Street Protest by Divide and Rule : It is important to start street protest at many places in the city at the EXACT SAME TIME for example at 2 pm. Police will get protest information and come to disperse and arrest. If people are assembling at 30 different locations at same time then the police will become divided on dispatch. When police arrives then the people have to run away and reassemble later on. Assemble - Raise slogans - Run away on police arrival - Reassemble later after sometime. Each day the public must repeat this protest. The police resources of policemen, prisoner vans, petrol is limited. After few days of playing hide and seek with the public the policemen will tire out. It is important that PTI announce that free lawyers will be provided to the public to get bail if taken away in prisoner vans. This will encourage people to join.
@AsifzeeАй бұрын
Good idea
@nailaali3135Ай бұрын
Good idea 👍
@DrMoeedPirzadaOfficialАй бұрын
Dear KayBee, Excellent! Great! Pinned for wider reach! People should also explain this strategy in Urdu! Let this idea spread! Let there be protests at 30-40 changing places across Rawalpindi & GT Road, use brain, defeat Police officer’s mentality!
@nailaali3135Ай бұрын
@@DrMoeedPirzadaOfficial Exactly! People must be more clever than this fake government. If protests take place in different parts of the country, police would be able to stop people.
@ShadzMizaz-sr2zlАй бұрын
Excellent idea and method.
@Mohammad_ali766Ай бұрын
اسلام آباد اور راولپنڈی میں رہنے والے طلبہ نکلیں اور جلسے اور احتجاج کا حصہ بنیں۔
@ayazkhan74officialАй бұрын
گینگ آف تھری زبردست نام رکھا ہیں خان صاحب
@pak_with_imrankhan5248Ай бұрын
پاکستان میں گینگ آف تھری ہیں 1۔ کرپٹ جنرل عاصم منیر 2۔ کرپٹ قاضی عیسیٰ 3۔ کرپٹ سکندر سلطان۔. کرپٹ عاصم منیر کی حمایت یافتہ الیکشن کمیشن پاکستان اور عدلیہ کے درمیان جاری تنازعہ کو بہت سے لوگ پاکستان میں ادارہ جاتی آزادی اور قانون کی حکمرانی کے امتحان کے طور پر دیکھتے ہیں۔ کرپٹ آرمی جنرل عاصم منیر، قاضی عیسیٰ، غریب پاکستانیوں کو روزانہ کی بنیاد پر لوٹا جاتا ہے
@qaisernadeem2085Ай бұрын
❤ Imran Khan ❤ zindabad ♥️
@bashirbaloch150Ай бұрын
عمران خان زندہ باد ،،،،، اللہ تعالٰی عمران خان کامیابیاں عطا فرمائے ،،،،،جیت حق اور سچ کی ھوگی، انشاءاللہ ،،،،،
@jahanghirmuhammad7105Ай бұрын
Imran Khan zinda baad...always good news from you sir
@moeenqureshi1723Ай бұрын
پی ٹی آئی کے خلاف امریکہ کی ریاست تھی جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا
@ghufranghori3875Ай бұрын
آخری چند منٹ بہت اعلیٰ
@aamirniazi2589Ай бұрын
اوریا مقبول جان کے حوالے سے کوئی آواز نہیں کیا وہ ملک دشمن تھے🤔😢
@waheedahmed6866Ай бұрын
اتنی جاندار آواز کو دبا دیا گیا مگر کوئی ان کےلئے آواز نہیں اٹھا رہا بہت افسوس ہے ہمیں
@rajajaved1986Ай бұрын
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@mohammadafzal3526Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپکو اپنی نگہبانی میں رکھے ۔۔🌹🌹🌹🌹🌹
@TheManomeowАй бұрын
W salam sir
@miansohailtahirАй бұрын
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
@Shahid553NАй бұрын
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا مٹا سکے گا ان ظلمتوں کا پالا ڈاکٹر صاحب آپ اس ظلم کے خلاف جہاد کو لیڈ کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کو مستقل مزاجی صحت وتندرستی اور سلامتی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
@AmjadAli-lo7yvАй бұрын
