السلام علیکم، کل میں آیا ہوا تھا ۔ فیک بولی بھی لگتی ہے۔ گاڑیوں والے آپس میں ملے ہوتے ہیں
@CarMaster-be5muАй бұрын
Thiek bolrahy han ap log Kam dikha jaty han
@CarMaster-be5muАй бұрын
Brother fradiya Hamaysha Rizaq KO tarsta rahta ha
@Turabali_qazalbashАй бұрын
@@CarMaster-be5mu اور انکو چاہیے کہ گاڑیاں پہلے ہی چیک کرکے لائن میں لگائیں۔ خاص کرکے انجن اور فرش، پھر بولی لگائیں۔ کل ڈوگر صاحب کا کارندا گاڑی کا انجن اڑا ہوا ۔ ہمیں کہے انجن ٹھیک ہے ٹیوننگ سے ٹھیک ہو جائے گا۔
@CarMaster-be5muАй бұрын
@Turabali_qazalbash thiek kaha ap ny maghar 2500 gariyan kon cheaq kary ga in KO chahiya work shop ban k os Ka sartificat lagaya jay