EP-02 II Mukalmah II Fikr e Ghamidi awr Rewayati Fikr ka Mutaliah

  Рет қаралды 7,144

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Күн бұрын

Пікірлер: 47
@aadilsirenglish1571
@aadilsirenglish1571 3 жыл бұрын
I am simultaneously stunned and impressed for the first time in twenty years of my research 🙌 👏
@saqib_ahmed1760
@saqib_ahmed1760 8 ай бұрын
Me sabse zyada apse mutasir hun_ #Sir Dr Hafiz Muhammad Zubair ❤
@asifkar
@asifkar 29 күн бұрын
Dr Muhammad Zubair, Allah ki Crore Rehmat ho aap par. Ameen
@speaktruth753
@speaktruth753 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ۔ڈاکٹر زبیر صاحب نے بہت ہی خوش اسلوبی سے بات کی۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کے علم وعمل اور عمر میں برکت عطافرمائے۔اس سلسلہ کو جاری رکھیں۔
@purposefullife87
@purposefullife87 3 жыл бұрын
sir me ghamdhi sahab ko sunta hon magar ap ne bohat hi husn-e- ikhlaq se tanqeed ki hai..... MashaAllah ap ek bohat ala researcher hen.....me apki baton ko sun kar aur research karonga InshaAllah..... JazakAllah Dr sahab.....
@ivisionaries1.618
@ivisionaries1.618 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت بہترین پروگرام ہے ۔ جزاک اللہ
@Baazkhan313
@Baazkhan313 6 ай бұрын
MashAllah Dr sb❤❤❤❤
@lahootiengineer553
@lahootiengineer553 3 жыл бұрын
mashALLAH voice and video quality both are excellent
@mohdidrees9628
@mohdidrees9628 Жыл бұрын
Masha Allah dr sab bahot acha lecture hai allah aap ki madat farmaye dr sab jamatul muslimeen per ek episode banye jazzak Allah
@israrnazish9782
@israrnazish9782 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہم زد فزد
@Noor-ce7rl
@Noor-ce7rl 3 жыл бұрын
1. Fasiq ki khabar 2. HUD HUD KI KHBAR, YAQEENI, 3. Surah toba 4. Asar ilm
@hasanywali
@hasanywali 9 ай бұрын
Tobe honest maktab e islahe k dalael zada strong hn
@tawheedulbari8636
@tawheedulbari8636 3 жыл бұрын
ماشاء الله زبردست شيخ محترم
@sirsharhaq2586
@sirsharhaq2586 Жыл бұрын
شاعر سرشار حق عنوان ۔۔۔ دہشت گرد غلام ہم نے دہشت گری کو جانا ہے بھائی کو بھائی سےجدا کر کے راستہ کیوں ہمارا دھندلا ہے آنکھ مٹی سے بھر گئی ہو گی منزلیں اب نظر ۔ہیں آتیں اب بگولے ہیں سارے صحرا میں اب تو قاعد کا نام کافی ہے بے گناہوں کا خون کرنے کو سینکڑوں عزتیں پسے زنداں اب وہ کوسیں گی اپنی نسلوں کو جن کو ماتھے میں گولیاں ماریں انکی مائیں تھیں بد چلن جیسے فتح کرنا ہے کر ہی ڈالیں گے ہم بھی اپنے غریب لوگوں کو ہم کو تاریخ میں پلٹنا ہے اب تو پتھر کا دور آئے گا جو سمندر سے دور بیٹھے ہیں اب وہ سارے ہی غیر ملکی ہیں وہ جو رشتے تھے ماؤں بہنوں کے اب وہ دوری کا زہر پی لیں گے گرم زنداں میں رہ کہ تڑپے ہیں یہ عنایت ہے حکمرانوں کی کتنی دہشت ہے غیر مسلم کی مار ڈالے گا ساری امت کو بے کسوں کے یہاں پہ لاشے ہیں کربلا منتظر مکینوں کی