Eid Milad Un Nabi ﷺ Par Aitraz Ke Jawab By Dr Ashraf Asif Jalali | Milad E Mustafa | 92 News |

  Рет қаралды 242,600

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

Күн бұрын

Jashan eid milad manana kesa?
eid milad ka maqsad
eid milad par aitraz ka jawab
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official KZbin channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
KZbin👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
Th...
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
KZbin👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
Ta...
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia

Пікірлер: 729
@mdishteyaque4789
@mdishteyaque4789 3 жыл бұрын
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گرا تے جائیں گے اللّٰہ تعالیٰ حضور ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ حفظہ اللہ کو سلامت رکھے
@mudasserrazaofficial313
@mudasserrazaofficial313 3 жыл бұрын
آمین
@ahsanbhalli3792
@ahsanbhalli3792 2 жыл бұрын
Mashallha
@mshakir1607
@mshakir1607 2 жыл бұрын
Ameen
@saminabagum5792
@saminabagum5792 Жыл бұрын
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب نے بھت زبردست بات کی ہے اللّٰہ پاک ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو سلامت رکھے
@muhammadRamzan-eu9yl
@muhammadRamzan-eu9yl 3 жыл бұрын
میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک ھو🌙😍♥️🥰 سرکار صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی آمد مرحبا مرحبا😍
@malikjhanzaib5224
@malikjhanzaib5224 3 жыл бұрын
خیر مبارک
@mohsinsiprajhang8295
@mohsinsiprajhang8295 3 жыл бұрын
Ap ko bhi Eid Mubarak
@zakirunnabi848
@zakirunnabi848 2 жыл бұрын
❤💔💕🤲🏻🤲🏻
@mujtabashah4549
@mujtabashah4549 2 жыл бұрын
خیر مبارک 💖 آپ کو بھی مبارک ہو 💖💝💓🌳🌳🌳🌹🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@mdjilaniquraishi8038
@mdjilaniquraishi8038 Жыл бұрын
Aap ko bhi
@sheikharshad2255
@sheikharshad2255 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ کنز العلماء کا سایہ ہم اہل سنت والجماعت پر تا دیر قائم و دائم رکھے
@shakirrazamadhubani9957
@shakirrazamadhubani9957 3 жыл бұрын
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو عیدوں کی عید مبارک ہو
@SumairMemon123
@SumairMemon123 3 жыл бұрын
صدیوں سے ہورھا ھے یہ کیسے رکے گا سرکار کا میلاد ہمیشہ ھی سجے گا۔۔ ان شاء اللہ❤💚💚💙
@mudassarsarwar
@mudassarsarwar Жыл бұрын
مرشد امام جلالی زیدہ شرفہ کو اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ اہلسنت پر تادیر سلامت رکھے آمین ثم آمین بجاہ خاتم النبیین والمعصومین صلی اللہ علیہ وسلم
@umairahmad92
@umairahmad92 3 жыл бұрын
رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا 😍😍😍 پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے 😍😍😍🌷🌷🌷
@saminabagum5792
@saminabagum5792 Жыл бұрын
ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کی بات کو زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچنے پر شاندار بات ہے
@TheLegitWords
@TheLegitWords 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا خوب حق کی ترجمانی فرمائی ہے اللہ عزوجل قبلہ قائد محترم کو سلامت رکھے اور جلد رہائی نصیب فرمائے آمین
@indiaisbest837
@indiaisbest837 3 жыл бұрын
Àameen
@aukv-log1142
@aukv-log1142 3 жыл бұрын
Abay langoor Haq ki nahi Bidat ki tarjumai hay mullah nay.
