یہ ھی چراغ جلے گے تو روشنی ہوگی ۔ز ندہ باد منفی سو چ بیماری ںے اللہ مثبت سوچ کا ساتھی ھے۔
@rajasohailazharawan94576 ай бұрын
MASHA ALLAH ❤ Allah Pak PakistaN 🇵🇰 ko kamyaabi or taraQi naseeb karay... Or hum sab k haAL pr apnaa rehm O karam farmaay . Aameenn..!
@ALIABBASQURESHIALIABBASQ-il3il6 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالی پاکستان کو اور بھی ترقی عطا فرمائے امین
@SmilingFrogmouth-ew9il9 күн бұрын
Mashallah very nice zaberdast zindabad very nice Vlog Allah bless you ch Habib islamabad
@syedzulfiqarali194219 күн бұрын
اسلام علیکم بھائ مشین کافی اچھی بنارہے ہیں ہم نے یہ مشین PLC کنٹرول پر بنا چکے ہیں اور اب اس مشین کو بجلی کی 50 فیصد سے ذیادہ بچت کے ساتھ بنانے پر پلان کر رہے ہیں اور آپنے رب مالک و خالق کل کائنات سے امید ہے کہ ہمیں کامیابی ملے گی انشاللہ⚔️❤️🇵🇰❤️⚔️
@FAZALMEHMOOD-ds2cb5 ай бұрын
ماشاءاللہ اچھی کوشش ہے اللہ کامیاب کرے
@satarkhan72718 күн бұрын
MASHA ALLAH.....sir. aap ki machine really bht zabardust hayn. ALMIGHTY ALLAH bless on your s .....aap mazeed taraqi Karyn.
@ZAbiz-rn6hb6 ай бұрын
Raja sahib ki is kawish ko dekh kar bohut khushi ho rahi hai. Hamen aise qabil logon ki qadar karni chahiye yeh pakistan ka sarmaya hain.
@imrankhan-lx7jh21 күн бұрын
Allah mery piary Pakistan or Pakistanio ko mazed taraqi dy
@rajaabdul1246 ай бұрын
Mashallah well done 👏 ✔ this guy is very good 👍
@Lifestruggleandsuccessfully6 ай бұрын
Mashallah insahallah allahakbar amen سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️✨🦋وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🦋✨ 💖میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤ 🌺اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ🌺 🌺اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ الله ﷺ🌺 *لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ* *لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ *لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ* *لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ*
@DeenMuhammad-j8r6 ай бұрын
We are proud of our great people's who can help our country in financial crises. Din Muhammad Gujar, ISD.
@sgilani72946 ай бұрын
Mashallah 💚Amazing Good job 👏 Gilani USA 🇺🇸
@rajaabdul1246 ай бұрын
Love ❤ Pakistan engineering 😍
@syedqasimsyed6 ай бұрын
باہر کی کمپنیاں ڈالر لے کر آتی ہیں جس سے ہم نے دبئی اور یورپ میں پلازے اور ہوٹل بنانے ہوتے ہیں۔
@muzzafariqbal46486 ай бұрын
WELL DONE RON ENGINEERING. CONGRATULATIONS.
@HamidullahHAhmedkhanАй бұрын
Wonderful,.. good luck good 👍
@mohammadbarlas32476 ай бұрын
Masha Allah
@AshiqHussain-we8qj6 ай бұрын
MashaAllah zabardast
@rajalehrasub43056 ай бұрын
💖💖💖💖💖💖👍👍👍👍💖 پہلے پاکستان راجہ جی کی ان
@naeemjanjua91586 ай бұрын
MashaAllah ..
@ariankhan88826 ай бұрын
Har har Pak 🇵🇰 Dev 👍 👌 👍 🕉 Pak🇵🇰
@Abrahamicunity6 ай бұрын
Who is pak dev? Yeh konsa devda h😂😂😂😂😂😂😅
@Pakistani-h1m15 күн бұрын
اچھی بات ہے ملک میں مشینری بن رہی ہے
@AnwarAhmad-im3ck6 ай бұрын
AMEEZING FANTADTIC
@KhurramGohar6 ай бұрын
If European companies trust them, its a big achievement.
@FazleWahab-rr1nw6 ай бұрын
Brov. Work hard, earn money and respect.
