Did The Holy Prophet PBUH Attempt to Suicide? II Defense of Sahih Bukhari II EP-05

  Рет қаралды 7,317

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Күн бұрын

Пікірлер: 71
@shuaibsajjad5104
@shuaibsajjad5104 2 жыл бұрын
Sir aapne mere jaise bewaqoof ko jis andaz se bat samjhayi hai uske shukr ke alfaz nahi hai ek taraf ilm dusri taraf mohabbat e Rasool saw Allah aapko jaza e khair de love you sir🇮🇳
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
Sir you are wise
@Professordowney
@Professordowney 3 ай бұрын
please sir is series ko jaari rakhiay. ye is waqt deen ki sb sy bari khidmat ho gi. Ilhaad k ziman main betahasha kaam ho raha ha, muslims yaha tk k nonmuslim scholars and scientists bhi ilhaad ko monh toor jawaab dy rahy hain, or dhoondny waaly haq baat tk poanch hi jaaty hain. laqin laqin laqin, hm musalmaanon k liay difaa-e-hadees pr zaida kuch online content nahi milta. hm kitaabain to phrty hain, or islaam sy badzan krny main na to quraan balqay hadees ki misrepresentation or misinterpretation ka sb sy bara haat ha. isi wajha sy bohat sy loog aaj ki tareedkh main hadees k munkeer bhi hoty jaa rahy hain. wrna emaan bachaana mushqil hota jaa raha ha. social media ka door ha. or aaj kl propaganda or aertazaat sy kaan bachana naa-mumqin ha.
@faisalhayat100
@faisalhayat100 Жыл бұрын
بہترین انداز٫مدلل اور شائستہ گفتگو۔ ایک عالمانہ شان
@tabrezqureshi9807
@tabrezqureshi9807 2 жыл бұрын
Masha Allah tabaraka Allah apne Dr. Sahb bhot hi deeply tor par explain kardiya hai alhamdulillah ho sakta hai bhot seh logon ko samaj ayah hoga apka samjana love from India 🇮🇳
@MdSajid-mf8lt
@MdSajid-mf8lt 2 жыл бұрын
Dr hafiz zubair sahab has good knowledge about quran and hadith Best scholar of this time.
@rashidyaqoob57
@rashidyaqoob57 Жыл бұрын
بہت بہترین
@MohammadArshadAlvi
@MohammadArshadAlvi 10 ай бұрын
Matrook ul Hadith means Jhoot ki tohmat hona ... 18:32
@hajiarslan7988
@hajiarslan7988 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤️
@sabirakram923
@sabirakram923 2 жыл бұрын
سبحان اللہ
@sasm4936
@sasm4936 2 жыл бұрын
Mashallah Dr shab nay hadis ki zabardast tishre ki ha Allahtallah inko eiman aur shat wali lambi umar day Ameen summa Ameen
@احبكربي-ر2ز
@احبكربي-ر2ز 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست 👍🏻
@malikimranyaseen3285
@malikimranyaseen3285 Жыл бұрын
i agree with Dr Hafiz Muhammad Zubair
@asimsaqlain865
@asimsaqlain865 2 жыл бұрын
dr. shaikh 😍😍😍 we love you 3000
@mansoortantray8038
@mansoortantray8038 2 жыл бұрын
الله آپ کو سلامت رکھے آمین ۔
@samserful
@samserful 2 жыл бұрын
JazakAllahu khair
@DrSajidwazir8432
@DrSajidwazir8432 2 жыл бұрын
Mash Allah dr sahab
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
Thank for responding the allegation of Mirza Jhelumi.
@liaqataliabdullah9612
@liaqataliabdullah9612 2 жыл бұрын
excellent ❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadansarahmed6039
@muhammadansarahmed6039 2 жыл бұрын
MashAllah hafiz sahab hadeeth k ilm me dubki lga kr aami admi ko is ilm ki peecheedgyan bilkul aam fehim me samjhaty hen yahi behtreen mualim ki nishaany hy or apky bolny ka andaaz itna zbrdast hy ki slow me to samjh aahee jata hy per banda 1.75* speed per bhi rakhy to clear samajh jata hy.Hafiz sahab saheeh bukhari me jo ghusal ka tareeqa ata hy syidah ayesha (as/ra) se jo wo apny (shyd me bhol rha ho ko hy) bhateejy ya bhanjy ko sikhati hen usper bhi aitraz krty hen ki kesy kiya syidah ny. Is per bhi koe video banaen plz.
