Best Speach In Khudian Khas By Molana Manzoor Ahmad 2022 By Yazdani Official

  Рет қаралды 65,574

YAZDANI Official

YAZDANI Official

Күн бұрын

Пікірлер: 20
@javeriaAslam-n2b
@javeriaAslam-n2b Ай бұрын
ماشاءاللہ
@shahzadali-qm9hz
@shahzadali-qm9hz Ай бұрын
MashALLAH
@sulamanchoudhary3256
@sulamanchoudhary3256 Жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️Mare jaan masha Allah allha salmet rakha app ko hamisha
@molanaimransahreefofficial1769
@molanaimransahreefofficial1769 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
@mahmoodmirzajhelumi4219
@mahmoodmirzajhelumi4219 Жыл бұрын
Ma sha Allah
@ghulamabbascheena6768
@ghulamabbascheena6768 6 ай бұрын
mash Allah
@pakzinad4711
@pakzinad4711 Жыл бұрын
MashAllah
@sumairasharif9792
@sumairasharif9792 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@abdulrehman-d2n7l
@abdulrehman-d2n7l Жыл бұрын
Ok,mashaallaha
@riaz44203
@riaz44203 Жыл бұрын
❤❤
@irfanshahzad8817
@irfanshahzad8817 Жыл бұрын
Mashallah
@sanaurrehman7068
@sanaurrehman7068 Жыл бұрын
Qari binyameen abid sahib ka byan b upload kr do. Is conference wala
@amarkhan5717
@amarkhan5717 Жыл бұрын
عبداللہ اسلامک سینٹر کوبھی سبکرائب کریں
@rajatariq6071
@rajatariq6071 Жыл бұрын
سٹیج سکیٹری نفستی مریض لگاتا ہے
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
یہ شخص منظور احمد اور یہ لوگ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ہیں، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتے ہیں جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@AbdullahAbdullah-j9z1x
@AbdullahAbdullah-j9z1x 6 ай бұрын
Qari sahab k bare jo b bakwas kare us ka mun kala ho
@شفيقاحمد-ج3ظ
@شفيقاحمد-ج3ظ Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@amirmuhammad6606
@amirmuhammad6606 Жыл бұрын
MashAllah
@amarkhan5717
@amarkhan5717 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
Molana Hafiz Yousaf Pasrori ٖFight V.S Muhmmad Bin Qasim Wattoo In Mandi Ahmad Abad 22-9-2024
1:07:37
Mudassar studio official 1.3M views •11 days ago
Рет қаралды 109 М.
Стойкость Фёдора поразила всех!
00:58
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 7 МЛН
Who’s the Real Dad Doll Squid? Can You Guess in 60 Seconds? | Roblox 3D
00:34
НИКИТА ПОДСТАВИЛ ДЖОНИ 😡
01:00
HOOOTDOGS
Рет қаралды 1,3 МЛН
1 сквиш тебе или 2 другому? 😌 #шортс #виола
00:36
Ali Mohmmad Khan historical speech in national assembly live
Makhdoom Shahab-ud-Din
Рет қаралды 855
Molana Manzoor Ahmad Jamia Farooq e Azam Rafiq Kot Kamoke 05 02 2024
1:08:34
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 28 М.
wfat e Mstfa)Qari ismail ateeq
58:09
UBA Gojra
Рет қаралды 1,8 М.
Sher Punjab Molana Manzoor Ahmad New Biyan 2023
1:18:48
Nazeer Islamic 4k
Рет қаралды 62 М.
Стойкость Фёдора поразила всех!
00:58
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 7 МЛН