پنجاب گورنمنٹ اور ادارے شاباش کے مستحق ہیں ہم بہت ساری باتوں پہ تنقید اور برا بھلا کہتے ہیں لیکن جب کوئی ادارہ ، لوگ اچھا کام کرے تو تعریف ، اور شاباش بھی بھی دینی بنتی ہے ویل ڈن 🇵🇰❣️👍
@servicevise2 күн бұрын
Excellent
@zahidayyub2902 күн бұрын
میں اچھے کام کی تعریف کرنے والوں کی تعریف کرتا ہوں ، ہم سب کو مثبت رویے اپنانے چاہیں ، تاکہ اچھے لوگوں کی ہمت بڑھے ۔
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
زیتون کے اس پراجیکٹ کا پی ایم ایل این کی موجودہ حکومت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مریم نواز یا شہباز شریف سے کوئی تعلق... اگر وہ اس پراجیکٹ کو کرنے کی اتنی اہلیت رکھتے تھے تو انہوں نے 1980 کے وزیراعلیٰ نواز کی پہلی حکومت کے بعد سے ایسے منصوبے شروع کیوں نہیں کیے؟ ؟؟ PMLN/PPP/PDM وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2019 - 2022 میں شروع کیا تھا ... آپ کو اس آئیڈیا کے بارے میں سوچنے کے لیے بھی حقیقی دماغ کی ضرورت ہے جس کے بارے میں PPP یا PMLN میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
@@zahidayyub290 زیتون کے اس پراجیکٹ کا پی ایم ایل این کی موجودہ حکومت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مریم نواز یا شہباز شریف سے کوئی تعلق... اگر وہ اس پراجیکٹ کو کرنے کی اتنی اہلیت رکھتے تھے تو انہوں نے 1980 کے وزیراعلیٰ نواز کی پہلی حکومت کے بعد سے ایسے منصوبے شروع کیوں نہیں کیے؟ ؟؟ PMLN/PPP/PDM وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2019 - 2022 میں شروع کیا تھا ... آپ کو اس آئیڈیا کے بارے میں سوچنے کے لیے بھی حقیقی دماغ کی ضرورت ہے جس کے بارے میں PPP یا PMLN میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
@tayztayz23182 күн бұрын
KPK mountains lost all indigenous tress and getting barren
@ibneriyasatrana-h7g2 күн бұрын
ماشاءاللہ، دیکھ کر بہت خوشی ہوئ، اللہ تعالیٰ برکتیں دے، from india ❤
@shahzadmalik12837 сағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب پنجاب حکومت کا اچھا پروجیکٹ ہے۔ جو کوئی بھی پاکستان اور خوشحالی کا اقدام کریں ضرور Appreciate کرنا چاہیے اور ان تمام اداروں کو بھی جو اس میں معاونت کر رہے۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا
@chaudhryjd92302 күн бұрын
زیتون پاکستان میں! بہت حوصلہ افزا خبر
@omarzaidiomar3152Күн бұрын
( القرآن ) وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِ(1)وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَ(2)وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِ(3) لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ(4) قسم ہے انجیر اور زیتون کی ۔ اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی ۔ اور اس امن وامان والے شہر کی ۔ بےشک ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا ۔ ( سورۃ التین )
@Kamran-l5qКүн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ خدا باری تعالیٰ انکی کیھتی باری میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️🤲❤️
@HafizIkramullah-hs7eu2 күн бұрын
Well done Punjab government ❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
This Olive project has nothing to do with current government of PMLN and Nothing to do with Maryam Nawaj or Shehbaz Sharif... If they were so capable to do this project why did they not start such projects since their first govt in 1980's CM Nawaj??? PMLN/PPP/PDM Are The Ones Whom Destroyed Your Country And LOOTED Everything. This Project was Started by PM Imran Khan 2019 - 2022... You need actual brains to even think of this idea which nobody in PPP or PMLN can ever think of.
