Dr affan celebrity bn chuky hain,wo patient ko camera tk hi achy sy deal krty hain.. Best Dr doggar shb hain in Duniya m boht km log hi achy hain fame k bd jin main doggar shb kml personality Masha ALLAH,,jinki waja sy gambat hospital ka name hy.
@illahibux15016 ай бұрын
Dr Afan Qaiser is our Hero
@Paknews20246 ай бұрын
اللّٰه تعالیٰ کا بہت فضل ہے ڈاکٹر عفان قیصر پر
@abidkhuhawar5 ай бұрын
Nice info ❤
@NawazgroupofAcademy4 ай бұрын
اللہ پاک معافی دے گیمس ہاسپٹل سے میرا بھائی ایڈمٹ تھا اور آپ سر ڈاکٹر ندیم خود آتے تھے مگر آپ نے ہمارے کوئی ہیلپ نہیں کی میرا روزآنہ کا خرچ 25000سے بھی زیادہ آتا تھا اللہ پاک معافی دے 😢😢😢😢
@dilshadabhat34006 ай бұрын
Pakistan k doctoon sath kya ho rha hain❤ya Allah doctoron ko hidayet de agr wo jan bojh kr glt kr rhe hain Aamen
@DRHINASHAFEEQskt2 ай бұрын
I am not against him Lakin aj Kal yeah chawalwin maaar rahe Han about sominw sperosnal life giving opinion is one thing but discussing somones peros al life in name of awareness Apki b ho g sir just ask him to delay I ter course with his wife for a month and then become vocal about it kuch lines cross nai honi cahhaye
@skygalaxy54305 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب ایک دفعہ مریض بن کر اس کے اسپتال میں چلے جائے ، ہم 20 سے زیادہ مریض تھے اور 2 گھنٹے تک ہمیں اسپتال کے اندر جا نے نہیں دیا اور مریض جب کچھ بتاتا ہے تو کہتا ہے جلدی کرو جلدی کرو ، ہاں اس کی فین فالونگ ہے لیکن شاید وہ ایک پروفیشنل ڈاکٹر نہیں ہے ، اور آپ کی مرضی
@maria-xd1tx2 күн бұрын
Right absolutely right
@MaharZubair-el6iz5 ай бұрын
میری بیٹی چار سال کی ہے اسکو تھلیسیمیا ہے بون میرو کروانا ہے کیا ماں باپ ڈونر بن سکتے ہیں
@Ahmad-ik6vz5 ай бұрын
بھائی آپ نے تو ڈاکٹر عفان صاحب کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا دئیے جبکہ تھمب نیل پر آپ نے لفظ EXPOSEلکھا ھے جو ھمیشہ منفی معنوں میں استعمال ھوتا ھے۔ اس سے لگتا تھا کہ آپ اس کی برائیاں بے نقاب کر یں گے۔
@Ahmad-ik6vz5 ай бұрын
جبکہ وہ ھماری نظر میں وہ گلادڑ(باتونی talktive ) ڈاکٹر ھے اور بالعموم سر کھاتا ھے اس کی باتوں کا کوئی خاص مطلب نہیں ھوتا۔ اس کی باتیں سٹیریو ٹائپ ھیں جو کہ سارے موٹی ویشنل سپیکرز کرتے ھیں۔