@zakirunnabi848
@zakirunnabi848 3 жыл бұрын
@@aukv-log1142 اللہ پاک آپ کو حق ماننے کی توفیقِ خیر عطاء فرمائے ۔
@eibadtalojkar1717
@eibadtalojkar1717 3 жыл бұрын
@@aukv-log1142 aise lag raha h k Ap ko quraan o ahdees pe nhi balki ap k moulviyo par imaan o aitbar h
@laraibumar2067
@laraibumar2067 2 жыл бұрын
آمین
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 2 жыл бұрын
یہ دلائل آج کے دور میں ہر عالم کو عوام تک پہچانے چاہیے
@Zarb-e-Salfi
@Zarb-e-Salfi 22 күн бұрын
تاکہ ضلوا فأضلوا کا مصداق اچھی طرح بن جائیں 😂
@AbdulRahman-tf8rm
@AbdulRahman-tf8rm 10 күн бұрын
Ap ki pain ko hum janty hai​@@Zarb-e-Salfi
@E-hub444
@E-hub444 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ عزوجل قائد محترم کو سننے والا سنی سینہ چوڑا کر کے چلتا ہے کیونکہ اس کے پاس دلائل کے انبار ہوتے ہیں۔ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@md.mutahir03
@md.mutahir03 3 жыл бұрын
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول 💗 سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 💚
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
حمد رضا خان کا بریلوی مسلک اور میلاد النبی ﴿١﴾ حنفی علماء لکھتے ہیں جشن عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں؛اس جماعت کے بہت بڑے مفتی احمد یار خان نعیمی گجراتی اپنی کتاب جاء الحق ﴿صفحہ :243﴾میں محفل میلاد کی بحث میں امام سخاوی کا قول نقل کرتے ہیں ۔کہ میلاد تینوں زمانوں ﴿عہد نبوی،عہد صحابہ اور عہد تابعین ﴾ مین سے کسی نے نہیں کیا بعد میں ایجاد ہوا۔ ﴿۳﴾حنفی مولوی لکھتے ہیں جشن میلاد خلفائے راشدین سے ثابت نہیں ؛علامہ صدیق ہزاروی شیخ الحدیث جامعہ ہجویریہ بھاٹی دربار لکھتے ہیں خلفائے راشدین میں سے پہلے دو ﴿ابوبکر و عمر﴾کا زمانہ جہاد اور اسلامی حکومت کے قیام کا دور تھا جب کے تیسرے اور چوتھے خلیفہ ﴿عثمان و علی ﴾کا دور حکومت فتنہ و فساد کا زمانہ تھا اس لیے انکی کامل توجہ ان امور کی طرف رہی اور جشن میلاد کی طرف زیادہ توجہ نہ ہوسکی ۔﴿رسائل میلاد حبیب صفحہ :13﴾ ﴿۳﴾ حنفی مولوی لکھتے ہیں جشن میلاد کسی صحابی اور تابعی سے ثابت نہیں؛ مولوی عالم آسی امرتسری اپنی کتاب الارشاد الی مباحث المیلاد کی ابتداء یوں کرتے ہیں ؛اس میں شک نہیں کہ مجالس میلاد جو موجودہ صورت میں پیش کی جاتی ہیں یا جس طرز پر آج کل جریدہ ایمان پیش کر رہا ہے نہ عہد رسالت میں موجود تھیں اور نہ عہد صحابہ میں اس کا ثبوت ملتا ہے اور نہ ہی بعد میں کئی صدیوں تک اس کا نشان آتا ہے ۔۔﴿رسائل میلاد حبیب صفحہ :112مرتبہ صلاح الدین سعیدی بریلوی﴾
@a.q.rapnadasivlogwithirfan3903
@a.q.rapnadasivlogwithirfan3903 3 жыл бұрын
