I also tried it it's very yummy delicious with very cheep price
@mfurqanahmer9 ай бұрын
One Hadith Daily ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓسے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ کے ہاں آنے کی اجازت طلب کی تو آپ ﷺ نے فرمایا: کنبے کا بہت برا آدمی ہے۔پھر فرمایا: اسے اجازت دے دو (بلا لو)۔جب وہ اندر آ گیا تو آپ ﷺ نے اس کے ساتھ نہایت نرمی کے ساتھ باتیں کیں۔ سیدہ عائشہ ؓ (کہتی ہیں میں) نے کہا: اے ﷲ کے رسول! آپ نے اس کے ساتھ بڑی نرمی کے ساتھ باتیں کی ہیں، حالانکہ آپ نے اس کے متعلق ایسے ایسے فرمایا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن ﷲ کے ہاں سب سے برا وہ آدمی ہو گا جسے لوگوں نے اس کی بدکلامی کی وجہ سے چھوڑ دیا ہو۔(سنن ابو داؤد 4791)