786 Khuda ka sher hai Hyder, nahi kisi aur ke bas ka, Muqaabil kaun aa paya kabhi Abuturaab ke, Jo unka naam Sunkar bas zara sa muskura bhi de, Wo kya jaane hue haqdaar wo kaise sawaab ke, Nazar achi hai phir bhi kyu nazar unko nahi aatha, Ali likha hai saaf rukh pe Maahtaab 🌙 ke Nabi (saww) ke haath me dasth e ilaah ,bas aur kahu mai kya Hua shaedaa zamana khum ke is Aala khitaab ke ✒️Roohi Tabassum Fatima __________________________________ 786 Paalaano ke mimbar pe Nabi (saww) aur Ali (a.s) hai, Sardaare Ambiya hai ek,ek haq ke Wali hai khum me hui elaane wilayath jo ali ki, kaamil hua hai deen ,hui naemathe puri, us roz se islam se raazi bhi Jali hai. Man kunto maula ki , gunji thi jab sada, momin the saare khush,tha munafiq ko dukh bada, ghadeer ke maidaan me, hulchal ye machi hai. kuch dekh ke jalne lage,ye shaan Ali ki, karte bhi tho kya karte bohath sakhth ghadi thi haaris( l.a) pe aasmaan se, laanath jo padi hai. Hai taaj wilayath ka jo ,maula ke sar saja, charcha Ali-Ali ka hai, duniya me jaa bajaa, hai noor ki baarish jahaun mehfil ye saji hai Hai siraate mustaaqeem wo,aisa hai rahnuma, wo jiske paerokaar ka , Zaamin hai khud khuda, momin ke liye eido me ,ye eid badi hai. ✒️Roohi Tabassum Fatima
@shabsshab4503 ай бұрын
Masha Allah Subhan Allah
@alamdarbokhari29993 ай бұрын
Allah Ho Akbar ❤️😊
@AliAbbas-cf9ov3 ай бұрын
BESHK SUBHANALLAH MASHA ALLAH
@AliAbbas-cf9ov3 ай бұрын
BESHK
@imdadalibhutto75033 ай бұрын
Subhan Allah.
@ikhlaqhussain45273 ай бұрын
دین کا ماخز صرف قران ہے کوئ بھی بنیادی دینی عقیدہ یا عمل قران کے بغیر قبول نہی کیا جاسکتا خصوصا" ایرانی فارسی بخاری مسلم اصول کافی وغیرہ کی نبی کے تین سو سال بعد کی بعض فاسق وفاجر دشمن توحید اللہ اور صحابہ اور چھ سو سال بعد کے راویوں کی ظنی روایات اور مسخ شدہ تاریخ پر کوئ عقیدہ ثابت نہی کیا جا سکتا
@FayyazAbbasi-dq2vb3 ай бұрын
اگر قرآن ھی کو ماخذ مان لیتے تب بھی اھلبیت ع کی امامت و خلافت کے قائل ھوجاتے ۔ کیا قرآن میں آیت مودت ۔ تطھیر ۔ بلغ ۔ ولایت ۔ سورہ کوثر و سورہ دھر وغیرہ کو سمجھ لیا
@zafarzaidi20883 ай бұрын
ایمان اور کفر کا انحصار جن احکامات، عقائد اور ارکان دین کوماننے یا نہ ماننے پر ہو ان کوالله اپنی کتاب اور انبیاء کرام اپنے پیغام میں اشاروں کنایوں میں نہیں بلکہ واضح، دوٹوک اور تواتر سے بیان کرتے ہیں تاکہ حجت قائم ہوجاے اور کسی کہ پاس مکمل ایمان لانے کے سوا کوئی بہانہ نہ رہے- ایمان کا انحصار جن عقائد، احکامات اور ارکان پر ہے وہ تمام اجماع اور تواتر سے امت کو منتقل ہوۓ ہیں - الله کے دین پرمکمل ایمان کا انحصار کسی ایک واقعہ پر نہیں جس کو کسی ایک تاریخ دان نے اپنے فرقے ، تعصب ، پسند نا پسند سچ اور جھوٹ کو ملا کر بیان کر دیا ہو اور کسی دوسرے نے اپنے پسند کے مطابق - اس لیے دین و ایمان کو کسی ایک واقعہ سے اخذ نہیں کیا جاسکتا خاص طور پر جب واقعہ بھی کسی میرے اور آپ جیسے کسی آدمی نے بیان کیا ہو - پورا قران سلسلہ امامت سے خالی ہے - حضرت علی اور معاویہ کا اختلاف سیاسی تھا مذہبی نہیں، جنگ خلافت کے حصول کے لئے تھی امامت کے لئے نہیں -