میں نے قاعد کو ہے پریشاں دیکھا کیا وہ نادم ہے ایسی نسلوں پر آنکھ سے آنکھ جو ملائے گا پھر نہ دیکھے گا اب وہ سورج کو جو غلامی کے طعنے دیتے تھے خود بھی شامل ہیں ان غلاموں میں خواب دیکھے جو اب بلندی کے ٹھوکریں ہی نصیب اسکا ہیں جو نبی کو نبی نہیں سمجھا اس نے زلت کا طوق پہنا ہے جتنی دولت یہاں سمیٹو گے قبر میں رائیگاں ہی جائے گی جسم تیرا وہاں پہ داغیں گے آگ والے وہاں فرشتے ہیں ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک ہم نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
@numan683
@numan683 11 ай бұрын
nice
@harkisikaghum
@harkisikaghum 3 жыл бұрын
یہاں جو بات دین کے انتقال کے حوالے سے اجماع اور تواتر کی ہو رہی ہے اس میں رسول اللہ ﷺ کی ذات گرامی شامل نہیں کیونکہ رسول اللہ ﷺ تو فرد واحد ہیں اور ان کی بات بھی فرد واحد کی ہی بات ہے اس لئیے رسول اللہ ﷺ سے تو کبھی ایک فرد بھی دین سیکھے گا اور ایک جماعت بھی اجماع سے مراد دراصل ان لوگوں کا اجماع ہے جنہوں نے آپ ﷺ سے دین ( قرآن و سنت ) لیا وہ بھلے مختلف صورتوں میں لیا ہو(انفرادی یا اجتماعی ) لیکن جب صحابہ اور اسوقت کے عام لوگوں تک دین پہنچ گیا تو پہلا کام یہ ہوا کہ ایک بہت بڑی جماعت نے اس دین کو اس یقین کے ساتھ لیا کہ یہ وہی دین ہے جو اللہ نے محمد رسول اللہ ﷺ کو دیا اور آپ ﷺ سے انہیں ملا اسکو غامدی صاحب صحابہ کا اجماع قرار دیتے ہیں اس کے بعد اس کے منتقل ہونے کا مرحلہ آتا ہے تو اسی جماعت صحابہ نے یہی دین جس پر مکمل یقین تھا کہ یہ وہی دین ہے اس پر عمل پیرا ہوے یعنی قرآن پڑھا ، پڑھایا، لکھا ، سنایا اور حفظ کیا جاتا رہا سنن پر عمل کیا جاتا رہا اور یوں یہ پورا دین جماعت صحابہ سے آنے والی نسل کو منتقل ہوا یعنی صحابہ نے اپنی نسل اور غیر صحابہ مسلمانوں نے اپنی نسلوں کو منتقل کیا اور یوں یہ نسل دراصل منتقل ہوتے ہم تک پہنچ گیا تواتر کا مطلب یہ ہے کہ دین ہر دور میں متواتر رہا اس میں کہیں کوی انقطاع نہیں ہوا کوئ دور ایسا نہیں رہا جس میں اہل علم نے اسے بیان نہ کیا ہو یا مسلمانوں نے اس پر عمل چھوڑ دیا ہو قرآن ہر دور میں موجود اور پڑھا پڑھایا جانے کی وجہ سے قولی تواتر کا مستحق اور سنت ہر دور میں معمول کی وجہ سے عملی تواتر کی مستحق ٹھہری!!!!!!
@zafarhasanmirshad5341
@zafarhasanmirshad5341 3 жыл бұрын
Masha Allah very nice 👍
@MansoorTirmizi
@MansoorTirmizi Жыл бұрын
Anchor is right about the verse of liyatafaqqahu.
@muhammedyousaf09
@muhammedyousaf09 3 жыл бұрын
hafiz Sahb kia level hai aap ka Allah aap ko bohat arooj day
@Qazi3344
@Qazi3344 3 жыл бұрын
first here ustadh hafiz zubair.............. you are looking beautiful today
@strangeralduniya8604
@strangeralduniya8604 3 жыл бұрын
Masha Allah Allah ne bohat sabr Diya hai apko Dr. Sahab. Youn Lagta hai k ye Banda sirf doctor Sahab ko tang Ker raha hai . Lekin me to in videos se sabr seekhna chah rahi hu ager koi mere se behes kare aur wo itna annoying b ho . Allah apko salamat rakhe Dr . Sahab .
