اے ہمارے مالک تیرے نبی کی بات ہم تک پہنچی ہے، کہ قیامت کے دن جہنم چیخ مارے گی، تو بڑے بڑے نبی بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، ابراھیم بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، موسٰی کلیم، عیسیٰ، نوح، یعقوب، یوسف، سلمان، داؤد، زکریا، یحییٰ بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، لیکن اے ہمارے مولا ایک ہی ہستی ہوگی جو کہیں گے، اے میرے رب اُمتی، اُمتی، اور وہ ہمارے نبی ہونگے، اے ہمارے مولا انہوں نے ہمیں محشر میں بھی نہ بھلایا، جہاں ماں نہیں یاد کریگی، جہاں اولاد نہیں یاد کرینگے، جب بیوی نہیں یاد کریگی، جب خاوند نہیں یاد کریگا، اے اللہ ہم نے تجھے اور تیرے حبیب کو بھلا دیا، اے اللہ ہمیں معاف فرما، ہم نے تیرے محبوب کے حق میں کوتاہی کی ہمیں معاف کر دے، ہم نے تیرے حق میں کوتاہی کی، ہمیں معاف کر دے، ہمیں اپنا بنا لے، اور تُو ہمارا بن جا، اپنے محبوب کی ساری اُمت سے راضی ہو جا، اے اللہ ہمیں سنبھال لے، اے اللہ ہماری نسلوں کو سنبھال لے، اے اللہ ہم انسانوں کی آپس میں محبتیں اور الفتیں پیدا فرما، ہمیں فرقہ واریت سے بچا، ہمیں آپس میں نفرت اور تعصب سے بچا، اے اللہ جو ہماری سرزمین پہ زہر گھلا ہے، فرقہ واریت کا، اس سے ہمیں نکال دے، ہمیں ایک سچا مسلمان بنا، اے اللہ ہم سب پہ اپنی رحمتیں فرما، اے اللہ ہماری مسجدوں کو آباد فرما، اے اللہ ہمارے مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن کو زندہ فرما، حدیث کو زندہ فرما ،،، آمین حا
@IvoFernandes-zp2is2 сағат бұрын
Well done mr mazhar abbas 😊
@zafarnazir243Сағат бұрын
عامرالیاس جیسے لوگ اگر تجزیہ نگار نہیں گنجا برادران کے ذاتی ملازم ہیں
@Farmansarwar-mr8blСағат бұрын
زبردست الفاظ
@MirajMuhammad-z5q2 сағат бұрын
Mazhar Abass is the superlative degree of Irshad Bhatti Sb.
@sajidshafi5092 сағат бұрын
کامران صاحب الیاس کو اجازت نہیں ان پر تنقید کرنے کی
@1186great2 сағат бұрын
کامران بیچ میں بار بار کیوں بولتے ہوں۔ تھوڑا سوچنا کرو
@moizmasoomi5627Сағат бұрын
Mazhar Abbas is true and balance analyst
@jaminam4677Сағат бұрын
Mazhar Abass is right .❤
@najibrehmatullah78232 сағат бұрын
Amir illays rana pakka PMl
@ahmednawaz68662 сағат бұрын
رانا صاحب آپ ایک چ آدمی ھیں قاضی اور تیرے میں کوئی فرق نہیں
@profshafinizamani63992 сағат бұрын
Raana fails to justify the rulers darbari.
@jamazam546823 минут бұрын
الیاس بھائی یہ اپنی بین اپنے گھر بجایا کریں۔ شکریہ
@zhussain187Минут бұрын
Mazhar Abbas is a true hero of millions of Pakistani people salute and respect for you brother you are a true Pakistani patriotic journalist alhumdolillah
@mohammedyaseen2235Сағат бұрын
آپ نے عامر الیاس کی باتیں سنیں؟ شاید اس کی عقل حاضر نہیں ھے۔
@saeedurrehman414046 минут бұрын
مظہر عباس صاحب کو شائد یاد نہیں اس پارٹی نے اعلان کیا تھا جسے حکومت بنانی ہے بنا لے۔ تب کوئی آگے نہیں بڑھا تھا اس لیے جنہوں نے اپنی سیاست نہیں ریاست بچائی ملک کو بھنور سے نکالا ان سے استعفیٰ مانگنا بنتا نہیں۔
@razamuhammadharoon13472 сағат бұрын
WHAT IS THE BACK GROUND OF ILYAS RANA, HOW CAN HE BE DECLARED AN POLITICAL ANALYST?