@FayyazAbbasi-dq2vb3 ай бұрын
قرآن میں ھے ۔ یوم ندعوا کل اناس بامامھم ۔ روز قیامت ھر انسان کو ھم اس کے امام کے ساتھ بلائیں گے ۔ اسی لئے رسول ص نے میدان غدیر میں امام کا اعلان کیا اور یہ بات معلوم ھونا چاھئے ھر عمل کا دار و مدار رھب و امام پر ھوتا ھے ۔ تم دو رکعت نماز کے لئے امام کے محتاج ھوتے ھو ۔ سوال پیدا ھوتا ھے کہ کیا رسول امت کو بغیر امام کے چھوڑ کے چلے گئے ? نہیں بلکہ رسول ص نے میدان غدیر میں حکم خدا سے علی کی امامت و خلافت کا سعلان کیا ھے ۔ اب اگر تم بغیر امام کے مرنا چاھتے ھو تو جس کو چاھو مانو
@zafarzaidi20883 ай бұрын
@@FayyazAbbasi-dq2vb سورة النساء-59 اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور جو تم میں سے صاحب اختیار ہیں۔ اگر تم کسی چیز میں اختلاف کرتے ہو تو اسے اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیر دو اگر تم واقعی اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہو۔ یہ ہی بہترین اور جائز حل ہے۔59 - جسکا مطلب أُولِی الْأمر سے اختلاف ہوسکتا ہے اور اختلاف کی صورت میں الله اور رسول کی طرف لوٹا دو یعنی أُولِی الْأمر کوئی معصوم امام نہیں کہ جن سے اختلاف نہیں ہوسکتا دوسری بات یہ کہ اختلاف کی صورت میں أُولِی الْأمر کی بات حتمی نہیں ہوگی الله اور رسول کی بات حتمی ہوگی جو کہ آپ کے عقیدے کے برعکس ہے کیونکے آپ کے عقیدے کے مطابق امام سے اختلاف ہو ہی نہیں سکتا ، ویسے بھی یہاں الله اور رسول کے ساتھ امام کا ذکر ہونا چاہئے تھا جو کہ نہیں ہے -
@zafarzaidi20883 ай бұрын
@@FayyazAbbasi-dq2vb یعنی الله نے اپنا دین اور جس چیز پر اہل ایمان کے ایمان اور عقیدہ کا انحصار تھا اس کو ایک واقعہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا- جج الودع کے بعد غدیر خم میں صرف مدینہ جانے والے لوگ رہ گۓ تھے، مکہ ، یمن اور مصر وغیرہ کے لوگ اپنی اپنی راہ پر جا چکے تھے کیا امامت صرف مدینے کے لوگوں کے لئے تھی ؟ دراصل الله کے آخری نبی نے غدیر خم میں مال غنیمت کے معاملے میں حضرت علی سے مطلق ایک غلط فہمی کے ازالہ کیا تھا، اس کے علاوہ کچھ نہیں -
@FayyazAbbasi-dq2vb3 ай бұрын
@@zafarzaidi2088 ایسا نہیں ھے بلکہ کتابوں کا مطالعہ کریں معلوم ھوگا غدیر ایسی جگہ تھی جہاں سے مصر و یمن وغیرہ سب کے راستے وھاں سے جدا ھوتے تھے اور اس مجمع میں مکہ مدینہ کے حاجی بھی تھے ۔ رسول ص نے اعلان ولایت و جانشینی کے موقع پر ارشاد فرمایا ۔ فلیبلغ الحاض الغائب ۔ موجودہ لوگ اس پیغام کو غائبین تک پہنچائیں ۔ اسی امامت و خلیفہ کا مسئلہ اتنا اھم کچھ لوگوں نے سمجھا کہ رسول ص کی رحلت کے بعد غسل و کفن و دفن کو چھوڑ کر خلیفہ منتخب کرنے میں لگ گئے تھے ۔ جبکہ رسول ص نے اپنا خلیفہ میدان غدیر میں حکم خدا سے چن لیا تھا ۔
@FayyazAbbasi-dq2vb3 ай бұрын
@@zafarzaidi2088 رھی بات یہ کہ کیا دین صرف مدینے والوں کے لئے تھا ? اس طرح ھم بھی سوال کرسکتے ھیں کہ کیا دین صرف مدینے یا مکہ والوں کے لئے تھا جو سارے احکام نماز روزہ زکاۃ ووو اس جگہ رسول ص نء بیان کیا ۔