❤عمران خان رہا کارو عمران خان رہا کارو عمران خان زندہ باد ❤
@Abdulkareem-ll6vjАй бұрын
معید پیرزادہ صاحب آپ اجکل بہت محنت سے وی لاگ تیار کرکے قوم کو بہت سے اہم رازون سے آگاہ کرتے ہین چسکا بہت شکریہ۔ عظیم عمران خان اور قوم جیت کے بلکل قریب ہہنچ گئے ہین بس ایک دھکہ اور۔ قوم احتجاج کے لئے ہر صورت تیار ہے اور بھر پور طریقے سے اپنے بچون کی سلامتی کے لئے ہر صورت کریگی اور رات بھی کیا ہے۔
@nasirkassi3640Ай бұрын
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب اللّهِ خوش رکھے اللّهِ نگہبان ہوں آمیـن ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@tanveerathar-h5dАй бұрын
حکومت ظلم وجبر فسطائیت سے عوامی احتجاج کو دبانے کے پوری کوشش کرے گی جبکہ قوم اپنے شعور کامظاہرہ کرے گی انشاءاللہ
@Bigkhan01144Ай бұрын
کتنا ظلم اور جبر کرنا ہے کرلو تم نے اللہ کے غضب کو دعوت دی ہے دیکھ لو ظالموں اللہ تعالی تمہارے لئے کیا فرماتا ہے تیرا رب بڑا درگزر کرنے والا اور رحیم ہے ۔ وہ ان کے کرتوتوں پر انھیں پکڑنا چاہتا تو جلدی ہی عذاب بھیج دیتا ۔ مگر ان کے لیے وعدے کا ایک وقت مقرر ہے اور اس سے بچ کر بھاگ نکلنے کی یہ کوئی راہ نہ پائیں گے
@IMRANaziz-gk6rgАй бұрын
BE SHAK BE SHAK
@muharfan8428Ай бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر صاحبہ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں اور کیلا بالکل ننگا ہو چکا ہے گینگ اف تھری
@bahrabahramkhan9595Ай бұрын
عمران خان کہتے ہیں کہ یہ وقت اللّہ تعالیٰ نے مجھے تحفے کے طور پر دیا ہے، میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کروں گا، میں علم حاصل کر رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں، سٹریجی بنا رہا ہوں! ہمیں فخر ہے اپنے بھائی پر وہ جو قربانی دے رہے ہیں، وہ جو ملک کے لیے کر رہے ہیں، وہ ایک اور لیول پر پہنچ چکے ہیں!” - علیمہ خان❤😊
@angel-ko2rdАй бұрын
Exactly, Maa'sha'Allah
@IMRANaziz-gk6rgАй бұрын
❤❤❤
@hamzaahmadranjha4400Ай бұрын
گینگ آف تھری میں پریشان اس بات سے ھوں کہ یہ تینوں لوگ اس ملک کے اھم اور بڑے عہدوں پر براجمان ھیں ، انہوں نے کبھی سوچا کہ ان کی عمریں ساٹھ سال سے اوپر ھیں اور جلد ھی ان کو اللہ کے حضور جوابدہ بھی ھونا ھے ان کو کیا رات کو نیند ٹھیک آتی ھے ان کے علاوہ زرداری ، نواز شریف ، شوباز بھی اسی کیٹیگری میں آتے ھیں
@sinizami1232Ай бұрын
Stay blessed
@rubinawehrmann6205Ай бұрын
موحید پیرذادہ بھائی ، آپ کو بہت شوق سے سنتے ہیں۔ عمران خان پاکستانی سیاست دانوں سے الگ ہے ۔ عمران خان نے پاکستان کے تمام شریفین کو ، پاکستانی قوم کے سامنے ، دوست ممالک کے سامنے ننگا کر دیا ہے ۔ اور اب یہان سے پاکستان کا نیا سفر شروع ہو گا انشاءاللہ ۔
@IMRANaziz-gk6rgАй бұрын
In Shaa Allah In Shaa Allah
@waheedahmed6866Ай бұрын
معید پیرزادہ صاحب اوریا مقبول جان کےلئے بھی آواز اٹھایا کریں
@khurramkhattakvlogs3875Ай бұрын
ہر ادارے کے اندر کا سسٹم ہی کمزور ھے ہر ادارے میں ایکسٹینشن کی لت کی حوصلہ شکنی کرنی پڑی گی
@nadeemyaqoob9560Ай бұрын
You are right sir great leader king khan
@humairakarim556Ай бұрын
Shame on gang of 3 traitors of Pakistan 🇵🇰
@mohammadmunir8831Ай бұрын
Lawyers Movement starts: Good initiative. میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
@UZafar9Ай бұрын
Analysis always spot on
@yaminkhan764Ай бұрын
So true
@Imranqureshi-e3dАй бұрын
Brilliant analysis Sir
@shakeelshakeel653Ай бұрын
دل دل عمران خان
@mirzatahirahmadbaig4687Ай бұрын
مذہبی انتہا پسندی اور جنونیت جہاں انسانی عقل کو چلتا کردے اسکو پاکستان کہتے ہیں
@FarrukhAhmed-y9uАй бұрын
Zabardust pirzada Sahab
@javedmahmud216Ай бұрын
Last chance for people of Pakistan to bring down this corrupt regime.