@Professordowney
@Professordowney 3 ай бұрын
please sir is series ko jaari rakhiay. ye is waqt deen ki sb sy bari khidmat ho gi. Ilhaad k ziman main betahasha kaam ho raha ha, muslims yaha tk k nonmuslim scholars and scientists bhi ilhaad ko monh toor jawaab dy rahy hain, or dhoondny waaly haq baat tk poanch hi jaaty hain. laqin laqin laqin, hm musalmaanon k liay difaa-e-hadees pr zaida kuch online content nahi milta. hm kitaabain to phrty hain, or islaam sy badzan krny main na to quraan balqay hadees ki misrepresentation or misinterpretation ka sb sy bara haat ha. isi wajha sy bohat sy loog aaj ki tareedkh main hadees k munkeer bhi hoty jaa rahy hain. wrna emaan bachaana mushqil hota jaa raha ha. social media ka door ha. or aaj kl propaganda or aertazaat sy kaan bachana naa-mumqin ha.
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب آپنے حدیث کے نقادوں کی تین کیٹگریریز بتاٸیں ایک اور بھی ھے جو حدیثوں میں فالس دریت سے نالاں ھیں میری راٸۓ ھے حدیثوں پر تنقید خود حدیث کی صحت کےلیے بہتر ھے ھمیں علم حدیث کو تلمود یا باٸبل نہیں بنانا
@syedzeeshanmuhibshah5518
@syedzeeshanmuhibshah5518 7 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه محترم یہ بلغات زھری کے علاوہ کسی دوسری روایت میں بیان نہیں ہے؟؟؟
@naumangurgaij8081
@naumangurgaij8081 2 жыл бұрын
واجب القدر ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب آپ کا اندازِ بیان بہت واضع اور اسان ہے۔ اللّہ تعالیٰ آپ کو دین کی خدمت پر اجر عظیم عطاء فرمائیں۔ عام آدمی کی حثیت سے روایت سے وابستہ ایک سوال عرصہ دراز سے ذہن میں الجھا ہوا ہے۔ برائے مہربانی آپ اس پر روشنی ڈالئے گا۔۔ سو سوا سو سال بعد راوی سند کی بنیاد پر واقع بیان کر رہا ہے اور محدثین اسے قلم بند کر رہے ہیں ۔۔ جیسا کے امام بخاری کی پیدائش ہی 194 ہجری ہے۔۔۔ راوی کے پاس کئی متصل سندیں میسر ہوں گی۔۔ اگر ایک متصل سند کا متن بدل دیا جائے تو سند کے نام پر موضوع واقع بھی صحیح حدیث کرار پاجائے گا۔۔۔۔۔ علم رجال میں اس کے لئے بھی کوئی سو فیصدی حل موجود ہے۔۔۔ جزاکِ اللّہ خیر
@muhammadarslan6885
@muhammadarslan6885 2 жыл бұрын
jazakallah
@Dr.muzammalwaseem
@Dr.muzammalwaseem 22 сағат бұрын
حدیث کا حوالہ بھی دیا کریں بھائی
@muhammadikrama9286
@muhammadikrama9286 2 жыл бұрын
اسی طرح امام زہری کا باغ فدک والی روایت میں بھی ادراج ہے جس کو ہیہقی نے بھی بتلایا ہے۔ اس پر بھی ویڈیو بنائیں ۔ دوسری بات یہ کہ جب سند ہی منقطع ہے تو ایسی بات ماننے کے ہم پابند نہیں سیرت میں بھی ایسی باتوں سے اجتناب ہی بہتر ہے جب کہ شریعت میں بھی خودکشی ممنوع ہے۔ جزاک اللّہ ۔
@MohammadAli-fp9dd
@MohammadAli-fp9dd 2 жыл бұрын
Yh puri video un logo ki rai ko taqwiyat dyti ha jo "munkar e hadith" karar dye jty hn bukhari o muslim pr tanqed ki waja sy
@MrSMS-qb8cq
@MrSMS-qb8cq 2 жыл бұрын
میں کچھ کہوں گا. پلیز آپ کا نمبر دیں
@muhammadashraf6868
@muhammadashraf6868 Жыл бұрын
Assalaam o Alaikum, we are not giving passing marks to the suicide event even then one can say Nabi e Makarram PBUH did this.
