ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤️🌹❤️ پاکستان کے لئے بہت بڑا کام کر گئے ہیں ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب نے ❤❤❤
@Nice-d5dАй бұрын
اللہ درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@zalandkhan7769Ай бұрын
الله پاک جوارے رحمت میں جگه دیں
@MuhammadRizwan-z5b1bАй бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@adeelsiddiqui1Ай бұрын
Allah pak jannat ul firdous main ala muqamm ata farmaye.
@MuhammadRizwan-z5b1bАй бұрын
ہمارے حکمرانوں نے بہت زیادہ تکلیف دہ ہے ڈاکٹر صاحب کو 😢
@ZubairAli-xw3mrАй бұрын
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@Fahadrai715Ай бұрын
😢
@Lost_in_The_TransitАй бұрын
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر قدیر کا اگلا جہان اچھا کرے ۔ اس محسن پاکستان کو ملک کے یزیدوں نے بہت تکلیف دی ۔ اب اس وڈیو کو ہی دیکھ لیں عدالت سے آزاد شہری قرار دینے کے باجود بے غیرت ان کو تنگ کرتے رھے اور کرسی پر بھی نہیں بھیٹنے دیا گیا😢 ۔ اس کے باوجود اس عظیم انسان نے زمین پر بیٹھ کر ان وطن دشمنوں کے منہ پر طمانچہ مار کے انٹرویو دیا 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
@muzzammalqureshi8014Ай бұрын
مجاھد اسلام آبا د کا نام ڈاکڑ قدیر آباد رکھنا چاھیے