Assalamo Alaikum. Sir achey aur khubsurat ghoray dikhaney ka shukaria. Zulfiqar Ranjha London
@KhabarDaan2 ай бұрын
shukriya
@umarabdulmoeed27953 ай бұрын
Mashallah Mashallah Al-Murtajiz Tufaan white dragon kia hi bat Hai black crown mashallah
@chabdullahijaz30173 ай бұрын
Thanks For Coming ❤
@ArslanGujjar-hl8cf3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@imtiazgondal48363 ай бұрын
Good job bro❤ Imtiaz Gondal Liverpool
@mohsinarain52923 ай бұрын
❤❤❤
@ahmadshahzad21893 ай бұрын
Mashallaha khubsurat ❤❤❤
@ishfaqishaq67403 ай бұрын
☪️❤️☪️🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎
@ihsaniqbal45263 ай бұрын
❤🎉
@MIrfan-f7c3 ай бұрын
Mashallah
@IjazkhanJappa3 ай бұрын
راجہ شہاب والے نکرے پر بناؤ مکمل ڈیٹیل کے ساتھ
@amjadaliawan47893 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. میری ناقص رائے کے مطابق کسی گجر قبیلے کے فرد سے پوچھنا کہ آپ کو گھوڑوں گائے بھینسوں یا بھیڑ بکریوں سے لگاؤ کب سے ہے یہ زیادتی کے زمرے میں آتا ہے چونکہ مویشی پالنا گجر قبیلے کا ازل سے کاروبار اور ذریعہ معاش ہے. ماشاءاللہ بہت اچھے گھوڑے اللہ تبارک و تعالیٰ نے عطا فرمائے ہیں. اللہ تبارک و تعالیٰ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین.
@KhabarDaan3 ай бұрын
جی وعلیکم السلام ! جی آپ نے درست فرمایا ہم گھوڑوں کی بات کر رہے ہیں بھینس بھیڑ بکری کی نہیں اور ہر گجر نے گھوڑے نہیں رکھے ہوئے باقی مویشی ہر کسی نے ضرور رکھے ہونگے میں خود گجر قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں بہت شکریہ
@amjadaliawan47893 ай бұрын
@@KhabarDaan جی مجھے معلوم ہے کہ آپ گجر ہیں. میں نے کافی عرصے سے آپ کا چینل سبسکرائب کیا ہوا ہے اور باقاعدہ آپ کے وی لاگ دیکھتا ہوں. جب آپ انگلینڈ گئے تھے میں تب انگلش میں کمنٹ کیا کرتا تھا اب میں نے اردو ٹائپنگ بھی سیکھ لی ہے تاکہ سب پڑھنے والے بھائیوں کو با آسانی سمجھ آ جائے. بہت شکریہ التماس دعا.