Inspt.Nawaz Khan sahab ki ye kahani behad sansani khez aur dilchasp hai.
@storieswsadia2 ай бұрын
جی وہ تو ہے
@drsaqibsajjad4 ай бұрын
Boht achi story
@Abrarjutt4545Ай бұрын
Niceeeeeee❤❤❤❤❤❤❤❤
@khursheedalam8192 ай бұрын
Hardworking commentator. Interesting story❤
@farzanaakhtar26804 ай бұрын
Well done sis
@storieswsadia4 ай бұрын
بہت شکریہ ۔😍
@shaguftayasmeen87704 ай бұрын
Wow lahore and karachi still exist before partition loved to hear that😀😀😀😀😀
@babarmustafa46354 ай бұрын
❤v.nice
@syedanaila54214 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گھناؤنے کردار۔ بھرپور کوشش سے ہی بےنقاب ہوتے ہیں جوں جوں کہانی تکمیل کے مراحل طے کرنے کی طرف گامزن ہوئی اپنی سنسنی خیزی قارئین کے لئے برقرار رکھےرہی عمدہ اور قابل ستائش ادائیگی ⭐
@storieswsadia4 ай бұрын
جی یہ کہانی واقعی ایک ناگن کی ہے
@syedanaila54214 ай бұрын
@@storieswsadia یعنی یہ ایک فرضی داستان ہے !
@storieswsadia4 ай бұрын
@syedanaila5421 کہانیوں میں تانا بانا فری ہوتا ہے مگر یہ واقعات کہیں نہ کہیں لازم کسی کے ساتھ گزرتے ہیں
@syedanaila54214 ай бұрын
@@storieswsadia تانا بانا یقیناً کہانی کار کی ضرورت ہے جس سے کہانی میں دلچسپی پیدا ہوتی ہے لیکن اگر ان داستانوں کے متعلق کہا یہ جاتا ہے کہ یہ سچی ہیں تو ناگن کا انسان بن جانا تو قطعاً ممکن نہیں ہاں اسے استعارے کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے,یا پھر مان لینا چاہیئے کہ یہ سچی کہانیاں نہیں!