@DrSajidwazir8432
@DrSajidwazir8432 2 жыл бұрын
🌻🌻
@ShabbirAhmad-fu5mx
@ShabbirAhmad-fu5mx 2 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله يمكن انكم سمعتم المستشرق "أخ رشيد" ، فلا بد لأهل العلم ان يجيب له إجابة قاطعة.
@syedzeeshanmuhibshah5518
@syedzeeshanmuhibshah5518 7 ай бұрын
اور علامہ زبیر صاحب سورۃ الضحیٰ کی آیات بھی تو اس واقعے کو مؤید کرتیں ہیں
@DrSajidwazir8432
@DrSajidwazir8432 2 жыл бұрын
🌼🌼
@DrSajidwazir8432
@DrSajidwazir8432 2 жыл бұрын
🌺🌺🌺
@DrSajidwazir8432
@DrSajidwazir8432 2 жыл бұрын
♥️♥️♥️
@DrSajidwazir8432
@DrSajidwazir8432 2 жыл бұрын
🥀🥀🥀
@DrSajidwazir8432
@DrSajidwazir8432 2 жыл бұрын
🥇🥇
@naumangurgaij8081
@naumangurgaij8081 2 жыл бұрын
Food for thought........ حضرت، وہ تمام روایات جن سے حضرت ابوبکر صدیق ،حضرت عمر فاروق اور اماں عائشہ پر تان کا پہلو نکلتا ہے ان کے راوی شہاب زہری ہی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ روایت بنیادی طور پر اماں عائشہ سے بیان کی گئی ہے۔ جب کے پہلی وحی کے وقت ان کی عمر ہی کتنی ہو گی۔ باقی آپ خود اندازہ فرما لیں زہری صاحب کی کرامات کا۔۔۔۔۔
@imrankhalid70
@imrankhalid70 2 жыл бұрын
there is a hadith in sahih bukhari about stoning of monkeys kindly throw light on it. May Allah reward you
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
Our view:- Suicide was not prohibited at this time.
@takaful-acriticreview6170
@takaful-acriticreview6170 2 жыл бұрын
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب آپ نے حدیث کے آخری حصہ ہر تفصیلی بات کی لیکن پہلے حصہ پر نہیں جبکہ اہم ترین سوالات پہلے حصہ پر کھڑے ہوتے ہیں ۔ امید ھے آپ جواب دینا پسند کریں گیں۔ 1: پہلے حصہ کے مطابق جب رسول اللہ واپس تشریف لائے تو ان کے مونڈھوں کا گوشت خوف سے ٹرپ رہا ھے، رسول اللہ نے اسی خوف سے بی بی خدیجہ کو چادر اڑھانے کا کہا اور جب کچھ خوف کم ہوا تو سارا حال بیان کر کر فرمایا کہ مجھے اپنی جان کا ڈر لاحق ھے۔ قران پاک کی سورہ طہ کی آیت 9 سے 36 تک حضرت موسی کو نبوت پر سرفرازی کا واقعہ بیان ہوا ھے۔ اسی واقعہ کی کچھ تفصیل سورہ کی آیت 10 اور 11 میں بھی بیان ہوئے ہیں۔ دونوں سورہ کی آیات کو ترتیب سے ہڑھا جائے تو حضرت موسی نے دوران سفر آگ دیکھی تو اس کے پاس تشریف لے گئے۔ وہاں پہنچنے پر اللہ تعالی نے آپ کو براہ راست مخاطب کر کے پہلے اپنا تعارف کروایا، مقدس وادی میں جوتے اتارنے کا حکم ہوا، آپ کو نبوت کے لیئے چن لیئے جانے کا زکر ہوا، وحی کو غور سے سننے کے بعد توحید کا زکر ہوا، نماز کا حکم اور قیامت کی تصدیق کی گئی، خواہشات کی پیروی سے روکنے کے بعد اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ اسلام سے ان کے ہاتھ میں موجود لاٹھی کے بارے میں سوال کیا۔ لاٹھی کے استعمالات بتانے پر اللہ نے لاٹھی کو زمین پر پھینکنے کا حکم دیا۔ لاٹھی جب بل کھاتا سانپ بنی تو حضرت موسیٰ خوف سے الٹے پاوں ایسا بھاگے کے مڑ کے نہ دیکھا۔ اس موقعہ پر اللہ تعالیٰ نے انہیں لاٹھی کے متعلق حوصلہ دیا اور فرمایا کہ، اِنِّىۡ لَا يَخَافُ لَدَىَّ الۡمُرۡسَلُوۡنَ ۞ میرے حضور رسول ڈرا نہیں کرتے۔ سادا سوال یہ کھڑا ہوتا ھے کہ اللہ تعالی سے حضرت موسی طویل گفتگو فرماتے ہیں لیکن انہیں کوئی اندیشہ لاحق نہیں ہوتا۔ تفصیلی گفتگو کے بعد جب ایک مشاہدے کی غرض سے چھڑی پھینکنے کا حکم دیا جاتا ھے تو چھڑی کو سانپ بنتا دیکھ کر وہ خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور پلٹ کر بھاگتے ہیں۔ ایسا کرنے ہر انہیں فورا تنبیہہ کر دی جاتی ھے اور پھر اللہ کے حضور رسولوں کے خوفزدہ نہ ہونے کا اصول بیان کیا جاتا ھے۔ اللہ کے جانب سے قران پاک میں اس اصول کے بیان کے بعد یہ کیسے تسلیم کیا جا سکتا ھے کہ غار حرا میں پانچ آیات کو اپنے قلب مبارک ہر وصول کرنے کے بعد رسول اللہ اس طرح گھر پہنچے کہ خوف سے گوشت پھڑک ریا تھا، چادر اوڑھنے کی بات کرتے ہیں اور اس واقعہ کے نتیجہ میں اپنی جان کو خطرہ لاحق ہونے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہیں؟؟؟؟ روایت کے مطابق رسول اللہ کو ایسا کوئی مشاہدہ نہیں کروایا گیا جو دنیاوی اعتبار سے ڈر کا باعث بنے تو اللہ کے حضور سے وحی پانے کے بعد ایک ایسی روایت کو کیوں قبول کیا جائے جو قران کے اصول کے خلاف ہو؟؟ 2: آپ فرما رھے ہیں کہ اس روایت کو آخری حصہ مرسل ھے جبکہ حقیقت یہ ھے کہ سیدہ عائشہ نے یہ نہیں فرمایا کہ "میں نے رسول اللہ سے سنا". وہ یہ واقعہ کس سے سن کر بیان کر رہی ہیں، روایت میں ان صحابی کا زکر موجود نہیں۔ اس اعتبار سے یہ پوری روایت مرسل ھے اور مرفوع کے درجہ پر نہیں پہنچتی۔ 3: سیرت ابن ہشام صحیح بخاری کے مرتب ہونے سے چالیس پچاس سال قبل لکھی گئی اور یہ سیرت ابن اسحاق کی تلخیص ھے. پہلی وحی کا واقعہ اس میں بھی بیان کیا گیا ھے لیکن مکمل طور پر مختلف اور قابل فہم انداز میں ۔ سیرت ابن ہشام میں خوفزدہ ہونے، ڈر سے گوشت کے پھڑکنے، چادر چڑھانے اور جان کے خوف جیسی کوئی بات نہیں کی گئی بلکہ یہ بتایا گیا ھے کہ رسول اللہ بی بی خدیجہ اور دیگر کے ہمراہ اعتکاف کی روایت کے تحت غار میں تشریف لے گئے تھے۔ وہاں خواب میں جبرائیل تشریف لائے اور یی پانچ آیات تلاوت فرمائیں ۔ اس کے بعد جب آپ بیدار ہوئے اور پہاڑ کے دامن میں تشریف لائے تو جبرائیل اپنی اصل شکل میں تشریف لائے جس کا زکر سوری النجم کی ابتدائی آیات میں ملتا ھے۔ سیرت ابن ہشام کے مطابق بی بی خدیجہ نے رسول اللہ کو ڈھونڈنے لوگ مکہ تک بھیجے اور پھر جب آپ کو دامن میں پا کر سارا واقعہ سنا تو وہ اکیلی ورقہ کے پاس گئیں۔ آپ کے جواب کا انتظار رھے گا۔
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 2 жыл бұрын
Is there any witness of Moula Ali , as first Muslim on this story. Sunnis are not bound to accept Sahi Bukhari as it is in the book. The Imam Bukhari or any other Sunni scholar have never forced to accept his view as final, if they found any other openion from any other scholar can accept that openion if that is nearest to true statements of prophet.