@AstralProjections-oy8ueАй бұрын
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@shanikhan7490Ай бұрын
hahaha joke maar ra hai
@gauharmir5840Ай бұрын
Great analysis......I appreciate your thoughts
@ranawaqar5507Ай бұрын
یہ ماننا پڑے گا حکومت نے بڑے طریقے سے وکلاء کو قابو کیا جیسا کہ پچھلے دنوں کوئی وکیل بھوکا نہ سوئے اسکیم کے تحت مختلف بار میں پیسے 💸 بانٹے گئے اور اب حال ہی میں وکلاء کو ایک اور سبز باغ دکھایا گیا ہے روٹی کپڑا اور ڈی ایچ اے میں مکان اس لئے انکا دھیان تو ادھر لگا ہوا ہے ویسے بھی آپکو پتہ وکالت تو شعبہ ہی ایسا جس میں تقریباً نوے فیصد وکیلوں کا دھیان لوگوں کی جیبوں کی طرف ہی ہوتا ہے ؟
@DebateableАй бұрын
باقی کون سے شعبے میں ایسا نہیں ہوتا! سبھی جگہ پیسے کی بھوک مچی ہے، یہاں تو کوئی جان دینے بھی نہیں گیا ہوتا سب کو بس پتا ہوتا ہے کہ صرف نام ہی کافی رہتا ہے اور ہر کام بنتا ہے، مفت کا پیسا ہے نسلوں تک چلتا رہتا ہے
@syedhasany6129Ай бұрын
جب تک عوام باہر نہیں نکلے گی اس وقت تک تبدیلی نہیں ہوسکتی۔ 60s 70s کی سیاسی تاریخ بھی ہمیں یہی بتاتی ہے۔ رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ گھس جانے کہ بعد۔
@nizamuddinahmadaali3244Ай бұрын
Akram Raja Saheb to me is legal philosopher and out of this world. He is also a remarkable public speaker.
@MuhammadSaleem-lr2pmАй бұрын
❤Crustee Donuts Baker boy is super hero ❤❤❤❤❤ پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو واپس لاؤ ❤
@mushtaqhussainmalik2991Ай бұрын
حان ھی عوام کی امید ھے
@wajidniazi3202Ай бұрын
ماشاءاللہ کمال کی اپروچ ہے آپ کی حالات پر ❤
@aqsaali4329Ай бұрын
Wa Alaikum Assalam ❤
@muhammadajmal821Ай бұрын
Allah Pak Pakistan ko is zalim army se Azadi den Aamin ♥️♥️♥️♥️
@shariftahir1538Ай бұрын
Very intrested program and tru thankyou Dr sab
@mansoorkarim2048Ай бұрын
آپ کے v log سارے ہی دیکھتے ہیں، زبردست کام کرتے ہیں
@amirfida2378Ай бұрын
وعلیکم السلام۔🎉🎉
@wasiqkhan3161Ай бұрын
❤عمران خان ذندہ باد ❤
@Mohammed-o7o8eАй бұрын
السلام علیکم بھائی جان پی ٹی ائی کے جتنے وکیل ہیں انہوں نے اپنے کیسوں میں نہیں جانا چاہیے خود ہی بیس ہوں گے وہ لوگ ان کو بولے جو فیصلہ کرنا اب کریں وہاں پیشی نہ ہو بائیکاٹ کر دے بالکل ❤❤❤❤
@zarqajan4683Ай бұрын
عمران خان بلکل ٹھیک نام دیا ہے Gang Of Three’s
@muhammadatifshafee3348Ай бұрын
