تین سال اور دس سال کی جیل سیاسی معاملات پر بہت زیادتی ہے چھ ماہ سے دو سال تک ہونی چاہئے
@lightofbansair3393Ай бұрын
اے اللہ حکمرانی تیری ہے، تو بحر و بر کا مالک ہے، تو مالک ارض و سما ہے، تیرا اشارہ ہی تو سب کچھ ہے، تیری نگاہِ کرم سے لوگوں کی تقدیر بدل جاتی ہے، ہم نے سنا ہے، پڑھا ہے، کہ جب بھی قوموں نے تیرے احکامات سے منہ موڑا، تو تیری غیرت جوش میں آئی، اور تو نے ان قوموں کو نیست و نابود کر دیا، حضرت نوح علیہ السلام لوگوں کو سمجھاتے رہے، لیکن انہوں نے تیرے نبی کی بات پر عمل نہ کیا، تو انہیں تو نے غرقاب کر دیا، عاد و ثمود کی قومیں تباہ ہو گئیں، انہوں نے تیرے احکامات سے رو گردانی کی، ہم اس زعم میں مبتلا رہے، کہ ہم اللہ کے پیارے نبی کی امت میں سے ہیں، اسلئے ہم ہر قسم کی تباہی سے بچے رہینگے، اس خود اعتمادی میں ہم نے ہر وہ کام کئے، جو تیرے غصے اور ناراضی کا باعث بن سکتا تھا، اس میں سب سے بڑا جو قصور ہم سے سود کو جائز قرار دینے کا سرزد ہوا، ہم نے سود کو منافع کا نام دے دیا، اور اسے اپنے لئے حلال کیا، اور تیرے حکم کو فراموش کر بیٹھے، تجھ سے لڑائی مول لی، ہم نے ان ممالک سے قرضے لئے جنکا کام ہی یہ ہے، کہ وہ غریب ممالک کو سود پر قرض دیں، اور بعد میں بہت کچھ وصول کر لیں، ہمارا سارا سرکاری اور غیر سرکاری نظام ہی سود پر منحصر ہے، اے اللہ ہمیں معاف فرما، اور اس جنگ سے ہمیں نکال دے، سود اور سودی کاروبار سے ہمیں چھٹکارا نصیب فرما ،،، آمین
@LaiqZaman-g4qАй бұрын
❤ دل❤️ دل ❤️ عمران خان❤❤❤
@aminurrahman6931Ай бұрын
Shebli Faraz ap union council seat nahe Jeet sakte 2018 me besakion per aye te manafiq
@azamhussian6402Ай бұрын
Imran Khan leader❤❤❤❤❤👍👍👍❤❤❤❤❤❤👍👍❤️❤️❤️❤️❤️
@mariajabeen7726Ай бұрын
Pal 4 sal kidre tha
@muhammadnazir.ul.ahadshira6038Ай бұрын
Ata terter has lost his sense and is live on artificial polite air
@munsifali7641Ай бұрын
آپ لوگ پاکستان کا موشابحت امریکہ اور ملکوں کے ساتھ کیوں کرتے ہو😂
@AliZaman-kn8kcАй бұрын
TArar bayghayret tum hosh ur gay gandapur aik pthan hay tu bara baygart hay faram 47