@umedullahkhan3170
@umedullahkhan3170 3 жыл бұрын
1:00:05 gooood question dr Sahab
@jibranmallick2172
@jibranmallick2172 3 жыл бұрын
Allah aapdono ko salamat rakhe
@talhabinzubair4130
@talhabinzubair4130 3 жыл бұрын
Hafiz sahab MashaAllah Dressing Style Kamal He Apka ALLAH apko salamat rakhe
@kashifkhokhar2760
@kashifkhokhar2760 3 жыл бұрын
Jzakallha Hafiz g
@muhammadarslan6885
@muhammadarslan6885 3 жыл бұрын
jazakAllah
@sananmaqsood6469
@sananmaqsood6469 3 жыл бұрын
السلام علیکم ! نہایت ادب و احترام کے ساتھ اور آپ سے ہمدردی کی بنیاد پر میں میزبان کے سامنے ایک بات رکھنا چاہوں گا کہ دیکھیں ، حلال و حرام بہت واضح ہے ۔ جو اللہ نے حرام قرار دیا وہ بھی حرام جو رسول اللہ نے قرار دیا وہ بھی حرام ۔ دین اسلام اور اس کی تعلیمات بہت سادہ آسان فہم ہیں ۔ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا :- وما اتکم الرسول فخذوہ وما نھکم عنہ فانتھو ترجمہ : جو رسول دیں وہ لے لو ، جس سے روک دیں اس سے رک جاؤ ۔ اللہ کے نبی کی اطاعت گویا اللہ کی اطاعت ہے ۔ جو کچھ رسول اللہ نے حرام قرار دیا تو کیا وہ ان کی اپنی مرضی سے تھا ؟ ہر گز نہیں بلکہ وہ حکم بھی اللہ کی مرضی سے ہی تھا ۔ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا : وما ینطق عن الھوی ترجمہ : اور نہ ہی وہ اپنی خواہش نفس سے کوئی بات کہتے ہیں ۔ اگلی آیت میں فرمایا : بلکہ یہ تو وحی ہے جو ان پر اللہ کی طرف سے نازل کی جاتی ہے ۔ جب ہم ان آیات پر غور کرلیں تو کوئی مسئلہ باقی بچتا ہی نہیں ۔ اچھا آپ یہاں پر یہ کہ سکتے ہیں کہ وحی سے مراد قرآن پاک ہے ۔ ٹھیک ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وحی سے مراد قرآن پاک بھی ہے یہاں ۔ تو کیا اللہ کے نبی نے 23 سال کے عرصہ میں ایک عمر بسر کی تو کیا آپ نے قرآن کے علاوہ اور کوئی کلام یا بات کی ہی نہیں ؟ اگر کی تو وہ باتیں کہاں ہیں ؟ وہی باتیں / کام / احکامات ہی تو احادیث میں جمع ہیں ۔ جب اللہ تعالی نے کہ دیا کہ اپنی مرضی سے کچھ نہیں کہتے اس کا مطلب ہے وہ تمام احادیث اللہ ہی کی طرف سے ہیں ، وہ دراصل اللہ پاک ہی کے احکامات ہیں ۔ تو ان کے ماننے میں کیا عار ہے پھر ؟ اور جو لوگ رسول اللہ کی حدیث کو حجت نہیں سمجھتے تو وہ یہ خوب جان لیں کہ ایسے لوگوں کے بارے میں اللہ کے حبیب نے خبردار کردیا تھا ۔ حدیث ملاحظہ ہو :- الا یوشک رجل شبعان علی اریکتہ یقول علیکم بھذا القرآن فما وجدتم فیہ من حلال فاحلوہ و وجدتم فیہ من حرام فحرموہ خبردار! عنقریب ایک شکم سیر آدمی اپنے ”مزین و آراستہ پلنگ یا صوفے پر بیٹھ کر کہے گا کہ تم پر اس قرآن کا (اتباع) فرض ہے۔ اس میں جو حلال ہے تم اسے حلال جانو اور جو اس میں حرام ہے تم اسے حرام جانو۔ (ابوداؤد:۱۶۳، مشکوٰة باب الاعتصام ص:۲۹)۔ اور امام ترمذی a نے ابورافع سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ e نے فرمایا کہ میں تم میں سے کسی کو اس حال میں نہ پاؤں کہ وہ اپنے پلنگ پر تکیہ لگائے بیٹھا ہو، اس کے سامنے میرا حکم (از قسم امر و نہی) پیش ہو اور وہ کہے: لا ادری ما وجنا فی کتاب الله اتبعناہ میں اسے نہیں جانتا، ہم تو جو کچھ کتاب اللہ میں پائیں گے اسی پر عمل کریں گے۔ (مشکوة: باب الاعتصام بالکتاب والسنة)۔ اور ایک اور بات رسول اللہ نے فرمایا :- میری امت کبھی بھی گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی ۔ ایک طرف روایتی فکر ہے اہل سنہ والجماعہ کا فہم اور فکر جو کہ صدیوں سے چلتی آرہی ہے اور دوسری طرف مکتبہ فراہی کی فکر ہے جو تقریبا 100 سال پرانی بھی نہیں ۔ دونوں میں سے ایک تو سہی ہیں ۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ دونوں گروہوں کی بات درست ہو۔ ایک طرف مسلمانوں کی چودہ نسلیں موجود ہیں اور ایک طرف مکتبہ فراہی ۔ اگر دین کی سمجھ اب آکر سہی لگی ہے مکتبہ فراہی کو تو اس کا مطلب سلف صالحین کو یہ باتیں سمجھ ہی نہیں آئیں ؟ بھائی فیصلہ آپکا ۔ اللہ پاک ہم سب کو سمجھ کی توفیق عطا فرمائیں ( آمین )
@muhammadasadriaz3478
@muhammadasadriaz3478 3 жыл бұрын
Subscribed Dear Sir
@mianmobiles8625
@mianmobiles8625 Жыл бұрын
اس مکالمے کو کتابی شکل دیں تو بہت بہترین ہوگا
@mohammediftekhar1061
@mohammediftekhar1061 2 жыл бұрын
Hafiz sahab السلام عليكم ورحمت الله وبركاتة. Mera sawal h Jo 4 imam ne tahqiq Kar ke bahas ko khatam Kar Diya h hame Lagta h ki fir se ye bahas shuru Karne se koi fayada h har ek ne to firqa hi bana Raha h
@brainyboy4713
@brainyboy4713 3 жыл бұрын
کوشش قابل تحسین ہے مگر چند لوگوں کی کج فہمی کو ایک مکتبہ فکر کیوں کہا جا رہا ہے، یہی تو وہ چاہتے ہیں کہ سب لوگ نہ بھی مانیں مگر ہماری کج فکری کا شمار بھی اسلامی مکاتب فکر میں ہونے لگے۔
@Qazi3344
@Qazi3344 3 жыл бұрын
hafiz sb current affairs par apni raey ka izhar zaror kia karien ....... jesy ghamdi sb karty hain
@harkisikaghum
@harkisikaghum 3 жыл бұрын
امام شافعی نے ہی "الرسالہ"میں انتقال دین پر بحث کرتے ہوے لکھا ہے کہ دین کا ایک بہت بڑا حصہ ایک گروہ سے دوسرے گروہ کو منتقل ہوا ہے اس کے لئیے وہ " نقل الکافہ عن الکافہ " کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں تاہم اس کا کچھ حصہ خبر واحد سے بھی منتقل ہوا ہے ! گویا امام شافعی بھی اس بات کے قائل ہیں کہ دین اصلا صحابہ کے اجماع اور پھر امت کے قولی و عملی تواتر سے ہی منتقل ہوا ہے !
@MansoorTirmizi
@MansoorTirmizi Жыл бұрын
❤❤❤❤
@rohailmughal1602
@rohailmughal1602 3 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب تیاری تھوڑی سی کم لگی ہے مجھے
@tajwarbashir8796
@tajwarbashir8796 3 жыл бұрын
انہوں نے لیتفقھوا پر اقتصار کیا۔۔۔ آگے ہے۔۔ولینذروا قومھم إذا رجعوا۔۔ یعنی اصل مستدل یہ ہے۔۔کہ انتقال ایسے ہوا۔۔
@wajahat_ahmad
@wajahat_ahmad 2 жыл бұрын
I think establish history qalam ki muhtaj ni huti.