السلام علیکم: جناب ڈاکٹرصاحب: ماشآءاللہ آپ نےبہترین و زبردست نیوز رپورٹنگ کےساتھ ایک بہترین اسمارٹ انیلسز پیش کیاھے اس انیلسز پر آپ لائق تحسین ھیں۔ ھم سب کیلئےاتنا شاندار جاندار تجزیہ دینےپر بہت بہت شکریہ۔❤👏👏👏 ھم پاکستانیوں پر قابض شریف، زرداری، عاصم منیر ،اورغلاظتِ عدلیہ قاضی فائز ، بشمول گینگ آف تہری اور وہ ظالم وجابرتمام سولتکار نامظور نامنظور نامظور ۔ اور ھم ان بےضمیر پتہردلوں سےپاکستانیوں کیلئےکوئ بہلائ و خیر خواھی کی بہی کوئ توقع نہیں رکہتے ھیں ۔ یہ پاکستان ملک نہیں جاگیر ھےاس ملک کےخبیث چوکیدار اپنے وجود ھی سےھمارے نہیں انگریزوں کےھیں۔ دنیامیں قانون اندھاھے پاکستان میں قانون دھنداھے۔
@DrMoeedPirzadaOfficialАй бұрын
Thanks! 🙏
@GMH4Ай бұрын
@@DrMoeedPirzadaOfficial❤
@fazalrahman4376Ай бұрын
100 % True Speech Dr Moeed Pirzada Sahab
@VoiceofAyazKhanАй бұрын
ڈاکٹر صاحب عمران خان نے ہمیں دو سال میں 75 سال کی ساری خرابی کا بتادیا۔۔۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اس ملک پر قبضہ کیا ہںوا جو اپنے ادارے سے جوڑے لوگوں کو نوازتی ہںے باقی ملک جاۓ بھاڑ میں ۔۔۔ ملک میں ایماندار لیڈر کو اس لیے نہیں چھوڑا جاتا تاکہ انکی چوہدراہٹ قاٸم رہے ۔۔۔۔۔ بدقسمتی سے عمران خان آٶٹ اف سلیبس آگیا ہںے ۔۔۔۔ اب یہ لوگ مانے یہ نہ مانے عمران خان نے انکی چوہدراہٹ ختم کردیا ۔۔۔۔ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ عوام اتنے بڑے لیول پر کسی لیڈر کے ساتھ نہیں کھڑی ہںوٸی جتنی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہںے ۔۔۔ عمران خان نے ایک ایسی نوجوان نسل تیار کرلی ہںے جو اگلے پچاس سال تک اسٹیبلشمنٹ کے لیے مشکلات کھڑی کرتی رہیگی ۔۔۔۔ بہتر ہںے عمران خان سے معافی مانگ کر باقی عزت بچاٸی جاۓ ۔۔۔۔
@rubinaqureshi7242Ай бұрын
Bilkul sahi kaha aap nay
@DrMoeedPirzadaOfficialАй бұрын
Agreed! 👍
@BashifaizАй бұрын
Agreed but only half job done by highlighting the main culprit; complete job would be when idiot generals and Haram-khor public office holders become accountable, at present they are above law 😮
@rifatabid5785Ай бұрын
Allah pak reham karay Pakistan pe ham bahr say dua hi kar sakty hain ❤😊😊
@salmanali6358Ай бұрын
بالکل درست بات کی ہے آپ نے
@sikandarhayatgopang786Ай бұрын
بہت خوبصورت تجزیہ معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
@janmohmand8616Ай бұрын
Gange off three: General Asim , Chief justice Qazi and Election commissioner Sikundar .
@kh92786Ай бұрын
Gang of three
@nizamuddinhussain8033Ай бұрын
Yes
@nizamuddinhussain8033Ай бұрын
Gang of 3. Gang of 3. Gang of 3.