رحمتوں کی گھٹا گر کے چھانے لگی ہر طرف روشنی مسکرانے لگی ظلمتِ کفر منہ کو چھپانے لگی خانہ کعبہ سے آواز آنے لگی آگئے آگئے کملی والے نبی ﷺ آگئے ❤❤❤ تمام عاشقانِ رسول کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ❤
@mushtaqshirani834
@mushtaqshirani834 Жыл бұрын
اس حدیث میں میلاد کا ذکر نہیں اللہ کی حمد وثنا اور نبی پاک کے نبوت رسالت کے احسان کا ذکر ھے لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث فیھم رسول منھم
@shakeelattari6209
@shakeelattari6209 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ عزوجل حضرتِ علامہ مولانا حافظ مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
مسلک اعلی حضرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید میلاد النبی اور بریلوی علماء ۔۔ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ساری حیات طیبہ میں , خلفائے اربعہ سادتنا بو بکر وعمر وعثمان وحیدر نے اپنے ادوار خلافت میں , خیر القرون اور فقہائے اربعہ کے مبارک ادوار میں اس تیسری عید کا کوئی تصور موجود نہ تھا ۔ اور اس بات کا اعتراف بریلوی علماء بھی کرتے ہیں احمد یار خاں نعیمی بریلوی صاحب نقل فرماتے ہیں : "لَمْ یَفْعَلْهُ أَحَدٌ مِّنَ الْقُرُونِ الثَّلَاثَةِ، إِنَّمَا حَدَثَ بَعْدُ." میلاد شریف تینوں زمانوں میں کسی نے نہ کیا ، بعد میں ایجاد ہوا ۔'' (جاء الحق : ١/٢٣٦) اسی طرح غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب فرماتے ہیں: ''سلف صالحین یعنی صحابہ اور تابعین نے محافلِ میلاد نہیں منعقد کیں بجا ہے۔'' (شرح صحیح مسلم : ٣/١٧٩) بریلوی عالم عبد السمیع رامپوری بریلوی لکھتے ہیں : 'یہ سامان فرحت و سرور اور وہ بھی مخصوص مہینے ربیع الاول کے ساتھ اور اس میں خاص وہی بارہواں دن میلاد شریف کا معین کرنا بعد میں ہوایعنی چھٹی صدی کے آخر میں۔'' (انوارِ ساطعہ : 159) اکابرین بریلویہ کی زبانی یہ بات معلوم کرنے کے بعد کہ رسول اللہ ﷺ , صحابہ کرام ], تابعین وتبع تابعین s کے مبارک ادوار میں یہ بدعت موجود نہ تھی اس بات کی تحقیق کرتے ہیں کہ یہ کب ایجاد ہوئی ۔ ملک اعظم مظفر الدین صاحب اربل ہے ۔ یہ اپنے والد " زین الدین" کی وفات کے بعد 10 ذو القعدہ 563ھ کو بادشاہ بنا تھا جبکہ اسکی عمر چودہ سال تھی ۔اور یہی وہ شخص ہے جس نے اربل شہر میں میلادوں کا آغاز کیا ۔" )) یعنی چھٹی صدی ہجری کے اواخر سنہ 563ھ میں شہر اربل میں بھی یہ موالید شروع ہوگئے تھے جن کے موجد فاطمی رافضی بادشاہ تھے ۔ اور صاحب اربل مظفر الدین نے یہ کام ایک صوفی ملا" عمر بن محمد" کی پیروی میں شروع کیا تھا ۔ أبو القاسم شهاب الدين عبد الرحمن بن إسماعيل بن إبراهيم المقدسي الدمشقي المعروف بأبي شامة (المتوفى: 665هـ) اپنی کتاب الباعث على إنكار البدع والحوادث ( ت: عثمان أحمد عنبر , ط: دار الهدى - القاهرة 1398 - 1978) ص 24 پر رقمطراز ہیں : وَكَانَ أول من فعل ذَلِك بالموصل الشَّيْخ عمر بن مُحـَمَّد الملا أحد الصَّالِحين الْمَشْهُورين وَبِه اقْتدى فِي ذَلِك صَاحب أربل وَغَيره. موصل شہر میں سب سے پہلے مشہور صوفی عمر بن محمد الملا نے اسے ایجاد کیا اور اربل کے بادشاہ نے بھی اس مسئلہ میں اسی کی پیروی کی ۔ یعنی موصل میں اس کام کی ابتداء اربل سے پہلے ہوئی تھی ۔ شاہ اربل نے موصلی صوفی کی تقلید میں یہ کام شروع کر لیا تھا ۔ ستم بالائے ستم یہ کہ شاہ اربل کو اس بدعت کا جواز فراہم کرنے کے لیے ایک "بدعتى ملا" بھی دستیاب آگیا جس نے اس بدعت کے جواز میں کتاب لکھ ماری ۔
@IamAlRaazi
@IamAlRaazi 3 жыл бұрын
کمال انداز لاجواب دلائل دور حاضر کی بے مثال شخصیت
@Amqadri-786
@Amqadri-786 3 жыл бұрын
الله تعالٰی ڈاکٹر جلالی صاحب کو مزید ترقی سے نوازے اور ڈاکٹر صاحب کے علم میں، عمل میں برکت عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
@MuhammadAbid-wy5kn
@MuhammadAbid-wy5kn 3 жыл бұрын
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا۔ دَم میں جب تک دَم ہے ذکر اُن کا سناتے جائیں گے۔
@pirshahjhan1896
@pirshahjhan1896 3 жыл бұрын
Muhammad Abid سبحان الله
@mohammadhanifafzalattari8871
@mohammadhanifafzalattari8871 3 жыл бұрын
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
@bandagi2686
@bandagi2686 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/i6S2iqRmmp2fq68 Faizan e Madina Lighting, | Rabi ul Awwal 2021
@mrazvichannel6492
@mrazvichannel6492 Жыл бұрын
بہت شاندار
@Churahimedia
@Churahimedia 3 жыл бұрын
ماشاءاللّٰہ جی ماشاءاللّٰہ میلاد مصطفٰی زندہ باد زندہ باد
@hrali92
@hrali92 3 жыл бұрын
تمام برادران اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو
@malikjhanzaib5224
@malikjhanzaib5224 3 жыл бұрын
خیر مبارک
@khanbasheer535
@khanbasheer535 3 жыл бұрын
Hamare Ala hazrat bohut black thai I have read that but. Dil ke acche thai lekin kabhi kabhi jhoot bhi bolte thai Allah ala hazart ki magfirat frmai
@mohammadhanifafzalattari8871
@mohammadhanifafzalattari8871 3 жыл бұрын
خیر مبارک
@bmabbasi965
@bmabbasi965 Жыл бұрын
@@khanbasheer535 Aap ne dekha tha Aala Hazrat ko?Wahabiyon ki likhi kitabein padhoge to gumrah ho jaoyege.Insaan bano shaitan nahin.
@rizvikadeewana3207
@rizvikadeewana3207 Жыл бұрын
آپ کو بھی جشن آمد رسول صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وسلم بہت بہت مبادک ہو..
@muhammadakhterrazakhanniaz1025
@muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 жыл бұрын
ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب ، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ، اور ڈاکٹر علی نواز صاحب , اور مفتی کامل جلالی صاحب ، اور شاہد عمران جلالی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
@nusrat1318
@nusrat1318 8 күн бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمد اللہ اللہ اکبر اللہ پاک اپ سب کو جذاے خیر عطا کرے امین ثم امین ❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤
@tayyabmehmood8882
@tayyabmehmood8882 3 жыл бұрын
حق جلالی حق سچ جلالی سچ مسلک اہلسنت زنداباد جی
@naseerbaloch1713
@naseerbaloch1713 3 жыл бұрын
مفکر اسلام ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کا جرم صرف اتنا ہے کہ نیم رافضیون کو ننگا کرتا ہے
@tayyabmehmood8882
@tayyabmehmood8882 3 жыл бұрын
@@naseerbaloch1713 بے شک جی بہت سارے ان سے حسد کرتے اس لئے ان کے خلاف ہے اور بہت سارے پیر کو اپنے نظروں کا ڈر ہے اس لئے وہ بھی ان کے خلاف ہوگئے ہیں
@aliasgar4641
@aliasgar4641 3 жыл бұрын
Dr Asif Ashraf jalali zindabad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@sheikhzeeshan2111
@sheikhzeeshan2111 3 жыл бұрын
ماشااللہ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے آمین
@hasnainjalaliofficial3953
@hasnainjalaliofficial3953 2 жыл бұрын
میں قربان جاؤں اپنے پیارے پیر و مرشد امام جلالی پر ❤️😍😍❤️
@islamicnetwork2100
@islamicnetwork2100 3 жыл бұрын
لاجواب بے مثال عالم دین ہیں بہت جید عالم ہیں بہت بڑے عالم دین ہیں
@MDShahid-kk7ci
@MDShahid-kk7ci Жыл бұрын
یہ عالم نہیں کوئی کاذب ہیں.. اپنی طرف گڑھی ہوئی باتیں لوگوں کو سناتے ہیں..
@QadriTv-us9bi
@QadriTv-us9bi 2 жыл бұрын
جلالی صاحب علم کے سمندر ہیں حدیث مبارکہ بہت خوب صورت انداز میں پڑھتے ہیں سبحان اللّٰہ
@Nazam83
@Nazam83 3 жыл бұрын
Dil 💚💚baag baag Kar diya Alim Sahab aapne SUBHAN Allah
@muhammadakhterrazakhanniaz1025
@muhammadakhterrazakhanniaz1025 2 жыл бұрын
جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم زندہ آباد
@mudassarabbas232
@mudassarabbas232 3 жыл бұрын
Mashaa-Allah. Allah Ulamae Ahlesunnat ki khair farmay
@fauziatagm2220
@fauziatagm2220 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ جلالی صاحب،آج عقیدہ نصیب ہو گیا
@muhammadsiddique7990
@muhammadsiddique7990 2 жыл бұрын
آمدمصطفی مرحبا مرحبا ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صحب زندہ باد
@HafizAqib-o7g
@HafizAqib-o7g 3 күн бұрын
❤❤❤ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللّٰہ کریم جلالی صاحب کو سلامت رکھے اور آ پ کو عمرحضر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
@isi4107
@isi4107 2 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@faroghemillatofficial9633
@faroghemillatofficial9633 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@kilkeraza811
@kilkeraza811 3 жыл бұрын
Mashaallah Ya Allah jasne eide miladunnabi ke sadke dr Asraf aasif jalali sahab ki gaib she madad farma
@zakirhusainansari1355
@zakirhusainansari1355 4 күн бұрын
اللہ پاک آصف جلالی صاحب کو سلامت رکھے۔۔۔۔❤❤❤
@MuhammadAbid-wy5kn
@MuhammadAbid-wy5kn 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@kyamuddinkshh9426
@kyamuddinkshh9426 3 жыл бұрын
Subhan Allah mere kaed Dr jalali sahab jidabad
@AbdulBari-oz1ew
@AbdulBari-oz1ew 3 жыл бұрын
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا دم میں جب تک دم ہے ذکر انکا سناتے جائیں گے
@mohammadnazimashrafi8062
@mohammadnazimashrafi8062 2 жыл бұрын
Dil baag baag kr diya Dr sahab❤️❤️❤️
@myinternals8491
@myinternals8491 3 жыл бұрын
Subhanallah....... Dil khush ho gaya...... Mashallah.....May allah bless you and help you to increase the respect of our prophet in our heart by this type of bayan💖............... Love from India..... ❤️❤️
@afzalawan7438
@afzalawan7438 3 жыл бұрын
MA Sha Allah mufti Dr Muhammad ashraf asif jalali sahib zinda bad maslke haq ahel e sunnat painda bad.
@zarbejalali3213
@zarbejalali3213 3 жыл бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@JuttChauhdaryTalks
@JuttChauhdaryTalks 3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام بد مذہبوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔۔۔ اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
@JuttChauhdaryTalks
@JuttChauhdaryTalks 3 жыл бұрын
@@zakirunnabi848 آپ کو جو اعتراض ہے وہ لکھ دیں ورنہ فضول وقت ضائع کرنے سے گریز کریں۔
@dilkashraza
@dilkashraza 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@Tanveermustafa
@Tanveermustafa 3 жыл бұрын
کیوں رضا آج گلی سونی ہے اٹھ میرے دھوم مچانے والے
@khalidhassan8356
@khalidhassan8356 4 күн бұрын
😘💌🤍❤️‍🩹🌷MERE PYAARE NABI HAZRAT MUHAMMAD S.A.W.W♥️♥️💓😘😘😘💓💓💓💞💞🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡🧡💞🧡💙💙💙💙💞💞💞💞♥️♥️♥️♥️💞💓😘😘💌🤍💐💐💐💐🧡🥰🥰💘❣️❣️❣️💛💛💛💛💛💛💟🩵💟❣️💗😍😙😍🩷💙💙💓💓💞♥️🪷🪷♥️💓🩷💛💗🤩🤩💮💮💮💘🥹🥹🥹💕💕💕🥹🥹💝🪷♥️💙💙🩷🩷💖💖💖💖💖💖💖💖💖😘😘💓💓♥️♥️🩷💖💖💖💖💖💖💖😘😘😘😘😘😘😘😘😘
@abdulazizabdulaziz2395
@abdulazizabdulaziz2395 2 жыл бұрын
Subhanallah mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹
@Ñawab24hfh
@Ñawab24hfh 6 күн бұрын
سبحان اللہ۔سبحان اللہ ❤❤۔مرحبا مصطفٰی۔
@HafizGulfaam
@HafizGulfaam 6 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب سلامت رکھے
@archannel7729
@archannel7729 2 жыл бұрын
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali Sahab ALLAH pak ko salamat rakhe
@MahtabAlam-xe2tm
@MahtabAlam-xe2tm Жыл бұрын
Aamin summa aamin jaza kalla sama tv
@OZbloke789
@OZbloke789 3 жыл бұрын
حق جلالی ، سچ جلالی
@shakeelattari6209
@shakeelattari6209 2 жыл бұрын
حشر تک ڈالیں گے ھم پیدائش مولا کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ھم تو رضا دم میں جب تک دم ھے ذکر ان کا سناتے جائیں گے
@rizwanqureshi3391
@rizwanqureshi3391 3 жыл бұрын
मिट गए मिटते हैं मिट जाएंगे आअ़दा तेरे ना मिटा है ना मिटेगा कभी चर्चा तेरा तू घटाए से किसी के ना घटा है ना घटे जब बढ़ाए तुझे अल्लाह तआला तेरा ❤️🌹🌷🌹🌷❤️🌷🌹🌷🌹❤️ आशिक़े मुस्तफा इमाम अहमद रज़ा
@zeeshanattari1291
@zeeshanattari1291 3 жыл бұрын
Ma shah Allah imam jalali zindabad bohat umda andaz
@mukarram658
@mukarram658 8 күн бұрын
🧡سبحان اللہ اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم💚
@abdullbasitnooranisaifi7110
@abdullbasitnooranisaifi7110 3 жыл бұрын
MASHALLAH labbaik ya rasool Allah labbaik zainbad ma Abdul Basit saifi fsd sy ho duwa ma yad rakna ok
@mohdnasirakhtarsheikh9818
@mohdnasirakhtarsheikh9818 3 жыл бұрын
Great Guidance for Ummah from india
@chandtaarichandtaari9494
@chandtaarichandtaari9494 Жыл бұрын
mubarak ho hazoor aa gaye labaik labaik labaik ya rasoolallah
@musttaali8272
@musttaali8272 3 жыл бұрын
Masa Allah
@SafdarHussain-gv5oy
@SafdarHussain-gv5oy 12 күн бұрын
❤❤ صلاة الله سلام الله عليك يا رسول الله ❤ وعلیٰ آلک واصحابک یاسیدی یا سیدی یا حبیب الله ❤
