سحبان اللہ قبولیت ہمارے معاشرے کا سب سے مشکل کام ہے اور زبردستی قبول کروانا آسان ہے ہمارے معاشرے میں یا تو انسان پتھر کا ہوجاتا ہے یا تو اس دنیا سے ہی رخصت ہو جاتا ہےبیج کا تو کوئی راستہ ہی نہیں اس معاشرے میں جو ہمارا دین ہمیشہ سے کہتا ہے مصلہت کا راستہ