@MohammadAli-fp9dd
@MohammadAli-fp9dd 2 жыл бұрын
Imam bukhari mursal riwayat ko sahih manty thy khas tour pr zuhri ki mursilat sahih Bukhari main isky saboot mujud han, isky ilawa imam abu dawood farmaty ky imam shafi ay phly mursal riwayat ki hujjat pr koi muhadis ehtraz nhe uthata tha yhni phly 200 sal ky muhadtheen mursal riwayat ko kabool krty thy even imam shafi bh mursal ky khilaf nhe thy kuch conditions ky sath usy kabool krny ki janib jaty thy... Likn aj sb ulama mursal ki hujayat ky munkir huhe han.... Phr bh inka ehtraz dusru pr huta ky fallah fallah manhaj e salaf sy hath gaya ha.... Allah aqal dy sb ko
@wahidabbasi9751
@wahidabbasi9751 Жыл бұрын
ایسی حدیث پھر لکھنے کی ضرورت کیا ہے
@tariqnadeem8926
@tariqnadeem8926 2 жыл бұрын
Allah k nabi s a w khod koshi ke kosas nahe karty bakhari ney khod koshi ke kosas ke ho ge ap bakhari ka dafaa na kary apni hadees ke ketab lekh dey ap ko quran mukamal zabtaye hazat ketab nahe lagte
@sajjadahmad-ru7js
@sajjadahmad-ru7js 9 күн бұрын
Muje aesa lagta hai ki ye sari riwayat jhooti hai kuki isme nabi ko gaar me jate hue wahan rehte huwe bataya gaya yani nabi ko ek rahib jese pesh kiya gaya hai aur quran me rehbaniyat ki tardeed khud allah ne ki hai, aur aakhiri nabi jo hamare liye ek namoona bana ke pesh kiye gaye hai to jab aakhri nabi hi rehbaniyat me mubtala thay to aesa kese hosakhta hai, aur dusri baat ki is riwayat me nabi ko khud malooom nahi hosakha ki allah ne unhe rasool banaya hai aur wo dar gaye aur phir ek eesai ne uski tasdeek ki aur nabi se kaha ki tum nabi banaye gaye ho, aur jab hazrat musa ko nabi banaya gaya to unhe usi waqt ye pata chala aur shak na hua, to isay peshe nazar rakhte huway saaf maloom hota hai ki ye riwayat ghadi gayi hai, aur khudkashi wala hisa isay aur bhi mashkooq banata hai, mere nazdeek ye ek bohat badi jhooti riwayat hai. Aur hafiz sahab aap meharbani kar ke is riwayat ke khudkashi wale hissay ka difa na kare, aap na dare ,bukhari koi aasman se utri hui nahi hai.
@mdidrishahmed8146
@mdidrishahmed8146 2 жыл бұрын
Does it not make a big dent in the credibility of Imam Bokhari r and Jhahari r as well ? Hazrat , it is none other than the Prophet of Islam that they narrated about what amounts to character assassination .
