*Lyrics* جَلنے والوں کا دِل جَلاٸیں گے۔ عیدِ زہرا ع تو ہم مناٸیں گے۔ قاتلانِ حسینؑ مارے گئے آج مختارؑ تیرے ہاتھوں سے سَوگ اہلِ عزاء بڑھائیں گے۔ سُن لَو بعدِ ظہور کیا ہوگا جس نے زھراؑ کا دَر جَلایا تھا آ کے مھدیؑ اُسے جَلائیں گے۔ ہم جَلائیں گے پُتلا ثانی کا مَر گیا باپ آج نانی کا جشن اہلِ ولا مَنائیں گے۔ قتل اصغرؑ کا ہو گیا قاتل ہوگی مجلس میں آج تو محفل آج سجادؑ مُسکرائیں گے۔ عید کا دن ہے خوش ہے آلِ نبیؑ عید ہے یہ غدیر کے جیسی جو بھی مانگیں گے آج پائیں گے۔ ساتھ مھدیؑ کے آئیں گے مختارؑ دشمنوں پر چَلائیں گے تلوار پِھر مقصر بھی مار کھائیں گے۔ اے حسؔن کاظمی تقیّہ کیا پِھر تبرّے کا حق اَدا ہوگا غیب سے جب امامؑ آئیں گے۔ حسن کاظمی
@mdabbas823 ай бұрын
Eid ka din hai Khush hain aale nabi Ye id hai gadeer ke jaisi, Jo bhi mange, aaj paenge