ماشاءاللّٰلہ خدا وند کریم آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ سلامت رہیں۔ سر آپکی موٹییشن سے میں نے دس سال کے بعد پھر سے اپنی ڈگری کیلئے بھی پڑھنا شروع کیا حالانکہ سیکھنے کیلئے میں پڑھتا رہا ہوں اور بعض وجوہات کی بنا سے میں میٹرک کے بعد آگے نہیں پڑھ سکا تھا لیکن اب میں اپنی فیلڈ میں بہت خوش ہوں اور خوشحال ہو کے میں نے آپ کی موٹییشن سے اب انٹر میڈیٹ کے پیپر بھی دئیے ہیں اور آپ کی دعا سے انشاء اللّٰلہ اب پی ایچ ڈی کر کے رہوں گا اور وہ بھی ہسٹری میں ۔۔ سر آپ آفتاب ہیں اور یہ آفتاب ہمیشہ اقبال میں رہے۔۔۔آمین
@hassamali88873 жыл бұрын
Ukasha's laughter 😂
@mazharsaeed71253 жыл бұрын
Very funny bloopers Thank you so much we love this segment
@MuhtaramUstad_official3 жыл бұрын
My Favorite Segment Bloopers 🤣🤣🤣❣️❣️❣️
@desidhaba20813 жыл бұрын
بہت ہی زبردست پروگرام ہے مجھے اسطرح کی کامیڈی بہت ہی پسند ہے 💟💟💟