بڑے سلیقے سے اس کی گزر رہی ہے ظفر ۔جس نے کہا تھا تجھ بن میرا گزارا نہیں بھئی واہ بہت عمدہ کلام سر جی ۔سبحان اللّه ۔ ایک ایک شعر جذبات کی بھرپور عکاسی کرتا ہے ۔جذبات نگاری بہت کمال کی ہے ۔کلام پڑھنے کا انداز بہت خوب صورت اور نفیس ہے ۔
@nidafatima3291Ай бұрын
بہت خوب سر جی یہ ادبی رونقیں قائم دائم رہیں
@jugnoochattha3970Ай бұрын
اس کی سال کی آخری اور یادگار نشست ✨
@jugnoochattha3970Ай бұрын
کیا کہنےےےے استادِ محترم ❤️ تمام اشعار بہت عمدہ لاجواب
@ihsanullahkalluАй бұрын
بہت عمدہ پہلو میں اس کی یاد کو اتنا سنبھال بھی نہیں واہ واہ
@SehrishAnbreen17 күн бұрын
Bht umda
@AwaisKhan-sb6pkАй бұрын
عمدہ کلام استاذِ محترم کیا کہنے
@SehrishAnbreen17 күн бұрын
Boht awlaa
@arifasharif6848Ай бұрын
Bhttt khuuubbbb sir ji slmt rehae ....
@SadiqUlRehman-c4sАй бұрын
ہمارے بعد کسی کا کوئ سہارا نہیں ،،۔ ہاۓ ہاۓ جیتے رہیں سر