@ahmadbhatti48756 ай бұрын
Laakhun mullah sai ye shahks behtar hai dunya aur akhirat k liye
@ayaxgillani5 ай бұрын
MA SHA ALLAH
@Ibn_E_Adam-mo7th6 ай бұрын
I LOVE PAKISTAN I LOVE PAKISTANI ENGEENEAR DIL DIL JAN JAN PAKISTAN PAKISTAN
@mahmad18976 ай бұрын
ما شاء الله
@sharifkhankoti81046 ай бұрын
💖💖💖ماشاءﷲ 💖💖💖
@rightsofasia14 күн бұрын
زبردست
@shafaqat18866 ай бұрын
اس سے پوچھ لو یہ جس مشینری کی بات کر رہا ہے وہ بھی چائنا سے درامد کی ہوئی ہے تو اس میں پاکستانی کا کیا کمال ہے
@pakorea8006 ай бұрын
Appreciate Slam
@Hazara1Hazara6 ай бұрын
Salam bhaai
@tmerose79956 ай бұрын
السلام علیکم۔۔ ماشاءاللہ۔۔ الحمدللہ رب العالمین ۔۔ بہت خوشی ہوتی ہے جب پاکستان کی کوئی بھی کامیابی سامنے اتی ہے تو ۔۔ ہم سب پاکستانیوں کو صرف اور صرف چھوٹے چھوٹے کام میں فوکس کرنا چاہیے ۔۔آپ کی طرح ۔۔ایک دوسرے کو معاف کرنا چاہیے حکومت کیا کرتی ہے کرنے دیں اسے ۔۔بالکل اپنے ماحول کو ہماری تمام عوام صاف کریں ۔۔پارٹی بازی کو بالکل ختم کر دیں ۔جو بھی حکومت ہے اسے مان لیں ۔۔کیونکہ اختلاف جو ہے باہر کے ملک پاکستان میں پھیلانا چاہتے ہیں ۔۔پاکستان کے غداروں کے لیے ایک دعا کریں یا اللہ ان کی نسلیں بھی ختم ہو جائیں آمین ۔۔ ہر نماز کے بعد پہلی دعا یہ کریں اللہ ان کو ہدایت دیں ان کو پاکستان کی طاقت بنائیں ۔۔اگر یا اللہ ان کے نصیب میں بد نصیبی ہے تو یا اللہ ان کی نسلوں کو ختم کر دے ہر نماز میں یہی دعا کریں ۔۔ گھر کے ہر شخص عورت مرد سب کام کریں ۔پورے محلے میں ایک دوسرے کی ہیلپ کریں ۔۔آمین ۔۔ ملک ۔ ۔ اعوان ۔ ۔ کینیڈا ۔ ۔
@MuhammadBilalRashid-kd4np6 ай бұрын
Kemal ki bt ki mlak sb ne
@abuobaid3456 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو اور اپ کی ٹیم کو عاصم منیر اور ٹیم کی منحوس نظروں سے بچائیں
@muhammadrafi48726 ай бұрын
Sir plz ap aiyk haircut masheen bnain made in pakistan
@moinamir98506 ай бұрын
Nice
@MudassarHussain-j9n6 ай бұрын
Good job
@amjadhussain21786 ай бұрын
Well done
@shafaqat18866 ай бұрын
جو قوم چاینا کا مقابلہ نہیں کرسکتی وہ سعودی عرب والوں کو کیا کریں گے
@manzooranwar6 ай бұрын
please mention the place, city or area. And tell your colleagues also.
@rightsofasia14 күн бұрын
اعلی
@GhulamFareed-iv4zx12 күн бұрын
جناب یہ کا پچھلے پچاس سال سے ڈسکوان انجام دے رہی ہے آج بھی یہ کام جاری ہے میں نے خود بیس سے زیادہ ملکوں میں ان کے ساتھ کام کیا ہئے بڑے بڑے پلانٹس لگائے ہیں خاص کر آئل اینڈ گیس کی تمام مشینری اور ہر طرح کے پرزے بناے جاتے ہیں
@abdulrehman68686 ай бұрын
آپکی کاوشیں اچھی ہیں ، لیکن جیسا کہ آپ نے بار بار سیفٹی کا ذکر کیا ، لیکن آپ کی اس ویڈیو میں دکھائے گئے کافی کلپس بتاتے ہیں کہ ابھی سیفٹی میں کافی امپرومنٹ کی گنجائش ہیں ، میں ایک سیفٹی آفیسر ہوں سعودی آرامکو میں اسی لیے بتا رہا ہوں جناب ، پاکستان سیفٹی کے میدان میں صدیوں پیچھے ہے
@zafarahmed58846 ай бұрын
اچھی خبر مایوسیوں میں تازہ ہوا کا جھونکا
@pakorea8006 ай бұрын
Mashaallah
@pswproduction89006 ай бұрын
Nice ❤
@AbdulHafeezKhan-zk6rh6 ай бұрын
pakistan,me konsi Machin kaam kare gi jis,se Mulk taraki kare ? Agar duniyan,ki Machine b pakistan,me lekr Ajaye Machine kaam kr,kr ke thak niyen gi kharab hojayen gi pr Mulk taraki nhi kare ga jis Mulk,ka pani,ka nizam 75,Salon Se thik Na huwa ho wo Mulk kia land taraki kare ga agar taraki krni hai to khan,ko lekr Aao
@moeezsiddiqi98646 ай бұрын
Saha kaha apne
@mahmad18976 ай бұрын
👍
@nazeerahmed13876 ай бұрын
پاکستان میں نہ بجلی ھے نا پانی ھے نا ھی گیس ھے 76 سالوں سے ملک سود اور قرضہ پہ چل رھا ھے ، دریاوں میں پانی نہیں بد چودیاں کرنے میں پاکستانی ماھر ھیں 76 سالوں سے ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگ رھے ھیں منزل کیسے ملے گی حقیقت کی دنیا میں واپس أو محنت کرو ان شاء الله ، الله ضرور مدد کرے گا۔
@vinoddamji57296 ай бұрын
Islam hai na.
