Рет қаралды 24,096
جوتا انسان کی ابتدئی ایجادات میں سے ایک ہے۔۔
وقت کے ساتھ ساتھ جوتا بنانے کے طریقے بھی جدید ہو گئے ہیں۔
سروس گلوبل پاکستان چمڑے اور Synthetic Materialکو مختلف مراحل سے گزار کر نت نئے ڈیزائنز کے فٹ وئیر تیار کر رہا ہے اور پوری دنیا میں Export کر رہا ہے۔۔۔
دیکھیں۔۔۔پروگرام۔۔۔ میڈ اِن پاکستان۔۔۔ میں
صرف" ڈسکور پاکستان" ٹی وی پر
#SyntheticMaterial #Servisshoes #Salmankhan #Madeinpakistan #Discoverpakistantv