Рет қаралды 998
افغانستان سے بہترروزگار کے لیے پاکستان آنے والے پناہ گزینوں کے لیے راولپنڈی میں افغان ریفیوجی ایجوکیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ یہ سینٹر ہر عمر کے پناہ گزنیوں کو اردو اور انگریزی زبان سے لے کے کمپیوٹر اور دیگر کورسز کی تعلیم دے رہا ہے۔ نذر الاسلام کی رپورٹ۔
Originally published at - www.urduvoa.com/a/education-c...