@AbdulHafeezKhan-zk6rh6 ай бұрын
BaChpan,se Buda hota ja,raha hon MashaAllah Subgan,Allah Allah,ho Akbar jab Quran,me Saaf,Saaf likha hai Andar,onisari kabi dost nhi hon ge Lekin ham,to inki tatte,giri pe Lage hain to khuda hamari kia madaat kare ga ye Sabzbagh dikhane,se taraki nhi hoti khuda,ka khoof karo ab b waqt hai
@haiderkhawaja75456 ай бұрын
salute
@AbdulHafeezKhan-zk6rh6 ай бұрын
Bhai bhuke pait love nhi hota
@pakorea8006 ай бұрын
Reerd ki haddi
@aleembaba58246 ай бұрын
یہ کوئی نیا کام تو نہیں پاکستان میں بیشمار انڈسٹری ہر قسم کے پائپ بنا رہے ہیں
@רותיאלקבץ6 ай бұрын
بھائی صاحب آپ کیوں جل گیے ہیں پایپ بھت بنا رہے ھیں لکن الحمدللہ اس بھائی نےاس کو انٹرنیشنل متعارف کرایا زرمبادلہ لے کر آیا 1970 میں پاکستان بہت کچھ ایکسپورٹ کر رھا تھا باکستون حسین ڈیزل انجن برطانیہ کے مقابلے میں سیل تھی میچلس والوں نے جیپ کا انجن بنایا کپڑا ایکسپورٹ کیا بھٹو نے نیشلیزڈ کر کے بھٹہ مالکان مزدوروں کو لڑا کر ملک کی ترقی کو نقصان پہنچا یا جیسے اب امرانڈو فتنے سے نقصان پہنچانے والے لوگوں نے ڈالروں کے عوض کام کیا ؟؟؟؟؟
@rajaowais2026 ай бұрын
PAKISTAN MAIN MEDIA SIRAF BORI CHEZY DEKHANY K LIYE ISTAMAL HOTA HAI
@MohammadTariq-lu8ot6 ай бұрын
یہ پایپ بنانے والی مشینری بنا رہے ہیں.
@madinasultanvlog64846 ай бұрын
اوہ بھائی یہ پائپ نہیں،پائپ بنانے کی مشینری بنا رھے ھیں۔۔۔
@MuhammadRamzan-ch2kw6 ай бұрын
پہلے سمجھیں پھر بھونکیں...یہ پائپ نہیں بنا رہے,,جو آپ کے نقول دوسرے. بھی بنا رہے ہیں,,یہ پائپ. بنانے والا پلانٹ بنا رہے ہیں.. Appriciate .krain..جلن کڑ.ہن نہ کریں..آپ سے کچھ لے نہیں رہے..ملک کو زرمبادلہ دے رہے ہیں.. نہ خود کچھ کر سکتے ہیں..نہ کرتے کو دیکھ سکتے ہیں..positice approach رکھیں
@asingha946 ай бұрын
😂
@Saddas9926 ай бұрын
Abe pipe bnane ki machinery ka plant lagaya hai koi, atomic plant nahi banaya hai.
@MuhammadNadeem-ek3se6 ай бұрын
پاکستان کی جڑیں گل سڑ چکی ہیں😢
@MK-uo1zw6 ай бұрын
You are absolutely correct. You can smell the rotten society whole society is rotten they make it sounds like they have achieved something new ?😂😂😂
@mohammadaslam35216 ай бұрын
I live in Germany and there are computerised automatic working plants.
@azrakhan853713 күн бұрын
آپ کہاں رہتے ہیں؟
@azrakhan853713 күн бұрын
جہاں رہیں خوش رہیں ہم بیوقوف جاہل لوکل پاکستاُنیوں کے لئے سڑا ہویا بدبو دار پاکستان ہی ٹھیک ہے