فیوضِ جامعہ اشرفیہ لاہور الحمدللہ! جامعہ اشرفیہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ تقابلِ ادیان پر بصیرتِ تامہ رکھنے والے عالمی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب بھی ابنائے جامعہ اشرفیہ ہیں، اور ڈاکٹر صاحب بالواسطہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے شاگردوں میں سے ہیں۔ حضرت مولانا سیف الرحمن المہند صاحب (شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور) نے مدرسہ صولتیہ (مکہ مکرمہ شریف) میں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو کتاب الصرف کے ابتدائی تین اسباق پڑھائے پھر ایک سفر کی مصروفیت کی وجہ سے ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو شیخ سعید احمد عنایت اللہ صاحب (فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور) کے سپرد کر گئے۔۔ گویا بفضلہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی علمی بُنیاد رکھنے والے بھی شیوخِ جامعہ اشرفیہ ہی ہیں❣️💫
@حسنشریفمحمدسلام2 ай бұрын
الحمدللہ
@humayunjan29572 ай бұрын
Dr sab should change his way of speaking towards non muslim
@istekharabdul271826 күн бұрын
Jannat me hr jannati allah ka didaar karega Sir Aap ki ye baat galat hai ki Sab jannati allah ka didaar nahi karenge