انتہائی سچی باتیں بیان فرمائی ہیں شجاع الدین شیخ صاحب نے۔۔۔ الله تعالٰی ہمیں ہدایت اور استاد محترم کو جزاۓ خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
@MrOsamaSaleem8 ай бұрын
میں اور میرے کچھ دوست اس دورۂ قرآن اور تراویح کو پہلی تراویح سے اٹینڈ کر رہے ہیں اور میں یہ فیڈبیک دینا چاہوں گا کہ جس طرح امیر شجاع صاحب قرآن مجید سمجھاتے ہیں بہت بہترین ہے۔ یہ جتنا وقت ہے اس کے لحاظ سے اور سب سے بڑی بات کسی فرقے کی حمایت نہیں کرتے جہاں پر قرآن ہمیں مسلمان کہتا ہے وہاں اس بات کو کلیئر بھی کیا ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔ تجربہ بہت ہی اچھا ہے، واضح طور پر یہ خالق کا پیغام ہے اور جو اس پیغام کی گہرائی کو سمجھتا ہے وہی محسوس کر سکتا ہے کہ اپنے خالق کا پیغام سننا کیسا لگتا ہے
@muhammadbashir84288 ай бұрын
دوسری شب(روزہ) 12مارچ رات11:20پر چوتھا سیشن مکمل ہوگیا ہے الحمد للہ ،اللہ پاک استاد متحرم کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین❤اللہ پاک استاد متحرم کی کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ❤
@moizfaisal63008 ай бұрын
اللہ کریم ، استاد محترم و امیر تنظیم اسلامی کی حفاظت فرمائیں ، مزید جرآت و استقامت عطاء فرمائیں ، آمین ثم آمین یا رب العالمین
@yasmeenkhursheed69778 ай бұрын
Aameen inShaAllah
@mianmuhammad8648 ай бұрын
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
@1ImknPTI8 ай бұрын
♥️♥️♥️ALLHA HOAKBAR ♥️♥️♥️♥️
@MinhajKhan-uh8un8 ай бұрын
ALHAMDULILLAH main dubai me hun or apki tafseer k sath ramzan me jura hua hun JAZAKALLAH
@aasrafoundation52488 ай бұрын
سبحان اللہ ❤ اللّٰہ اکبر
@ShahanaParveen-p5p8 ай бұрын
Allah ja Allah apny slha bndon ko apni ieman main rhky.
@umaisanaeem66328 ай бұрын
MashaAllah❤ JazakAllah
@alquraan95108 ай бұрын
Beshak Alhamdulillah
@farhanagul89708 ай бұрын
Jazak Allah
@asifali-v7g7t8 ай бұрын
Allah SWT jazay khair dy Ameen
@MuhammadAbdullah-ws8hz8 ай бұрын
سبحان اللّٰہ 🤲💞
@Technobot-f4h8 ай бұрын
سبحان اللّٰہ
@user-kanwal8 ай бұрын
اسلام عليكم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ ماشاءاللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللهِ خير سلامت رہیں
@lonelylife6428 ай бұрын
و عَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
@MrOsamaSaleem8 ай бұрын
I and some of my friends have been attending this Dora-e-Quran and Taravih from the 1st Taravih, and I would like to give this feedback that the way Amir Shuja Sahib explains the Quran is excellent. It is good in terms of the time allotted, and most importantly, he does not support any sect. Where the Quran calls us Muslims, he has also clarified that we are Muslims. The experience is very good. It is clearly the message of the Creator, and only someone who understands the depth of this message can feel what it is like to listen to the message of their Creator.
@sufiakauser69796 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shariqanasreen42428 ай бұрын
SubhanAllah JazakAllah
@rifatara75168 ай бұрын
Subhan Allah
@SarwarCheema-ro5rb8 ай бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@ShamimZia-lm4mp8 ай бұрын
Good
@ifteqarmohiuddin73308 ай бұрын
Masahallah
@nainwarraich40788 ай бұрын
Mery ly duwa krna sub Allah Pak muiy nek ulad aat kry ameen suma Ameen
@mujahidalavi23208 ай бұрын
hum hukumranoan per pressure kiyoon naheen dalsaktay.
@sadiaqureshi48028 ай бұрын
بہت معذرت سے کہنا چاہتی ہوں آج ہمارے وزیراعظم عمران خان صاحب کو شلوار قمیض پہننے پر اور غلامی سے انکار پر سزا دی گئی ہے۔۔۔ ساتھ ساتھ ریاست مدینہ بنانے کی خواہش کا مذاق بھی اڑایا گیا ہے۔😢
@malikgammingzone8 ай бұрын
Nai h 2raku skip hn pta ni Kidr s mly gi
@MuhammadAbdullah-ws8hz8 ай бұрын
پہلے ایک منٹ اور 45 سیکنڈ نہ ویڈیو اور نہ ہی آڈیو ہے ؟