Рет қаралды 578,337
’لوگ گھر کا کھانا کھا کھا کر تنگ آ جاتے ہیں تو بلآخر باہر چٹ پٹا
کھانا کھانے جاتے ہیں۔‘
ایسا کہنا ہے اداکارہ فائزہ حسن کا جو کافی عرصے بعد سکرین پر نظر آئی ہیں۔
ہمیں بتائیے کہ آپ کو ڈرامہ سیریل ‘نند’ میں فائزہ حسن کا کردار گوہر کیسا لگا؟
میزبان: براق شبیر
#Nand #FaizaHassan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR