❤ good job Mufti sb carry on your effort against Jahalat ❤
@Muftiyousufshakirofficial86732 ай бұрын
@@noumanmajeed9206 Thank you
@smarttech72372 ай бұрын
دشمنِ احمد پہ شِدَّت کیجئے مُلحِدَوں کی کیا مُرُوّت کیجئے ذِکر اُن کا چھیڑیے ہر بات میں چھیڑنا شیطاں کا عادت کیجئے مثلِ فارس زلزلے ہوں نجد میں ذکرِ آیاتِ وِلاَدَت کیجئے غَیظ میں جل جائیں بے دِینَوں کے دِل ’’ یَا رَسُوْلَ اللہ ‘‘ کی کَثرَت کیجئے
@smarttech72372 ай бұрын
5:10 مولوی صاحب کہاں لکھا ہے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا ہے کہ سنتیں پڑھا کرو
@Muftiyousufshakirofficial86732 ай бұрын
@@smarttech7237 نبی علیہ السلام نے جو نوافل پڑھی ہیں وہی ہمارے لیے سنتیں ہیں۔ اور نبی علیہ السلام سے محبت کا تقاضہ ہے کہ ہم سنتیں پڑھیں۔ نبی علیہ السلام نے کبھی میلاد کا جلوس بھی نکالا تھا ؟