@shafiqkhatak7458
@shafiqkhatak7458 3 жыл бұрын
Allama jalali sab ap ko allah hamasha salamat raky is pur fitan dor ma ap jasy insan hamari rahnumai karty hain allah ap ko kuch raky ap na iman taza kr dia nabi pak ki baty kar k❤️❤️❤️
@BiaSultan-t9f
@BiaSultan-t9f 5 күн бұрын
Mashallah ❤
@J.K_TTS_313
@J.K_TTS_313 Жыл бұрын
💚رب العالمین میلاد النبیﷺ کے صدقہ ڈاکٹر صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے
@muhammadusamajaved6702
@muhammadusamajaved6702 Жыл бұрын
Masha Allah bht khoob
@aliyanfarhan975
@aliyanfarhan975 Жыл бұрын
Jashny Eid melaad Nabi Mubarak
@MahtabAlam-xe2tm
@MahtabAlam-xe2tm Жыл бұрын
Beshak aapne such farmaya aameen
@Mbqnf
@Mbqnf 4 күн бұрын
Allah dr sahab ko hamsha salamat ata farma ameen ❤️
@NurulIslam-uo4qm
@NurulIslam-uo4qm 3 жыл бұрын
Mai Hind se Dr sahab ka deedar kar raha hoon Alhamdulillah
@funny-ji9jh
@funny-ji9jh Жыл бұрын
لبیک لبیک یا رسول اللہ
@waseemahmad9872
@waseemahmad9872 5 күн бұрын
Masha Allah 💜❤️💚💜
@ahlesunnatbarelwi8864
@ahlesunnatbarelwi8864 3 жыл бұрын
Allah paak is 15 vi sadi ke mujaddid ko 12 rabiul awwal ke sadqe rihayi ata farma from India Muhammad shoaib raza khan barelwi
@shahbazhussain5354
@shahbazhussain5354 3 жыл бұрын
Masha Allah
@amanali8870
@amanali8870 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ، اللّٰہ تعالیٰ قبلہ ڈاکٹر جلالی صاحب کے علم میں برکتیں نازل فرمائے آمین
@saminabagum5792
@saminabagum5792 Жыл бұрын
Dr.Ashraf Asif zindabad
@ramzanqadri389
@ramzanqadri389 Жыл бұрын
Meri Jan qurban aap par ya murshid
@a.q.rapnadasivlogwithirfan3903
@a.q.rapnadasivlogwithirfan3903 3 жыл бұрын
الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلٰی اٰلک واصحابک یا حبیب اللہ
@AbidAli-zf9jf
@AbidAli-zf9jf 3 жыл бұрын
Mere Qaide mohtram zinda bad Allah mere shaikh ko ba izzat bri farmaeye
@kamranalvi926
@kamranalvi926 3 жыл бұрын
I love you so much I miss you so much doctor ashraf Asif jalali sb
@zakiakadri640
@zakiakadri640 Жыл бұрын
Subhan Allah Mubarak ho ke Mehbube Khuda Tashrif le Aaye
@hakeemkhan1989
@hakeemkhan1989 3 жыл бұрын
Ma sha Allah ❤ Allah pak salamat rakhy Ameen ❤
@sarfarazwarsi7348
@sarfarazwarsi7348 3 жыл бұрын
Ahle sunnat ka sheer hai dr ashraf asif jalali shab
@algarazhamwarsihain3600
@algarazhamwarsihain3600 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ بھی یہاں کمینٹ کیے دیکھ کے خوشی ہوئی
@mohdshadab1349
@mohdshadab1349 Жыл бұрын
Wah hazrat❤ Allah aapko salamat rakhkhe
@risingthoughts5657
@risingthoughts5657 3 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
@muhammadjibranhanifkhan9086
@muhammadjibranhanifkhan9086 Жыл бұрын
MERAY PYARAY AAQA PAR LAKHON ,CORORON DUROOD O SALAM...