@muhammadali-cv4ne2 күн бұрын
ماشااللہ بہت شاندار پروجیکٹ ہے پنجاب گورنمنٹ کا
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
زیتون کے اس پراجیکٹ کا پی ایم ایل این کی موجودہ حکومت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مریم نواز یا شہباز شریف سے کوئی تعلق... اگر وہ اس پراجیکٹ کو کرنے کی اتنی اہلیت رکھتے تھے تو انہوں نے 1980 کے وزیراعلیٰ نواز کی پہلی حکومت کے بعد سے ایسے منصوبے شروع کیوں نہیں کیے؟ ؟؟ PMLN/PPP/PDM وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2019 - 2022 میں شروع کیا تھا ... آپ کو اس آئیڈیا کے بارے میں سوچنے کے لیے بھی حقیقی دماغ کی ضرورت ہے جس کے بارے میں PPP یا PMLN میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
@mysterious-wf4cd2 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 👌
@KhanKhan-qp6wz2 күн бұрын
ماشاءالله
@Euroasiagazzette1212Күн бұрын
Excellent
@khokharsstatus850Күн бұрын
شاباش کی مستحق ہے حُکومت پنجاب ❤
@Chardhikala2 күн бұрын
پنجاب حکومت بہت ہی شاندار ویژن کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
زیتون کے اس پراجیکٹ کا پی ایم ایل این کی موجودہ حکومت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مریم نواز یا شہباز شریف سے کوئی تعلق... اگر وہ اس پراجیکٹ کو کرنے کی اتنی اہلیت رکھتے تھے تو انہوں نے 1980 کے وزیراعلیٰ نواز کی پہلی حکومت کے بعد سے ایسے منصوبے شروع کیوں نہیں کیے؟ ؟؟ PMLN/PPP/PDM وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2019 - 2022 میں شروع کیا تھا ... آپ کو اس آئیڈیا کے بارے میں سوچنے کے لیے بھی حقیقی دماغ کی ضرورت ہے جس کے بارے میں PPP یا PMLN میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
@MuhammadAli-lg4nh2 күн бұрын
Excellent work, it will help Rohee people
@atifullah2042 күн бұрын
Bahot zabrdast kam kiya he
@aayanali3942 күн бұрын
Great initiative by CM punjab. Well done Mudassar sb.
@Malik-sb1mj2 күн бұрын
ماشااللہ پنجاب گورنمنٹ کا یہ اچھا پروجیکٹ ہے اور ملک کے لئے انتہائی مفید ہے ہم دعا کو ہیں اللہ پاک D چوک والوں کو بھی ایسے منصوبوں کی طرف راغب کریں اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
زیتون کے اس پراجیکٹ کا پی ایم ایل این کی موجودہ حکومت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مریم نواز یا شہباز شریف سے کوئی تعلق... اگر وہ اس پراجیکٹ کو کرنے کی اتنی اہلیت رکھتے تھے تو انہوں نے 1980 کے وزیراعلیٰ نواز کی پہلی حکومت کے بعد سے ایسے منصوبے شروع کیوں نہیں کیے؟ ؟؟ PMLN/PPP/PDM وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2019 - 2022 میں شروع کیا تھا ... آپ کو اس آئیڈیا کے بارے میں سوچنے کے لیے بھی حقیقی دماغ کی ضرورت ہے جس کے بارے میں PPP یا PMLN میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
@amirrasool6303Күн бұрын
Ya Imran Khan ka project hy bi sb zara search karna
@Familyfront.12323 сағат бұрын
Sir g ap zara is bat pr b ghor kren k jo log 30 saal se hakoomat kr re hn unho ny hi tu industry ka bera gharq kiya hua hy Yeh sab kam shuru krny se pehly soch lety hn k apna credit b lena hy aur baad inhi project ma corruption kr k apny swiss aur uk k account b inhi corruption k haram peso se bharny hain so please in jahil aur corrupt logo ko apni zati ana ki khatir support na kren.agar meri bat buri lgy tu ignore kr dena jazak Allah khair
@mohammadarbani83682 күн бұрын
Excellent work ❤
@ghulamuddin-gd9642Күн бұрын
It's a commendable initiative
@MuhammadAli-lg4nh2 күн бұрын
Great initiative, well done
@naeempkpk4702 күн бұрын
Allah pak or barkat dy ameen
@shahidsattargujjar47502 күн бұрын
Masha allah zaberdast allah pak ap ko kamyab kera ameen suma ameen
@shahzadmalik12837 сағат бұрын
آمین یارب العالمین
@faheemkhan94462 күн бұрын
Amazing..
