آغا صاحب جیسے معاملہ فہم، بے غرض اور نیک دل انسان، اور بیگ صاحب جیسے اپنے کام سے مخلص افراد، درحقیقت اس دنیا کو خوبصورت بنانے والے حقیقی ہیرو ہیں۔
@HumeraKiAwaz-jk1fz19 күн бұрын
بیشک
@sultandaud732520 күн бұрын
Very good story Humera ji.
@HumeraKiAwaz-jk1fz19 күн бұрын
Thankou dear 🙏
@Kalacharagh921 күн бұрын
❤❤❤❤
@HumeraKiAwaz-jk1fz19 күн бұрын
Shukriya janab
@parvintare663420 күн бұрын
Humera ji very nice story❤❤❤❤❤🇨🇮👍
@HumeraKiAwaz-jk1fz19 күн бұрын
Thankou pravin ji 🙏
@saqibhussain497321 күн бұрын
❤
@ranimahandru348721 күн бұрын
Dear humera ❤😊thorrally enjoyed the court room story..weldone hun ❤❤❤
@HumeraKiAwaz-jk1fz19 күн бұрын
Thankou my dear ♥️ ❤️
@drtariqhabib21 күн бұрын
یہ تبصرہ کہانی سننے سے پہلے ہی لکھ رہا ہوں 😇 ایکسرسائز کی تیاری کرتے ہوئے سوچا کہ آج کی پلے لسٹ میں شاید آپ کی کوئی کہانی شامل نہ ہوسکے، کیونکہ ہفتہ اور اتوار کے دن میرا دل بیگ صاحب، ملک صاحب، شکاریات، جنگِ عظیم کے پس منظر پر مبنی یا کسی مغربی رنگ کی کہانی سننے کو چاہتا ہے۔ اسی لیے میں نے ارادہ کیا کہ آج اس خواہش کا اظہار ضرور کروں گا۔ جیسے ہی یہ لکھنے کے لیۓ آپ کے چینل پر آیا، اس کہانی پر نظر پڑی تو لگا کہ آج تو قبولیت کا دن ہے! آپ کا شکریہ
@Kalacharagh921 күн бұрын
Kuch or mang lety bhayya😂😂😂😂
@HumeraKiAwaz-jk1fz19 күн бұрын
میں خود بھی یہی شیڈول رکھنا چاہتی ہوں پورے ہفتے کا۔۔۔سلسلہ وار ناولز کی وجہ سے سنگل کہانیاں رک سی گئی ہیں۔۔اب کچھ لسنرز اصرار کر رہے ہیں کی سلسلہ وار 7 دن کی جائے۔۔۔۔i dont know ectully what to do now