@harkisikaghum
@harkisikaghum 3 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب کے استدلال پر سوال پیدا ہوتا ہے ! لیتفقھو فی الدین ---- کی آیت سے دین کے انتقال کا استدلال درست نہیں ہو سکتا اس لئیے کہ مذکورہ آیت میں ذریعہ انتقال نہیں دین میں تفقھ کے حصول کی بات ہو رہی ہے آیت یہ نہیں کہہ رہی کہ دین حاصل کرنے تم میں سے ایک گروہ نکل پڑے بلکہ جو دین تم تک پہنچ چکا اس میں تفقھ کے حصول کے لئیے تم سے کچھ لوگ نکل پڑیں اور تفقھ حاصل کرنے کے بعد واپس لوٹیں اور اپنے لوگوں کو انذار کریں مطلب ہم عام مسلمان آج بھی جانتے ہیں دین کیا ہے لیکن کیا ہم سب یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ ہمیں دین میں تفقھ بھی حاصل ہو چکا ہر گز نہیں اس کے لئیے ہمیں اہل علم کے پاس کچھ عرصہ درکار ہو گا دین کا علم پہلے سیکھا جاے گا پھر اس پر غوروفکر کیا جاے گا ایک عرصہ بعد کوئ اس قابل ہو سکے کہ اسکے پاس دین کا اچھا شعور ہو!!!!
@umedullahkhan3170
@umedullahkhan3170 3 жыл бұрын
KHABAR zanni ilm hai aur zanni ilm se Deen sabit nahi hota Deen sabit hota hai tawatur e amli se aur tawatur e amli sabit hoga stablish history se yani KHABAR se aur KHBAR hai hi ZANNI ILM . Kya bewakofi hai yaar Allah ghamdi sb ko hidayat dain
@basitriyaz-hv3cx
@basitriyaz-hv3cx 2 ай бұрын
fikre farahee mai yeh kon hai iska naam kya hai
@MansoorTirmizi
@MansoorTirmizi Жыл бұрын
I am disappointed to know that Dr Zubair doesnt know the difference between literary history and established history.
@majcfc9
@majcfc9 3 жыл бұрын
36
@MansoorTirmizi
@MansoorTirmizi Жыл бұрын
Dr Zubair is assuming that Prophet pbuh is just a truthful transmitter like other truthful transmitters.
@Moviesexplaininurdu301
@Moviesexplaininurdu301 3 жыл бұрын
Mashallah Zubair sb bohat impressive i love u sir....Lakin ghamdi sb ka moqif comparatively bohat se strong apki nisbat....Agar apke 100 ma 70 number hain to ghamdi sb ke 100 ma se 90 number hain,,,ma to is natije per hi pohncha hu...barhal ilove you so much..
@umedullahkhan3170
@umedullahkhan3170 3 жыл бұрын
Aur meri nazar me dr Sahab ko 100 aur ghamdi sb ko 0
@FadalluRabbiFadla
@FadalluRabbiFadla 2 ай бұрын
Wasting the time these people are great munafic and these people are coping skills of Javed Ahmad Ghamadi 😛😝😃😆😆😁🤪🤭😜
EP-03 II Mukalmah II Fikr e Ghamidi awr Rewayati Fikr ka Mutaliah
1:24:03
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 6 М.
Music in Islam; Halal or Haram ? II Ghamidi's Thought Analysis II EP-11
56:52
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 7 М.
黑天使被操控了#short #angel #clown
00:40
Super Beauty team
Рет қаралды 55 МЛН
EP-01 II Mukalmah II Fikr e Ghamidi awr Rewayati Fikr ka Mawaznah II Mukalmah
1:18:12
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 19 М.
EP-06 II Mukalmah II Fikr e Ghamidi awr Rewayati Fikr ka Mutaliah
1:42:38
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 6 М.
EP-04 II Mukalmah II Fikr e Ghamidi awr Rewayati Fikr ka Mutaliah
1:59:38
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 7 М.