke Aas Pass Bhi Laya Na Jayega.. Saari Lines Pr Phoot Phoot Kar Rona Aaya Hai😭😭
@SHOUKATALIMULLA-hr7xs
@SHOUKATALIMULLA-hr7xs 4 жыл бұрын
Masha Allah Asad Bhai Peer Bhai ap or me KoN Peer Bhai Hen like Karen mujhe ATTAR Zindabad
@attarismyguide174
@attarismyguide174 4 жыл бұрын
🌹ما شاء اللہ عزوجل🌹 kya baat h pyare asad bhai ki
@the_light_oftruth
@the_light_oftruth 4 жыл бұрын
Best naat khwan Asad Attari
@bootaali2059
@bootaali2059 Жыл бұрын
Apki naat suna baghayr din nai guzarta ha❤😢
@mdshamseakhtar9027
@mdshamseakhtar9027 4 жыл бұрын
Dawat-e-Islami mein sabse accha Naat padhne ka Andaaz Asad tarikh Ko hai
@allnaatproduction3311
@allnaatproduction3311 4 жыл бұрын
Aap ne sahi kaha hai bhai
@مکینہمدینہ
@مکینہمدینہ 4 жыл бұрын
Sabi dawateislami ke naat khaanu ka andaaz buhat khobsurat hai
@SNTOfficial_786
@SNTOfficial_786 4 жыл бұрын
دعوتِ اسلامی کے سب نعت خوانوں کا انداز منفرد و لاجواب ہے♥ سب پر سرکار دوعالم ﷺ کی خاص نظر کرم ہے♥ ما شاء اللہ عزوجل♥
@saminailyas4643
@saminailyas4643 4 жыл бұрын
میرے پیارے بھائی آپ کے سارے کلام بہت خوب ہوتے ہیں میں آپکی بہت بڑی فین ہوں اللہ آپ کو نظر بند سے بچائے آمین 💙🔶💙🔶💛🔶💛🔶💛💙🔶💙🔶💙🔶💙🔶💛💙🔶🔶💛💙🔶🔶💙🔶🔶💛
@hassaanhabib3614
@hassaanhabib3614 4 жыл бұрын
Bht khoob😍❤😍 ✌🏻✌🏻✌🏻
@Naatkidiwani42
@Naatkidiwani42 2 ай бұрын
ما شاء اللہ تعالیٰ 🫀بہت پیارا اور heart touch کلام ہے
@sumayyasheikh
@sumayyasheikh Жыл бұрын
ماشاءاللہ 😍
@meharsoonvalley
@meharsoonvalley 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ اسد بھائی اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین
@razaasad5052
@razaasad5052 4 жыл бұрын
ماشاء الله میرا بہائ ماشااللہ اسد بھائ سبحان اللہ زبردست
@muhammadhabibi4410
@muhammadhabibi4410 4 жыл бұрын
👌👌👌😭😭😭❤❤❤Subhanallah NAAT E PAAK 👌👌👌Naat e Rasul sahu'ahlul'Habib" 😭😭😭 Listening to your recital .... What's it's done to create that burning love for Allah Azwa'jal n His Most Beloved Habib aly Salm. .... ( koei mehreh dil seh pooch......😍😍😍
@SalmanSalman-hj8eq
@SalmanSalman-hj8eq 9 ай бұрын
Masha Allah ❤ Allah pak apko khush rkhy Ameen Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤ SubhanAllah
@SalmanSalman-hj8eq
@SalmanSalman-hj8eq 8 ай бұрын
1% vs 100% #beatbox #tiktok
01:10
BeatboxJCOP
Рет қаралды 67 МЛН
The evil clown plays a prank on the angel
00:39
超人夫妇
Рет қаралды 53 МЛН
When you have a very capricious child 😂😘👍
00:16
Like Asiya
Рет қаралды 18 МЛН
Super Hit Naat - Dil Mein Kissi Ko Or Basaya Na Jay Ga -
9:25
Qadri Sound and Video
Рет қаралды 168 М.
Wo Shehr e Mohabbat - Beautiful Naat Sharif - Zohaib Ashrafi
7:56
Zohaib Ashrafi
Рет қаралды 21 МЛН
Aaqa Aa Jaiye Asad Raza Attari Best Naat of His life | Asad Attari Official
17:21
Tayyiba Production
Рет қаралды 2,7 МЛН
1% vs 100% #beatbox #tiktok
01:10
BeatboxJCOP
Рет қаралды 67 МЛН