عید کے دن مجلس و ماتم کرسکتے ہیں؟ شیعہ علماء میں شدید اختلاف… Eid ke din #Majlis #Matam par #Shia ulama main debate Molana Ali Raza Rizvi: Alllama Shehnsha Naqvi Allama Hashim Raza Ghadiri
Пікірлер: 17
@user-hj5pv7mj3v2 ай бұрын
Dam Dam har Dam ya Hussain ya Hussain as❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shamahamood65022 ай бұрын
میرا تینوں علامہ سے سوال ہے کہ اپ پلیز حدیث اور تاریخ سے ہمیں یہ بتائیے کہ کیا واقعہ کربلا کے بعد کسی امام نے نماز عید ادا کی یا نیا لباس پہننا ؟؟؟؟
@alirai77222 ай бұрын
Bilkul namaze Eid ada kee
@MohdHussain-ub1hb2 ай бұрын
بھائ کتابوں کا مطالعہ کرو مل جاۓ گا میں آپ کو ایک کتاب کا نام بتاتا ہوں عید یا سوگ اس کا مطالعہ جاکر کرو اور دوسری کتاب نماز عید پر اعتراضات کے جوابات 🎉
@user-de2ui9ks3z2 ай бұрын
کل ارض کربلا کل یوم عاشورہ
@shamahamood65022 ай бұрын
کتب میں مامون رشید کے دور کا واقعہ ہے کہ اس نے اصرار کیا امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام سے کہ أپ نماز عید پڑھائیں ! پورا واقعہ تحریر ہے کتب میں ، لیکن جب أپ اپنی جگہ سے نکلے اور نعرہ تکبیر بلند کیا تو زمین و اسمان سے اس کا جواب أنا شروع ہوئے ، مامون رشید نے اپنے مصاحبین کے اصرار پر فورا أپ کو واپس بلایا اور کہا کہ یابن رسول اللہ اپ ارام فرمائیں ۔ کیونکہ صورتحال کی تبدیلی نے اس میں خوف پیدا کر دیا کہ ابھی پوری دنیا ان کی طرف رجوع کر لے گی اور میری حکومت ختم ہو جائے گی گویا امام علی رضا علیہ السلام نے نماز نہیں پڑھائی عید کی !!!! اس کا جواب کوئی تو دے مجھے پلیز 🙏🏻
@user-nd2ju9gh2s2 ай бұрын
Allah ka wasta hai apas me mt lrein agey hi hum kam hain is tra lrien ge to Shiat bikhar gae gi
@fazalkazmi5602 ай бұрын
عید کے روز کالے کپڑے پہننا کوئی برائی نہیں ہے۔ عید کے دن ماتم کرنا بھی کوئی برائی نہیں ہے۔ عید کے دن مجلسِ حسین علیہ السلام بپا کرنا بھی بالکل درست اقدام ہے۔ ہمیشہ عید کی نماز کے بعد قبلہ آغا علی موسوی صاحب (لاہور) نے زیارت وارثہ پڑھائی اور مصائبِ امام حسین علیہ السلام پڑھے۔ لیکن ان کے دور میں کبھی کسی نے اعتراض نہیں کیا۔ لیکن عید کے دن کو بطور عید ناں منانا اور منکرِ عید (حکمِ پرودگار سے تجاوز و انکار کرنا) اور صرف امیر المومنین علیہ السلام کا دسواں قرار دینا۔ (حالانکہ اس بار 9 واں روز بنتا تھا) یہ گناہ ہے اور باعثِ ناراضگی آئمہ طاہرین ہے۔
@user-nd2ju9gh2s2 ай бұрын
Beshaq
@nasirjafri80682 ай бұрын
Daswa Ye muqassiro ka Apna propaganda hai Moulayi sirf Bus unki musibat ko yaad karte hai
@b.kbangash90062 ай бұрын
زندہ باد علی رضا صاحب یہی بدعاتِ کی شروعات ہوتی ہیں
@TrueShia122 ай бұрын
یہ خود ایک بدعت ہے،
@MohsinRaza-oq4dq2 ай бұрын
کسی کا بھی دسواں بیسواں تیسواں چالیسواں نہیں صرف امام حسین علیہ السلام کا چالیسواں ہے اور اس کی بہت تاکید ہے. عید کے دن عزاداری زیادہ تر غیر مقلد اور غالی کرتے ہیں.
@asadraza4422 ай бұрын
عوام کو اہلیبیت کے نام پر جذباتی بنا کر بدعات کو جنم نہ دیں ۔ رسول اللہ اور اہلیبیت کو اگر راضی رکھنا ھے تو انکی سیرت پر عمل کریں ۔ ملنگی ، غالی ، سیہونی ، ہندوئی ، زاکری ، نصیری طریقے باطل ھیں باطل ھیں باطل ھیں ۔