Acha hai k media ko control Mai ly ly government logo ko bewaqoof bana rahy ho just har waqt thumbnail lagai hoti hai sunty hai k koie khas baat Hogi or thumbnail py liki gai baat hoti hai nahe time zaya kar rahy ho Allah ap logo ko hidayat Dy block karun ga channel is k Baad 😊
@mehboobshah70244 ай бұрын
مہنگائی کے ڈسے پوری پاکستانی قوم کا مطالبہ ھے کہ عمران خان وزیراعظم بنتے ہی یہ قانون پارلیمنٹ سے ہر صورت پاس کرا ے کہ پی ڈی ایم ون اور ٹو کے تمام صوبائی اور وفاقی وزاء اپنی دور حکومت میں آئی ایم ایف سے لیئے گئے تمام قرضے خود اداکریں کیونکہ ن لیگی صرف دو کام بڑی ترجیح بنیادوں پر کر رے ھیں (1) آئی ایم ایف سے قرض پہ قرض اور (2) مہنگائی دن بدن زیادہ کرنا
@Khudadad-ov9sr4 ай бұрын
Kashkool toor dya 10 kg ka shopper lay lya.
@GhullamAbbas-vn4pr4 ай бұрын
Na krain aisi batain
@tahirfarooqsiddiqui12774 ай бұрын
جماعت اسلامی پہلے اپنا ووٹ بنک بنائے۔۔۔ ابھی یہ جماعت بل مسترد کرنے کی پوزیشن میں نہیں ھے۔۔