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
As was as the tradition of Suicide in Noble Bukhari is concern we accept it since to intend suicide was made a sin latter. There is no Rational Evilness القبح العقلي in the act but Prescribed Evilness القبج الشرعيً in it. So before prescription it was not an evil act.
@mdidrishahmed8146
@mdidrishahmed8146 2 жыл бұрын
Hazrat , I request your pleasure to refer to the evidence from any sources whatsoever to show that suicide was allowed by Allah before and even during the early period of the Quranic Revelation to Mohammad s .
@mdidrishahmed8146
@mdidrishahmed8146 2 жыл бұрын
Hazrat , the Holy Quran itself categorically declares the sanctity of life
@mdidrishahmed8146
@mdidrishahmed8146 2 жыл бұрын
Sir , it doesn't matter so much , in this context , whether suicide was considered a sin or not . The issue concerns here telling or spreading utter lies about the Prophet s .
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
@@mdidrishahmed8146 It is not a lie, it is truth. I do believe hence it does matter that it was not a sin initially. To commit suicide per not evil till it was prohibited. So if Holy Prophet intended it , it is beyond objection , rather an irrefutable proof that it was a good act, latter it became a bad act after it iwas prohibited. So it does matter , and it is my belief. If was a good act and an unobjectionable act initially.
@ashahzad632
@ashahzad632 2 жыл бұрын
اچھا بھلا پروگرام جا رہا تھا لیکن آخر میں مثبت تاویل کے نام پر آپ پھر پیچھے ہٹ گئے باطل دُوئی پسند ہے، حق لا شریک ہے شِرکت میانۂ حق و باطل نہ کر قبول! ہم علامہ البانی مرحوم کے مؤقف کو سوفیصد درست سمجھتے ہیں
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
We do not consider Iqbal as a Hunjah in the discussions on Ahadith. Further there are different interpretations. As for the Shi’r you have reffered is limited to Monotheism and Polytheism. Not on plurality of answers. Plurality of existences is a truth while unity of existence is falsehood according to number of scholars
@muhammadshakir5452
@muhammadshakir5452 Жыл бұрын
Balaghaat e Zuhri say jan chhurain.
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 2 жыл бұрын
Daleel to dein ke ise kisne dekha.
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
Munkirin e Hadith akafir hein
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 2 жыл бұрын
Imam bokhri aur imam muslim ne aisa hi naqal kiya hai. Magar fikr nahi kiya.
@MrSMS-qb8cq
@MrSMS-qb8cq 2 жыл бұрын
معافی کے ساتھ t dont like ur understanding
@iqbalahmedkhan3338
@iqbalahmedkhan3338 2 жыл бұрын
Imam bolhari ko pata hoga.
@esseandessence4421
@esseandessence4421 2 жыл бұрын
Our view:- Suicide was not prohibited at this time.
Did The Prophet Ibrahim AS Lie Three Times ? II Defense of Sahih Bukhari II EP-06
1:04:37
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 3,9 М.
Kia Aik Khalifa Ki Mojodgi Main Dosary Ki Gardan Orana Wajib He? II Face Off II EP-24
21:13
Lazy days…
00:24
Anwar Jibawi
Рет қаралды 9 МЛН
Sirf Quran & Hadeeth  ✔️/ Kahaniya nahi  ❌  #shortvideo
10:45
Short Reminders 📝
Рет қаралды 71
Difference between Ahl-e-Hadith Thought & Ahl-e-Hadith Sect II Aqeeda wa Manhaj II EP-07
1:15:09
Misyar Marriage: Allowed or Not? II Social Issues & Sharia II EP-09
30:02
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 11 М.
Ek Dusray Ke Piche Namaz Kyun Nahi Parhtay | Mufti Madani Raza | Hamza Anwer
27:09
Mufti Muhammad Madani Raza
Рет қаралды 1,7 М.
Age of Ayesha RA at The Time of Marriage II Defense of Sahih Bukhari II EP-07
1:19:53
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 5 М.