جو ملک میں ہو رہا اس کی بھی خبر ہے وزیراعظم شہباز شریف صاحب
@ashfaqisra2 сағат бұрын
خوشخبری کدھر ہے ؟
@MuhammadBurair-d9g19 минут бұрын
حج جب نزدیک اتا ہے تو ایسے لولی کو بہت دیے جاتے ہیں اور جب ہم بیچارے حج کو حج کرنے جا رہے ہوتے ہیں وہاں ان بیچاروں کو دال پھلکا بھی نہیں ملتا یہ حکومت کی پالیسی ہے یہاں بھی روٹی نہیں دے رہا اور وہاں بھی دال پھلکا نہیں ملتا پاکستانیوں کو
@shafiqueahmed7912 сағат бұрын
عدالت نے عمران خان کو سزا سناتے ہوئے القادر یونیورسٹی کو حکومت کے حوالے کر دیا ہے اب القادر یونیورسٹی کا حال بھی وہی ہونے والا ہے جو گورنمنٹ کے ماتحت دوسرے مدارس کا ہوا ہے
@shabnoor-i2y2 сағат бұрын
زرداری نے سندھ ہائی کورٹ شریف خاندان نے لاہور ہائیکورٹ عمران خان نے سپریم کورٹ خریدی ہوئی ہیں 😅😅