ڈوگر صاحب ویڈیو بنا لیا کرو لیکن تین چار گاڑیوں کی جب آپ لوگ ویڈیو بناتے ہیں پوری ڈیٹیل کونسا ماڈل ہے کون سا کلر ہے آٹومیٹک ہے یا مینول ہے کتنی پرائز ہے گاڑی ایکسیڈنٹ ہے یا نہیں پھر آدمی آپ کی ویڈیو دیکھیں گے آپ کبھی کیمرہ الٹا پکڑتے ہیں کبھی سیدھا پکڑتے ہیں