@tahirhabib40562 күн бұрын
Good job. Best wishes for success.
@saimafaisal9728Күн бұрын
Good job.😊😊
@alikayani29312 күн бұрын
Well done whoever is behind this project
@zulfiqarsheikh19942 күн бұрын
Great
@aslammf24192 күн бұрын
Masha ALLAH Zabbardast
@khan-vw2ey2 күн бұрын
Well done. Make pakistan more greener and self defendant in Edible oil.
@MuhammadAli-lg4nh2 күн бұрын
MASHA Allah
@tamoorkhan30916 сағат бұрын
Omg amazing project 🎉🎉
@chaudhryjd92302 күн бұрын
Ma Sha Allah! Very well done.
@basicinfo681620 сағат бұрын
Allah Nazar e baad say bachye. Ameen
@shahzadmalik12837 сағат бұрын
Really appreciable project.
@pakistanpoliticswithnaveed73573 күн бұрын
Very good initiative, brave man
@BinAadaamКүн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@beaverflix3 күн бұрын
Weldon
@MhassanHassan-m5uКүн бұрын
Great ❤❤❤❤❤❤❤
@sankhan5061Күн бұрын
MA SHA ALLAH
@AsmaMalik-ui9ue2 күн бұрын
Weldone punjab gov ❤
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
This Olive project has nothing to do with current government of PMLN and Nothing to do with Maryam Nawaj or Shehbaz Sharif... If they were so capable to do this project why did they not start such projects since their first govt in 1980's CM Nawaj??? PMLN/PPP/PDM Are The Ones Whom Destroyed Your Country And LOOTED Everything. This Project was Started by PM Imran Khan 2019 - 2022... You need actual brains to even think of this idea which nobody in PPP or PMLN can ever think of.
@IrfanR-w7bСағат бұрын
Masha Allah 💖
@amirrasool6303Күн бұрын
Well done Imran Khan
@AmnaSaleem-l2x3 күн бұрын
Ap ko Salam hai mudasir bhi👍 ap jese log humare country ka asset hain keep it up👍
@hassankhalid78692 күн бұрын
Amna❤hello!
@RajputSarkarAsfandyar3 күн бұрын
سر میں چیچہ وطنی کا رہائشی ہوں اور میں ایک کسان ہوں میں بھی زیتون کی کاشت کرنا چاہتا ہوں مہربانی فرما کر کوئی گائیڈ کرے گا کہ یہ درخت کہاں سے ملیں گے لگانا چاہتا ہوں ؟
@UmarAxiz2 күн бұрын
You must go to your nearly agriculture support program
@RajputSarkarAsfandyar2 күн бұрын
@@UmarAxiz ok Bro
@kabeerfcc41532 күн бұрын
Hum kaha SE zaitoon ka beej lay Saktay Hein? Es ka process kiyaa he?
@basicinfo681620 сағат бұрын
MashaAllah ❤
@musarratabbas6754Күн бұрын
Nice.... Pl. Present medical. technical n science based programs Musarrat Abbas Pak.
