ان دو ججز کی قابلیت چیک کریں کہ انہوں نے ان شواہد کا کوئی ذکر ہی نہیں کیا جو سماعت میں سامنے آئے کہ 39 لوگوں نے حلف نامے اور سرٹیفکیٹ دونوں دئیے مگر ان کو بھی آزاد بنادیا گیا۔ وہ آزاد نہ بنائے جاتے تو تحریک انصاف پارلیمان میں ہوتی انکی لسٹیں بھی جمع تھیں تو باقی 41 بھی جوائن کرلیتے۔ یہ سادہ بات ان دو ججز کو کیوں سمجھ نہیں آرہی؟