@AsadKhan-kw7fyАй бұрын
کیا بات ہے زبردست تجزیہ
@HamidMir-je5giАй бұрын
Imran khan zinda baad ❤ ❤ ❤
@Farahali-w3fАй бұрын
Salam Dr sahb salamat rahen aap❤Allah aapko or tmam Mujahidin ko kamyabi Ata fermae ameen❤
@WaleedzaheenАй бұрын
Awaam se guzarish he k bakery ne oss nojawan or oski family ko bilkul lawaris chorh dia he...donuts kharedny ya bakery pr jany se behtar he k os nojawaan k Leye awaaz otae jae or oski family ki madad ki jae
@muhammadbilalsahoo6544Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤ اللہ تعالیٰ خان صاحب کو اور آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
@rubinaqureshi7242Ай бұрын
Our country has become a police state
@sherry13646Ай бұрын
The only man speaking from heart and truth now.siddique jaan and imran riaz is out now.
@saqibshahallinformationint795Ай бұрын
Fuji jwano ko b chaehy k wo b bagawat krein wo b in generals ki waja se barbad ho rhy hain AP in ko b APNA hisa dalna chaehy
@shahdadkhan3694Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہت خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🤲🤲
@Zaid-vn7egАй бұрын
Useful information sir ❤❤❤❤❤❤
@DrMoeedPirzadaOfficialАй бұрын
So nice of you!
@GMH4Ай бұрын
@@DrMoeedPirzadaOfficial❤
@MUHAMMADHAFEEZ-b3qАй бұрын
❤
@Asad.Abid555Ай бұрын
Ab ke Bar Wakeelon Mai Dam Nazar Nahe Aya
@rashidahmadyousfzai7794Ай бұрын
پاکستان سے دفعہ 144, 3 ایم پی اے، اور صدر کے آرڈینینس کا اختیار ختم ہونے چاہئیں۔
@N.K.Khan-403Ай бұрын
عمران خان سے کسى نے کہا کہ “میں نے ایک معتبر آدمى (جنرل باجوہ) سے تمہارے بارے میں بہت ھى غلط باتیں سُنى ھیں”۔ کپتان نے جواب دیا، “غیبت یا چُغلى کرنے والا معتبر کیسے ھوگیا۔؟؟”😂
@szk5110Ай бұрын
😂
@N.K.Khan-403Ай бұрын
@@szk5110:- 😂😂
@kingscorner3645Ай бұрын
Dr sir ap bohat Gareth bahadur dost hi waseem
@syedbukhari2399Ай бұрын
آپ کے وی لاگز کی اہمیت اور افادیت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اسکو آخر تک سننے کی دلی خواہش ہوتی ہے
@khurramkhattakvlogs3875Ай бұрын
اسلام وعلیکم
@zahidrafiq3299Ай бұрын
Great Doctor Moeed Pirzada seheb Very informative Talks Excellent
@baotatlatatla256Ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
@ibrarhussain3092Ай бұрын
Good episode 👏 Only option Imran Khan zinda bad pti 🎉❤
@kh92786Ай бұрын
SHAME ON GANG OF THREE
@f.fprogaming3686Ай бұрын
Best. Comments, brave journalist
@imkhan291Ай бұрын
Shameful governance in Pakistan
@afshanhaydar9119Ай бұрын
Amazing analysis Dr. Sahab best like always thank you so much for standing for us
@humairakarim556Ай бұрын
Shame on Asim Munir the traitor of Pakistan
@DilshadKhan-hv8rpАй бұрын
Agencies ke sub traitors hain .
@saudkhan4877Ай бұрын
Today's analysis was great deal, specifically discussing SC and International establishment restriction on Pakistan in comming days
@ZC-mv7qvАй бұрын
ابھی تک تو ان کے اپنے مسائل کا حل نہیں انہوں نے ملک کے مسائل کیا حل کرنا ہیں۔
@KhalidMukhtar-y4qАй бұрын
Excellent full of knowledge commanding analysis
@PakistankaMalik-h6mАй бұрын
کراچی میں مافیا سسٹم ہے لوگ زومبیز ہو جائیں گے
@PakistankaMalik-h6mАй бұрын
ڈاکٹر صاحب ایک اور بھی ہے بس ایک اااااووووووررررر
@zainkhan5825Ай бұрын
❤DR. MOEED. ❤❤❤👍👍❤️❤️👍👍👍👍👍👍
@ImranAli-qp6loАй бұрын
حامد خان اور وکلا برادری نے اج احتجاج کی جو تحریک شروع کی بہت ہی مایوس اور شرمندہ کیا ہے۔ اس سے زیادہ تو کسی جنازے پہ لوگ جمع ہوجاتے ہیں 😡😡
@DrMoeedPirzadaOfficialАй бұрын
Hamid Khan was not even there! Some internal politics going on!