@Ddgbbhgffnknbbbbbb2 күн бұрын
زیتون کا پورا بہت کرموں والا پودا ہے ۔عرب لوگ اس کے تیل کا کھانے پینے کی چیزوں میں استعمال کرتے ہیں ۔
@AjmalKhan-pn1bq23 сағат бұрын
Good work bro
@AshiqueAli-fb5jtКүн бұрын
Sindh k thur k regsitan m lagwya Jaye ye darkhat
@TRUE_FAITH3482 күн бұрын
Olive and fig ❤❤❤❤
@abdulkhan-zo2qu2 күн бұрын
Good
@UmairFaroq-oe1sv2 күн бұрын
Mera program hai k apni 1 acor Zameen main jo sides pr shesham kay drakht lagay huy hai un ko khtm kr k waha zaitoon lga lo bure wala gaggoo mndi main.nahri pani bi available hai koi guidelines chaye bs
@zulfiqar_1103 күн бұрын
GREAT 👍
@abdulbarikhan3362 күн бұрын
جسمیں 6اضلاع اٹک اسلامآباد چکوال میانوالی راولپنڈی اور خوشاب کو اولیو ویلی قرار دیئے گئے اور جو زیتون ان اضلاع میں پیدا ہوتی ہے اسے ایکسٹرا ورجن جو انتہائ اعلی درجے کی ہوتی اسکی پیداوار ہوتی ہے
@ShakeelMustaq2 күн бұрын
Good 👍 👍 sir
@zainulabidinbinriaz282 күн бұрын
Well Done Government of Pubjab
@salmanghaffar17992 күн бұрын
Good work CM Punjab
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
This Olive project has nothing to do with current government of PMLN and Nothing to do with Maryam Nawaj or Shehbaz Sharif... If they were so capable to do this project why did they not start such projects since their first govt in 1980's CM Nawaj??? PMLN/PPP/PDM Are The Ones Whom Destroyed Your Country And LOOTED Everything. This Project was Started by PM Imran Khan 2019 - 2022... You need actual brains to even think of this idea which nobody in PPP or PMLN can ever think of.
@سیدندیمالرحمنگیلانی3 күн бұрын
Zabardadt kaam hy. 65 hazar Acars billion of dollars.
@shahbaz62292 күн бұрын
Esky sth sth dragon fruits or kajuor ko be try kiya ja skta hy
@UmairFaroq-oe1sv2 күн бұрын
Wafaqi government ko chaye k zaiton program apny haath ly to mulk ki economy bahtr ho aur kisano ko bi faida
@kabeerfcc41532 күн бұрын
Zaitoon k elawa , agar zafraan par bhee focus karein gay to, wo bhee kafee faida mand he, esi tarha amaltas k trees hein
@uzairahmad64242 күн бұрын
اگر یہ پروجیکٹ کامیاب ہو گیا تو پاکستان بہت جلد اٹلی کو زیتون آئل کی پروڈکشن مے پیچھے چھوڑ دے گا۔
@nayyerqureshi12952 күн бұрын
InshaAllah
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
Great Project Initiated by the Great PM Imran Khan..
@rajagani-l1g2 күн бұрын
انکو بھی شارک ٹینک میں جانا چاہیے
@abdulbarikhan3362 күн бұрын
یہ منصوبہ 2007 میں شہباز شریف جو اسوقت کے وزیر اعلی تھے انہوں نے شروع کیا اور اٹلی سے ماہرین بلوائے گئے
@BewithUmer2 күн бұрын
I am not his supporter but it's truth.
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
زیتون کے اس پراجیکٹ کا پی ایم ایل این کی موجودہ حکومت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مریم نواز یا شہباز شریف سے کوئی تعلق... اگر وہ اس پراجیکٹ کو کرنے کی اتنی اہلیت رکھتے تھے تو انہوں نے 1980 کے وزیراعلیٰ نواز کی پہلی حکومت کے بعد سے ایسے منصوبے شروع کیوں نہیں کیے؟ ؟؟ PMLN/PPP/PDM وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2019 - 2022 میں شروع کیا تھا ... آپ کو اس آئیڈیا کے بارے میں سوچنے کے لیے بھی حقیقی دماغ کی ضرورت ہے جس کے بارے میں PPP یا PMLN میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
In the slide it says Imran Khan
@kabeerfcc41532 күн бұрын
Govt se zaitoon k liyee kaisay apply karein karein.