@mudassirrizvi3364
@mudassirrizvi3364 3 жыл бұрын
Imam Jalali zinda bd
@shughalmella7631
@shughalmella7631 3 жыл бұрын
Mashalla
@madrasafarooqia4831
@madrasafarooqia4831 2 жыл бұрын
جزاک اللہ
@mdshamshad3424
@mdshamshad3424 3 жыл бұрын
Masha Allah hazrat asif jalali sb zinda baad maslake alaa hazrat jindabaad
@muhammadmaroofahmad16
@muhammadmaroofahmad16 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے
@maslakeaalahazratzindabad2614
@maslakeaalahazratzindabad2614 2 жыл бұрын
ما شاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ حضرت علامہ مولانا مفتی۔ کنز العلمہ آصف اشرف جلالی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی کو سلامت رکھے۔ مسلک اعلی حضرت زندہ باد مسلک اعلی حضرت سلامت رہے۔
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 11 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌼💖🥰💝🌹💯👍
@allamakhadimhussainrizvir.7490
@allamakhadimhussainrizvir.7490 Жыл бұрын
‏❣️لبیک یا رسول اللّٰہﷺ❣️
@mushtaquememon8262
@mushtaquememon8262 Жыл бұрын
حق امام جلالی صاحب زنداباد باد
@MalikHumayun-zt9ht
@MalikHumayun-zt9ht 13 күн бұрын
❤❤❤❤صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤❤❤❤❤❤❤❤
@fatehmuhammad9105
@fatehmuhammad9105 3 жыл бұрын
ALLAH pak MUHAMMAD/S.A.W ka zikr or buland frmay amin
@ameerasad2385
@ameerasad2385 11 ай бұрын
LABBAIK YA RASOOL ALLAH S.A.W.W
@genralali1945
@genralali1945 8 ай бұрын
ALLAH Dr Sahab ko sehatiyabi atta kry AMEEN
Haqiqat e Jashn e Eid Milad un Nabi (S.A.W) by Shaykh-ul-Islam Dr. MUhammad Tahir-ul-Qadri
1:33:49
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 419 М.
Sahaba Ne Milad Nahi Manaya Tw Itne Salo Bad Q || Allama Syed Muzaffar Shah Qadri
11:41
Amazing Parenting Hacks! 👶✨ #ParentingTips #LifeHacks
00:18
Snack Chat
Рет қаралды 20 МЛН
The CUTEST flower girl on YouTube (2019-2024)
00:10
Hungry FAM
Рет қаралды 53 МЛН
Itikaf 2024: Why Believe in God and Embrace Religion? (Complete Speech) | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:49:21
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 124 М.
Milad Par Chargah Se Dushman E Nabi Ka Dil Jalta | Dr Ashraf Asif Jalali |
19:50
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 68 М.
Jashan E Eid Milad ﷺ Ka Saboot | Wiladat Se 1000 Saal Qabal | Dr Ashraf Asif Jalali |
15:34
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 247 М.
Dr Ashraf Asif Jalali Reply To Mufti Tariq Masood Gustakhi | 21 Sep 2024 |
29:42
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 32 М.
ishaq e Rasool ki 1 Khobsorat  dastan by Dr ashraf Asif Jalali
12:03
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 81 М.
Kaya Sahaba Ne Milad E Mustafaﷺ Manaya? | Beply To Wahabis | Dr Ashraf Asif Jalali |
10:25
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 95 М.
Amazing Parenting Hacks! 👶✨ #ParentingTips #LifeHacks
00:18
Snack Chat
Рет қаралды 20 МЛН