السلام علیکم عدنان بھائی جان اپ نے ولوگ بہت اچھا اور زبردست بنایا یقین کرو دیکھ کر دل خوش ہو گیا اور میں نے پوری ویڈیو دیکھی ہے اپ کی جتنی بھی ویڈیو اتی ہے میں کوشش کرتا ہوں اس کو پورا دیکھو مزہ اجاتا ہے یقین کرو اللہ اپ کو اور خوشیاں دے امین ثم امین ۔ میں نے بھی الحمدللہ ولوگ پہلا ڈال دیا ہے ۔ ❤❤❤❤❤
@HaroonKhan-pk3ch3 ай бұрын
بھائی جان نکاح ایک عبادت ہے یہ رسم ورواج ہندوؤں کی ہے مسلمانوں کی نہیں 😢کوشش کرو اس طرح ویلاگ نہ دیکھا کرو جس میں ہماری آخرت تباہ ہورہی ہو 😢😢 کوئی اچھا سا کمینٹ کیا کرو دین اسلام کے بارے میں ہوسکتا ہے اچھا کمینٹس آپ کے لئے مغفرت کا ذریعہ بن جائے ہم غفلت میں ڈوبے ہوئے ہیں موت کو بھول چکے ہیں 😢😢وہ گناہ معاف نہیں ہوتا جس پر لوگ فخر کریں اور آپ نے فخر محسوس کیا ہے آئندہ کیلیے توبہ استغفار کرو 😢 فرماتے ہیں تھوڑے سے مزے لینے کیلئے کبھی گناہ نہ کرنا مزہ ختم ہو جائے گا گناہ باقی رہ جائے گا 😢 یہ میرا مشورہ ہے ناراض نہ ہو باقی آپ کی مرضی ہے
@Sahawal1122Zaheer3 ай бұрын
😍👿😍
@Ranain-xvr3 ай бұрын
Bhai ap masha Allah bht piyary hen ap chashma k bgair he vedio bnaya kren last pe ap ne bgair chashma k bnae vedio bht acha lga bhai