ثاقب صاحب اپ کی تمام ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں دوسری اپ کی بات کہ ادھر لوگ جو ہوتے ہیں وہ ہوٹل دور والے تھوڑے ہوتے ہیں لیکن جن کو احساس ہوتا ہے کہ یہ موقع پتا نہیں زندگی میں دوبارہ ائے کہ نہ ائے اور جے پہلی دفعہ کم ہی ہوتا ہے جب بندہ دوسری یا تیسری دفعہ اتا ہے تو پھر یہ ایسے احساس سمجھ اتی ہے کہ ہمیں جتنا زیادہ ٹائم حرم میں گزارنا چاہیے یہ لمحے بڑے قیمتی ہیں اس لئے لوگ زیادہ سے زیادہ ٹائم حرم کو دیتے ہیں اور حرم کے نزدیک رہنا پسند کرتے ہیں ورنہ کچھ دوست تو بھاگ کر نماز پڑھتے ہیں اور پورا دن ہوٹلوں میں گزار دیتے ہیں اور بھاگ بھاگ کے مارکیٹوں میں جاتے ہیں اور جو چیزیں پاکستان سے باسانی مل جاتی ہیں وہ لے لیتے ہیں پھر اس سامان لے لیتے ہیں اور پھر سامان کی فکر میں نہ سکون سے نماز پڑھ سکتے ہیں سامان لینا بھی ہے تو لاسٹ پر لیں ادھر سب سے بڑی اہم چیز اب زمزم ہے جو اپ واپر تو لا نہیں سکتے لیکن پھر بھی اپ لا سکتے ہیں باقی کوئی ایسی چیز نہیں جو اپنے ملک سے اسانی سے نہ ملتی ہو
@AdnanAliyan18 күн бұрын
Masjid gmama k Sath masjid abu bkr b he
@ArfanShah-xg5xo18 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب صاقب بھائی بہت شکریہ آپ کا پلیز آ پ ہماری کچھ ہیلپ نہیں کر سکتے تو ہمارے لئے دعا ہی کر دیں کہ ہم غریبوں کو بھی۔ مدینے کی حاضری نصیب ہو😢،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