السلام علیکم اضحیہ/قربانی کا اصل مقصد (سرنڈر)کرنا۔۔۔ عید الاضحی ایک مشاعر میں سے ہے'۔۔۔ تین اولوالعزم اشخاص ،حضرت ابراہیم ،حضرت ہاجرہ ،اور حضرت اسماعیل ۔۔۔ اور تین( سرنڈر)۔یعنی اطاعت قبول کرنا۔۔ اس سے پہلے کہ رشتے کا آپسی تعلق سمجھے ا۔میاں اور بیوی کا تعلق ۔حقوق النفس ب۔اللہ اور بندے کا تعلق ۔حقوق اللہ ج۔باپ اور بیٹے کا تعلق ۔حقوق العباد یہ تینوں حقوق ہمیں نبھانا ۔بڑی عید کہلاتا ہے ۔حقوق و فرائض کے سمجھنے سےسماج بنتا ہے' اور آپسی میل جول قائم رہے