@GMH4Ай бұрын
@@DrMoeedPirzadaOfficial❤
@ImranAli-qp6loАй бұрын
اپ نے replie کیا سر ۔خوشی سے میری انکھوں میں انسو اگئے۔۔شکریہ سر۔💕💕
@SidDesai-g5kАй бұрын
God Damn on gang of 3. Imran Khan ZINDA BAAD PTI ZINDA BAD. Pakistan ZINDA BAAD, all sincere,loyal & pro Imran khan bloggers PAINDA BAAD. My sincere prayers to all of you Sir. Syed Ibrar Hussain, Nebraska,USA
@englishhealth4789Ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@ShabbirAhmad-s3bАй бұрын
Excellent analysis and appreciated the views of Dr. Moeed
@KayBee-iq6gqАй бұрын
Using tax payer money against public : The news that adhoc retired judges appointed to Supreme Court will get judge salary and pension is sickening. When will people protest or only Imran Khan must protest for everyone.
@zeeshanprince9448Ай бұрын
Sir plz ap se bat krna chahta hon
@zeeshanprince9448Ай бұрын
Sir plz ap se bat krna chahta hon
@zeeshanprince9448Ай бұрын
Sir plz ap se bat krna chahta hon
@RobinaOmar-o3eАй бұрын
Pakistani people are just moaners
@dreamoodyАй бұрын
Salman Akram Raja sahib is a great find and will become an important asset of PTI, in sha Allah.
@syedarshad918Ай бұрын
Moeed sb mujhay is kufi qaum se koi umeed naheen hai. Pakistani apnon ke hathon ghulam rehnay par khush hain. Aap kyoon apna waqt zaya ker rahay hein ???
@emperor615Ай бұрын
True
@mahmmadhayat9586Ай бұрын
ڈاکٹر معید فیرزادہ صاحب میں اپ کو سلام پیش کرتا ہوں دل کے گہرائیوں سے ❤❤❤❤❤🌷🌷💖💖🇵🇰
@khalidmahmud144Ай бұрын
مجھے احساس ہے کہ آپ بہت قابل، ذہین اور سمجھدار انسان ہیں- آپکے مشورے بھی قابل ستائش ہیں لیکن مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آپ عمران خان کو ابھی ٹھیک طرح سے نہیں سمجھ سکے-عمران خان کبھی بھی نواز زرداری سے بات نہیں کرے گا انکے اوپر کرپشن کے کیسز ہیں- خان نے حکومت میں آنے سے پہلے حرم شریف میں اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ چوروں کو نہیں چھوڑے گا آپ نے مولانا کا بولا- مولانا کے اوپر عدالتوں میں کرپشن کیسز نہیں۔ خان نے ترین سے رابطہ ختم کردیا جب پتہ چلا کہ اس نے کیبنٹ میں بیٹھ کے سبسیڈی منظور کروائی جسکا اس نے خود بھی فائدہ لیا-بات لمبی ہورہی ہے صرف یہ سوچیں اگر خان چوروں سے بات کرتا تو کیا وہ آج اتنا مقبول ہوتا یہ بات تو صرف مفردضہ پہ ہے چونکہ خان ایسا ہے ہی نہیں-مجھے اللہ کے فضل سے بہت امید ہے کہ خان چند سالوں میں قوم کو اُٹھا دیگا- دعا کرتے رہیں
@zulqarnainnaqvi9395Ай бұрын
Agreed sir
@HabibKhan-tz5qiАй бұрын
Zabrdast analysis
@mustefeezrehman69Ай бұрын
we dont want army rule .
@quratulain7419Ай бұрын
Thankyou Dr.Moeed for the eye opening analysis.
@ZarinajameelJameelАй бұрын
ڈاکٹر صاحب کیا کسی ملک میں اتنی غیر یقینی صورتحال ہوتی ہے کہ جسکی خبروں کے بلیٹن کی طرح ہربار ایک نئی بریکنگ نیوز آجاتی ہے جمیل الرحمن
@riazulhaq39Ай бұрын
Excellent Analysis Thanks
@MasoodIqbal-fx2tuАй бұрын
Imran khan zinda abad Dr sab Allah kareem ap ki hifazat farmaey ❤❤❤❤