@noudehschool-tf7of2 күн бұрын
Good panjab government.
@KhalidRao-kr3jsКүн бұрын
Asa Bhai ye phal layyah said pr kasht ho Sakta Hy?
@imambuxkalhoro25502 күн бұрын
Kya ye central Sindh me hoga?? Distt Noshehroferoz? Sukkar se 120 kms Karachi ke taraf
@PakPunjabi7 сағат бұрын
👍👍👍👍👍👍
@LiaqatAli-e7b5f2 күн бұрын
Dear Sir, I would like to invest in 5 acres olive farm. Kindly advise me on cost of purchase , irrigation etc . Thankyou.
@nusratbhat8252 күн бұрын
It's nt that costly ore irrigation b kam lagta hai
@lovelife-g4t2 күн бұрын
how many people know this fact that increase in olive production is a sign of judjement day or qayamat
@zahidayyub2902 күн бұрын
ہمارے ہیرو عمران خان، نواز شریف یا بلاول نہیں بلکہ مدثر حسین جیسے روشن چہرے رکھنے واکے باعمل لوگ ہیں ، لاکھوں محبتیں نچھاور ہیں آپ پر ، آپ ہی کے دم قدم سے ہے آبروئے چمن !
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
زیتون کے اس پراجیکٹ کا پی ایم ایل این کی موجودہ حکومت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مریم نواز یا شہباز شریف سے کوئی تعلق... اگر وہ اس پراجیکٹ کو کرنے کی اتنی اہلیت رکھتے تھے تو انہوں نے 1980 کے وزیراعلیٰ نواز کی پہلی حکومت کے بعد سے ایسے منصوبے شروع کیوں نہیں کیے؟ ؟؟ PMLN/PPP/PDM وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2019 - 2022 میں شروع کیا تھا ... آپ کو اس آئیڈیا کے بارے میں سوچنے کے لیے بھی حقیقی دماغ کی ضرورت ہے جس کے بارے میں PPP یا PMLN میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
@ChuchuMeme2 күн бұрын
Ager mery pass koi rakba hota to m zaitoon lgata.😢
@muhammadabubakar97762 күн бұрын
شہباز شریف زندہ آباد ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
@DilipKumar-o6e5k2 күн бұрын
زیتون کے اس پراجیکٹ کا پی ایم ایل این کی موجودہ حکومت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مریم نواز یا شہباز شریف سے کوئی تعلق... اگر وہ اس پراجیکٹ کو کرنے کی اتنی اہلیت رکھتے تھے تو انہوں نے 1980 کے وزیراعلیٰ نواز کی پہلی حکومت کے بعد سے ایسے منصوبے شروع کیوں نہیں کیے؟ ؟؟ PMLN/PPP/PDM وہ لوگ ہیں جنہوں نے آپ کے ملک کو تباہ کیا اور سب کچھ لوٹ لیا۔ یہ پروجیکٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2019 - 2022 میں شروع کیا تھا ... آپ کو اس آئیڈیا کے بارے میں سوچنے کے لیے بھی حقیقی دماغ کی ضرورت ہے جس کے بارے میں PPP یا PMLN میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
@DrAahad-xo6ev2 күн бұрын
Khaam khiyaal individual!
@TheEjaz442 күн бұрын
Good luck Pakistan
@Tabish_ali1232 күн бұрын
Zatoon ko khana banany ky liy istamal kia jay sahat ky liy bi acha hai
@vickiethompson80232 күн бұрын
Morocco. and algeria have 150000 acres of olives in the desert
@islamicspotlighttv12598 сағат бұрын
Fact checks# this initiative was started in Imran khan govt. Go and check